Advertisement

قطری ہو یا برطانوی خط کرپشن کی نشانی ہے

قطری ہو یا برطانوی خط کرپشن کی نشانی ہے عوام کی غیرت کا جنازہ جو ان کو لیڈز مانتے ہیں

پیپلز پارٹی عمران گروپ کے چیئرمین عمران خان نے کہا ھے کہ میرے علاوہ کسی نے دل میں بھی ججز کے بارے میں کچھ کہا تو وە توہین عدالت تصور ھوگا

گوری کی پوسٹ کو سچی داستاں سمجھنے والے بھی انگلش ٹیوئیٹ پر ایسے وا وا کر رہے ہیں کہ ان کی سمجھ آگئی ہو جیسے یہ کیا ہے
​
DBoiivnWsAAUFLq.jpg

DBoiivzXkAA-f6L.jpg

DBoiivqXgAEUpBG.jpg

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
@pak-pak drag him to the court. As IK dragging entire NOORA Family. ;)
try to include his name in PANAMA PAPERS.

ویسے بھی غیرت کا جنازہ ہے عمران کے ساتھ نواز کا بھی نکلے ہمیں کیا ان دونوں نے اپنی کرپشن کے دفاع کے لئے آپ جیسے پٹواری جو رکھے ہوئے ہیں
 
Advertisement

???? ?????? ???? ?????
???? ??? ???? ??

[hilar][hilar][hilar][hilar]

????? ???? ???? ??? ??? ??? ??? ?? ?? ??

(clap)(clap)
 
Last edited:
Advertisement

حلال آفشور، حرام آفشور
حلال خط، حرام خط

[hilar][hilar][hilar][hilar]

مریم نواز کے جھوٹے میڈیا سیل سے 2011 کے ایک ٹوئیٹ کا حصہ کاٹ کر تمھاری یہ کوشیش کہ عمران بھی نواز شریف کی طرح چور اور ڈاکو ھے کبھی کامیاب نہیں ھوگی، تم اگر الٹھے بھی لٹک جائو تو بھی عمران کو کرپٹ ثابت نہیں کرسکتے۔
جمائمہ خان کی ٹوئیٹ کی حقیقت یہ ہے کہ یہ ٹوئیٹ پورا سیٹ تھا جو 2011 میں عمران خان پر ان الزامات کے بعد کیا گیا کہ

بنی گالہ جمائمہ خان نے خرید کر دیا اور عمران خان تو اپنی بیوی کی کمائی کھاتا ہے وغیرہ وغیرہ

جس پر جمائمہ نے وضاحت دی کہ" بنی گالہ کے پیسے میں نے نہیں دیئے بلکہ یہ عمران خان کے لندن فلیٹ جو شادی سے کئی سال قبل لیا گیا تھا کہ پیسوں کا ہے ، جو رقم میں نے دی تھی وہ محض قرض تھی جو عمران خان نے مجھے واپس کر دی"۔ یہی موقف تحریک انصاف اور عمران خان کا ہمیشہ رہا ہے اور جمائما خان کا موجود ٹوئیٹ بھی اسکی کا تسلسل ہے۔

کسی کو قطری شہزادے نے گفٹ دیا، کسی کو بیوی نے

کسی نے ٹیکس سے بچنے کیلئے آف شور کمپنی بنائی تو کوئی آف شور کمپنی کیلئے ٹیکس کا پیسہ ہڑپ کر گیا

کسی نے رقوم کلینز بینک کے ذریعے منتقل کی اور کسی نے منی لانڈرنگ کے ذریعے

چھوڑیئے اختلاف کو اتفاق کی بات کیجئے اور وہ یہ کہ ہر کسی نے لندن کا فلیٹ فروخت کر کے آف شور کمپنی بنائی ہے

کوئی چور نہیں اور نہ کسی نے چوری کر کے قوم کا حق لوٹا ہے لہذا خدمت کے جذبے سے سرشار اپنے بڑوں کے متعلق بدگمانی نہ کریں

ہاں ملک سے جو چوری ہوئی ہے وہ میں نے کی ہے

میں نے اعتراف جرم کر کے امید ہے آپ بے گناہوں کو معاف فرمائیں گے
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
​
 
patwari post...

