Advertisement

قدرت کا انتقام ، نواز شریف یہودی ایجنٹ


​
9.jpg
4.jpg



​





الله الحق ہے

پچھلے کئی سالوں سے پاکستانی عوام خصوصاً دیہی پنجاب علاقے کی معصوم اکثریت کو .... نون لیگ
ایک جھوٹ کا پرچار کر کے مسلسل بیوقوف بنا ......... ووٹ لیتی رہی کہ .... دیکھو پپیپلز پارٹی
زانی ، شرابیوں اور بے دین .... لوگوں کی پارٹی ہے جبکہ .... نون لیگ کے قائد نواز شریف اور ہمنوا
ماشاء الله دین دار اور عاشق رسول لوگ ہیں ..... اسی مقصد کے لیے خصوصاً رمضان عمرہ پیکیج
کا اہتمام اور ........ خصوصی فوٹو سیشن کا انتظام بھی ہر سال کروایا جاتا رہا ہے


پیپلز پارٹی کے بعد مذہبی بنیادوں پر ....... پی ٹی آئی کو نشانہ بنانا اور بھی آسان تھا .... کیوںکہ

خان صاحب کا ماضی رنگین رہا ہے اور عورتوں کے ساتھ ٹین ایج میں تعلق .... کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ....اور پھر ایک یہودی باپ اور عیسائی ماں کی بیٹی سے شادی ....... گو کہ جمائما خان مسلمان ہوئی
پھر نکاح ہوا لیکن ........ دیہاتی عوام کو یہ بات باور کروا دی گئی کہ .... یہ سب دکھاوا ہے اصل .... میں یہودی چال ہے کہ یہودی تو بہت .......... دور کی سوچتا ہے


نتیجہ


نون لیگ کو " اسلامی پارٹی " اور " عاشق دین اسلام پارٹی " کا سرٹیفکیٹ ملتا رہا ... اور پنجاب
دیہی ووٹ بینک نون لیگ کی گود میں گرتا رہا ...... یہی وجہ ہے کہ پی ٹی آئی کا پنجاب میں
واظہح میڈیٹ .... زیادہ تر شہری رہا ہے اور یہ رجحان بلدیاتی انتخابات میں بھی کم و بیش نظر آیا ہے


الله الحق ہے اور اس نے حق اور سچ کو ظاہر و باہر کرنا تھا .... لہذا نون لیگ کا اصل چہرہ
عوام کے سامنے لانے کے لئے .... سچے اسلامی اور عاشق دین لیڈروں اور ہمنواؤں کو ..... غازی
ممتاز قادری شہید کی شہادت کے ذریع بےنقاب کر کے دکھا دیا ..... کہ یہ آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور
یورپی یونین ......... کی مادی بھیک کے لیے ..... دین کا سودا کرنے کو بھی تیار ہیں


ممتاز قادری تو واصل حق ہوا ...... لیکن نون لیگ کی ....... بناوٹی اور دکھاوے کی مسلمانی
کے تابوت میں انشاء الله .... کیل نہیں ..... کلا ٹھوک گیا


آج میں ایک بات پورے وثوق سے کہے دیتا ہوں ....... نون لیگ کا دیہی ووٹ ٥٠ سے ٦٠ فیصد
اب کم از کم نون لیگ کو نہیں پڑنے والا


میاں صاحب اور نون لیگ کو ...... یہودی ایجنٹی کا ..... تاج مبارک ہو

نوٹ :
اگر کسی کو میری اس بات پر اعتراض ہے تو اس کی خدمت میں عرض کر دیتا ہوں کہ
میں خود دیہاتی فیملی بیک گراونڈ رکھتا ہوں اور میرا اپنا ووٹ بھی دیہی علاقے کا ہے
اور میں پی ٹی آئی کی بھربور سیاسی مہم بغیر کسی سیاسی عہدے کے بخوبی چلا چکا ہوں
کسی نون لیگی کے پاس کوئی دلیل نہیں تھی آخر میں اس کے سوا کہ ...... او چھوڑو جی ..... عمران
تے یہودیاں دا ایجنٹ جے ..... بیوی یہودن ..... بچے یہودی ...... اینا پیسا کتھوں لیہا ریا جے .......
اے پیسا وی یہودیاں دا جے ...... لہذا .... بات ختم


​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
آپ نے کافی حد تک درست لکھا ہے لیکن دیہی علاقوں میں تحریک انصاف سے بیزاری کا سبب صرف لیگی پروپیگنڈا ہی نہیں بلکہ خود تحریک انصاف نے بھی اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالا ہے- عمران خان کے ماضی کو تو چھوڑ دیجئیے، تحریک انصاف کے جلسوں دھرنوں میں جو ماحول ہوتا ہے اور جس طرح ابرارالحق کے ذریعہ لوگوں کو "عمران خان کے جلسے میں ناچنے" کی ترغیب دی جاتی ہے وہ بھی اس بیزاری کی بڑی وجہ ہے


