قطری ہو یا برطانوی خط کرپشن کی نشانی ہے عوام کی غیرت کا جنازہ جو ان کو لیڈز مانتے ہیں
پیپلز پارٹی عمران گروپ کے چیئرمین عمران خان نے کہا ھے کہ میرے علاوہ کسی نے دل میں بھی ججز کے بارے میں کچھ کہا تو وە توہین عدالت تصور ھوگا گوری کی پوسٹ کو سچی داستاں سمجھنے والے بھی انگلش ٹیوئیٹ پر ایسے وا وا کر رہے ہیں کہ ان کی سمجھ آگئی ہو جیسے یہ کیا ہے
مریم نواز کے جھوٹے میڈیا سیل سے 2011 کے ایک ٹوئیٹ کا حصہ کاٹ کر تمھاری یہ کوشیش کہ عمران بھی نواز شریف کی طرح چور اور ڈاکو ھے کبھی کامیاب نہیں ھوگی، تم اگر الٹھے بھی لٹک جائو تو بھی عمران کو کرپٹ ثابت نہیں کرسکتے۔ جمائمہ خان کی ٹوئیٹ کی حقیقت یہ ہے کہ یہ ٹوئیٹ پورا سیٹ تھا جو 2011 میں عمران خان پر ان الزامات کے بعد کیا گیا کہ
بنی گالہ جمائمہ خان نے خرید کر دیا اور عمران خان تو اپنی بیوی کی کمائی کھاتا ہے وغیرہ وغیرہ جس پر جمائمہ نے وضاحت دی کہ" بنی گالہ کے پیسے میں نے نہیں دیئے بلکہ یہ عمران خان کے لندن فلیٹ جو شادی سے کئی سال قبل لیا گیا تھا کہ پیسوں کا ہے ، جو رقم میں نے دی تھی وہ محض قرض تھی جو عمران خان نے مجھے واپس کر دی"۔ یہی موقف تحریک انصاف اور عمران خان کا ہمیشہ رہا ہے اور جمائما خان کا موجود ٹوئیٹ بھی اسکی کا تسلسل ہے۔

Panama case is completely different from IK's property issue.Panama case is about tax evasion,money laundering and money stolen from the state of Pakistan.IK was never in power,he has held no government or state positions.He made his money abroad and brought his money to Pakistan.Nawaz on the other made his money while in government.All he has to do is to prove that he did not not evade taxes,launder money and the money was his own ie not stolen from Pakistan.If he can prove this than he will be exonerated.Those who can not understand the difference between these two cases are either dishonest or idiots.
عمران نے آف شور کمپنی کہاں بنائی ؟ انگلینڈ میں اور کس نام سے؟ اپنے ہی نام سے
جبکہ شریفوں نے پانامہ میں جو کہ مشہور ھے چوری کا پیسہ چھپانے کیلئے اور اپنے نام بھی نہیں رکھے۔۔یعنی شریف پرئیویٹ لیمیڈ یا اتفاق لیمیڈ بلکہ یہودیوں کے نام پر تاکہ پتہ نہ چلے کون اسکے پیچھے ھے۔۔