Panama case is completely different from IK's property issue.Panama case is about tax evasion,money laundering and money stolen from the state of Pakistan.IK was never in power,he has held no government or state positions.He made his money abroad and brought his money to Pakistan.Nawaz on the other made his money while in government.All he has to do is to prove that he did not not evade taxes,launder money and the money was his own ie not stolen from Pakistan.If he can prove this than he will be exonerated.Those who can not understand the difference between these two cases are either dishonest or idiots.
 
Advertisement

کسی کو قطری شہزادے نے گفٹ دیا، کسی کو بیوی نے

کسی نے ٹیکس سے بچنے کیلئے آف شور کمپنی بنائی تو کوئی آف شور کمپنی کیلئے ٹیکس کا پیسہ ہڑپ کر گیا

کسی نے رقوم کلینز بینک کے ذریعے منتقل کی اور کسی نے منی لانڈرنگ کے ذریعے

چھوڑیئے اختلاف کو اتفاق کی بات کیجئے اور وہ یہ کہ ہر کسی نے لندن کا فلیٹ فروخت کر کے آف شور کمپنی بنائی ہے

کوئی چور نہیں اور نہ کسی نے چوری کر کے قوم کا حق لوٹا ہے لہذا خدمت کے جذبے سے سرشار اپنے بڑوں کے متعلق بدگمانی نہ کریں

ہاں ملک سے جو چوری ہوئی ہے وہ میں نے کی ہے

میں نے اعتراف جرم کر کے امید ہے آپ بے گناہوں کو معاف فرمائیں گے
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
​

تم لوگوں کی یہ کوشش کہ عمران کو نواز شریف جیسا کرپٹ ظاہر کرکے لوگوں میں تاثر دیا جائے کہ دونوں ہی کرپٹ ھیں کبھی کامیاب نہیں ھوگی۔۔

آف شور کمپنی بنانا کوئی مشکل نہیں یہ صرف پانچ سو پونڈ میں بھی بن جاتی ھے۔۔۔۔
مسئلہ اسکے جائز پیسے سے بنانے کا ھے۔۔۔

اگر کمپنی چائیے ٹیکس ہی بچانے کیلئے بنائی گئی اگر ملک اجازت دیتا ھے تو کیوں نہ فائدہ اٹھایا جائے۔۔

بیوی اگر شوہر کو پیسے دے تو اس میں کیا جرم ھے؟؟؟ جبکے کہ وہ اسکی بنک ٹرانزیکشن بھی دے رہی ھے۔۔

عمران نے اگر کوئی جرم کیا ھوگا تو عدالت اسکو سزا دے گی
جبکہ نواز شریف کو دو ججز تو مجرم کہہ ہی چکے ھیں۔۔ باقی تین کا انتظار ھے۔
 
یہ تو تم مکار اور جھوٹے ہو یہ عمران مکار اور جھوٹے ہے خود ہی طے کرلو پہلے عور سے اپنے جھوٹے عمران کے فرموداد پڑھ لے

18882225_230957017400514_767727131945303677_n.jpg

18839366_230957037400512_4349689966501423320_n.jpg

18953063_230957040733845_5086492586138693004_n.jpg
 
یہ تو تم مکار اور جھوٹے ہو یہ عمران مکار اور جھوٹے ہے خود ہی طے کرلو پہلے عور سے اپنے جھوٹے عمران کے فرموداد پڑھ لے

عمران نے آف شور کمپنی کہاں بنائی ؟ انگلینڈ میں
اور کس نام سے؟ اپنے ہی نام سے

جبکہ شریفوں نے پانامہ میں جو کہ مشہور ھے چوری کا پیسہ چھپانے کیلئے
اور اپنے نام بھی نہیں رکھے۔۔یعنی شریف پرئیویٹ لیمیڈ یا اتفاق لیمیڈ
بلکہ یہودیوں کے نام پر تاکہ پتہ نہ چلے کون اسکے پیچھے ھے۔۔

Shamrock Pvt. Ltd.
Nielson Pvt. Ltd.
Nescol Pvt. Ltd.
Chendron Jersey Pvt. Ltd.
Koomber Group.

فرق جان کر جیو۔۔ بغضِ عمران میں ہر ایک کو ایک ہی لاٹھی سے نہ ہانکو۔