قسمت انسان کے ساتھ جنم لیتی ھے اور اس کے ساتھ ھی ختم ھوتی ھے ۔ھمارے ھاں قسمت کے عمل دخل کوزیادھ تر دنیاوی دولت کے ساتھ منسلک کیا جاتا ھے یا پھر اولاد کے نیک بخت ھونےکےساتھ۔اکثر زھین اور پرھے لکھے لوگون کو مزدوری کرتے بھی دیکھا ھے اور انپرھ لوگوں کو بری بری گاریوں مین بدصورت لرکیون کو محلوں میں راج کرتے اورھیرے جیسوں کو کوڑی کے بھاو بکتے دیکھا ھے۔ یےقسمت ھی تو ھے کھ نوازشریف ،عقل جیسی قیمتی چیز سے عاری ھونے کھ با وجود اس قوم پر پچھلے ۳۵سالون سے مسلط ھے اور نھ جانے کتنے ھی وزیر اس قوم پر مسلط ھین جو اگر چھولے چاول کی ریڑھی لگایں تو شام کو بسے منھ کے ساتھ گھر جاین۔اب ھم جو مرضی کر لین جب تک ان کی قسمت اچھی ھے یا ھماری خراب ھے کچھ نھین ھو سکتا
qismat pakistan ki kharab hai lekin shayed hum sab bhool jaty hain k ALLAH sab dekh raha hai. aik na aik din in sab ka hisaab ho jaye ga. zalim ko ALLAH duniya or akhirat, dono main zaleel or ruswa kerta hai.
بالکل صحیح کہا، نواز شریف جیسا بے عقل دنبا جو دو لفظ خود سے بول نہیں سکتا، بیرون ملک جائے تو پرچیاں نکال نکال کر پاکستان کا تماشا لگا آتا ہے، یہ حقیقت میں کسی سکول کا چوکیدار ہونے کی اہلیت بھی نہیں رکھتا اور پاکستانی قوم کی قسمت دیکھئے تیسری بار اس کو اپنے سر پر سوار کیا ہوا ہے۔ ایسے گدھوں سے تو ووٹ دینے کا حق ہی چھین لینا چاہئے۔
جب تک اس ملک میں انسانوں کے ساتھ پٹواری گدھے ووٹ ڈالتے رہیں گے، اس ملک کی حالت نہیں بدلنے والی۔