ہما جس کسی کے سر پر بیٹھ جاتی ہے سنتے ہیں وہ حکمران بن جاتا ہے۔اگر نواز جیسے شریف کے سر پربیٹھ سکتی ہے تو جنابقمر جاوید باجوہ صاحب آپ کیوں نہیں خواب غفلت سے جاگئیے اور اسوقت امریکی ھما جو منڈلارہی ہے اسے انکی اجازت سے مصری عبدالفتح السیسی اور تھائیلینڈ میں بوقت ضرورت فوج کو جمہوریت فعال کرنے دینے جیسی اجازت لیکر مسند نشین ہوسکتے ہیں۔
باجوہ صاحب آپ بھی امریکہ کی وہ تمام خواہشات جو نواز شریف دولت مشترکہ میں بیٹھ کر پوری کرنگے ،آپ بھی نواز شریف سےبہتر مراعات پر امریکی دل جیت سکتے ہیں۔
مگر امریکی منظوری لازمی شرط ہے ہما کو بٹھانے کی ازخود کوشش میں نتائج عبرت ناک بلکہ پنجرے میں بیٹھے (مبارک) کی جگہ خود کو کوس رہے ہوگے
بھائی صاحب یہ کس قسم کا غصہ اور نفرت ہے جس کا نہ سر نہ پیر؟ لگتا ہے آپ نے چلتی ہوئی ویگن میں بیٹھ کر کچھ اور لکھا اور ویگن کے جھٹکوں کی وجہ سے کچھ اور لکھا گیا!!!۔
بھائی صاحب یہ کس قسم کا غصہ اور نفرت ہے جس کا نہ سر نہ پیر؟ لگتا ہے آپ نے چلتی ہوئی ویگن میں بیٹھ کر کچھ اور لکھا اور ویگن کے جھٹکوں کی وجہ سے کچھ اور لکھا گیا!!!۔
Wagon kay jhatkay??? Darogh baa gardan-e-ravi and no offence to anyone, BBC pay nashar huaa hai keh wagon may in bhai sajab kay peechay KPK say aanay walay eik mahmaan --- pathan bhai baithay thay. Aggay tuusee samjh-daar O!:lol:
Duaa Karo 100/ 200 acres Zameen mil jaye Agar
Zanani aur Flatus chorr Gain hon
Warna Indian chief se request Kar key border ke usspar allotment karwa Lena Eik Paindooo key Liye Bohat hai