Advertisement

قسمت نوازشریف اور ھم

قسمت انسان کے ساتھ جنم لیتی ھے اور اس کے ساتھ ھی ختم ھوتی ھے ۔ھمارے ھاں قسمت کے عمل دخل کوزیادھ تر دنیاوی دولت کے ساتھ منسلک کیا جاتا ھے یا پھر اولاد کے نیک بخت ھونےکےساتھ۔اکثر زھین اور پرھے لکھے لوگون کو مزدوری کرتے بھی دیکھا ھے اور انپرھ لوگوں کو بری بری گاریوں مین بدصورت لرکیون کو محلوں میں راج کرتے اورھیرے جیسوں کو کوڑی کے بھاو بکتے دیکھا ھے۔
یےقسمت ھی تو ھے کھ نوازشریف ،عقل جیسی قیمتی چیز سے عاری ھونے کھ با وجود اس قوم پر پچھلے ۳۵سالون سے مسلط ھے اور نھ جانے کتنے ھی وزیر اس قوم پر مسلط ھین جو اگر چھولے چاول کی ریڑھی لگایں تو شام کو بسے منھ کے ساتھ گھر جاین۔اب ھم جو مرضی کر لین جب تک ان کی قسمت اچھی ھے یا ھماری خراب ھے کچھ نھین ھو سکتا

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
qismat pakistan ki kharab hai lekin shayed hum sab bhool jaty hain k ALLAH sab dekh raha hai. aik na aik din in sab ka hisaab ho jaye ga. zalim ko ALLAH duniya or akhirat, dono main zaleel or ruswa kerta hai.
 
Advertisement

بالکل صحیح کہا، نواز شریف جیسا بے عقل دنبا جو دو لفظ خود سے بول نہیں سکتا، بیرون ملک جائے تو پرچیاں نکال نکال کر پاکستان کا تماشا لگا آتا ہے، یہ حقیقت میں کسی سکول کا چوکیدار ہونے کی اہلیت بھی نہیں رکھتا اور پاکستانی قوم کی قسمت دیکھئے تیسری بار اس کو اپنے سر پر سوار کیا ہوا ہے۔ ایسے گدھوں سے تو ووٹ دینے کا حق ہی چھین لینا چاہئے۔

جب تک اس ملک میں انسانوں کے ساتھ پٹواری گدھے ووٹ ڈالتے رہیں گے، اس ملک کی حالت نہیں بدلنے والی۔

 


​


محفل سیاپا پچھلے پچیس سالوں سے جاری ہے اور انشااللہ ہمیشہ جاری رہے گی. شاباش، قوم کو جی بھر کر گالیاں بکو کیونکہ تمھاری قسمت میں سیاپا کرنا ہی لکھا ہے


ہر تھریڈ پر دریاں بچھی ہوئی ہے. سمجھ نہیں آتی ہے کہ کس کس تھریڈ پر جا کر محفل سیاپا میں شریک ہوں. بہرحال


دریاں بچھا کے رکھنا
سیاپا خواں بلا کے رکھنا
کشمیر میں کتے والی ہونے کا بین کرنے
آئیں گے تیرے انگنا
پیپسئو، برگرو


​
 
عمران خان کے لئے ایک ہی جواب

ات خدا دا ویر

حد سے بڑھی ہوئی خود پسندی، تکبر، شر انگیزی ، جھوٹ اور دھوکے کی بھر مار الله کو اپنا آپ دکھانے کی اور اپنا غیض و غضب دکھانے کی دعوت دیتی ہے


جب انسان ذاتی حدود سے نکل کر اجتمااعی حدود میں داخل ہو کر شیطانی حربے استمعال کرنا شروع کر دیتا ہے تو خدا کی ذات تماشائی نہں رہ سکتی
 
Last edited:
Advertisement
29vnmvq.jpg
 
دھاندلی دھاندلی دھاندلی


ہمارے ووٹرز کے نام مقبوضہ کشمیر میں ڈال دیئے گے۔ عمران خان

:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol::lol:
:lol::lol:
:lol:​