ممتاز قادری کے واقعہ کے نتیجے میں یقیناً مسلم لیگ کا اچھا خاصا ووٹ کم ہو گا لیکن تحریک انصاف کا بھی اس مسئلہ پر ان ووٹروں کے خیالات کی حمایت میں کوئی ایسا کردار نہیں ہے کہ یہ ووٹ ٹوٹ کر اس کی طرف آ سکے- زیادہ امکان یہی ہے کہ یہ ووٹر انتخاب کے موقع پر گھر بیٹھے رہیں گے ​
 
Advertisement

او بھائی وطن دوست بھائی
سیاستی مخالفت میں لوگ کسی حد تک بھی بڑھ سکتے ہیں ، آپ انکو نہی روک سکتے

اصل بات یہ ہے عمران کا اپنا تاثر کیا ہے لوگوں میں

عمران نے یہودیوں یا عیسائیوں سے شادی خود کی تھی ، نواز نے تو مجببور نہی کیا تھا
بچے بھی اسکے ان کے پاس ہیں ، کیا غلط ہے ؟؟
دوسری شادی بھی ایک خبیث عورت سے کی

آخری کیل اس کے دھرنے نے ٹھونکی ، جس میں سب مل کر ڈانس کرتے ہیں

یہ ہمارے دیہاتوں میں اچھا نہی سمجھا جاتا

عمران خان کی شکل بھی ایک خبیث پلے بوہے جیسی ہے
کبھی دیہاتوں میں نہی گیا
کبھی بنی گالہ سے نہی نکلا

آپ سے درخوست ہے کہ حقیقت کو جھٹلاؤ گے تو اپنا ہی نقصان ہو گا

اس لئے ہو سکے تو عمران کو سمجھاؤ کہ بندے کا پتر بن ، یا صرف اپنے ہسپتال کا کام کر
 
:
اگر کسی کو میری اس بات پر اعتراض ہے تو اس کی خدمت میں عرض کر دیتا ہوں کہ
میں خود دیہاتی فیملی بیک گراونڈ رکھتا ہوں اور میرا اپنا ووٹ بھی دیہی علاقے کا ہے
اور میں پی ٹی آئی کی بھربور سیاسی مہم بغیر کسی سیاسی عہدے کے بخوبی چلا چکا ہوں
کسی نون لیگی کے پاس کوئی دلیل نہیں تھی آخر میں اس کے سوا کہ ...... او چھوڑو جی ..... عمران
تے یہودیاں دا ایجنٹ جے ..... بیوی یہودن ..... بچے یہودی ...... اینا پیسا کتھوں لیہا ریا جے .......
اے پیسا وی یہودیاں دا جے ...... لہذا .... بات ختم
آپ نے خود ہی لکھ دیا ہے سب کچھ
بس اس پر غور کرو ، ن لیگ کو نکال کر

عمران کے سب سے بڑی رکاوٹ اس کی اپنی ذات ہے
کہتا ہے ایمان آگیا ، شادی غیروں میں کرتا ہے

میں بھی اس مرتبہ دیہات میں گیا تو حیران ہوا تھا کہ دیہاتی اس کو کتنا نا پسند کرتے ہیں
اس کو **** سمجھتے ہیں
جب میں نے غور کیا تو ان کے نقطہ نظر سے وہ ٹھیک لگے

آپ اس کا قصور نواز لیگ پر ڈال رہے ہو
اس کا ذمہ عمران پر خود ہے
 
آپ نے کافی حد تک درست لکھا ہے لیکن دیہی علاقوں میں تحریک انصاف سے بیزاری کا سبب صرف لیگی پروپیگنڈا ہی نہیں بلکہ خود تحریک انصاف نے بھی اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالا ہے- عمران خان کے ماضی کو تو چھوڑ دیجئیے، تحریک انصاف کے جلسوں دھرنوں میں جو ماحول ہوتا ہے اور جس طرح ابرارالحق کے ذریعہ لوگوں کو "عمران خان کے جلسے میں ناچنے" کی ترغیب دی جاتی ہے وہ بھی اس بیزاری کی بڑی وجہ ہے


ممتاز قادری کے واقعہ کے نتیجے میں یقیناً مسلم لیگ کا اچھا خاصا ووٹ کم ہو گا لیکن تحریک انصاف کا بھی اس مسئلہ پر ان ووٹروں کے خیالات کی حمایت میں کوئی ایسا کردار نہیں ہے کہ یہ ووٹ ٹوٹ کر اس کی طرف آ سکے- زیادہ امکان یہی ہے کہ یہ ووٹر انتخاب کے موقع پر گھر بیٹھے رہیں گے ​
vekhya jaay ty dowaan ny bht chawlaan maaryian ny. next time dowaan nu mushkil pay jaawy gi vote len waasty.
 
Controversial, infact not true according to Islamic doctrine (But true according to Pakistani Social Islam).
ازی
ممتاز قادری شہید کی شہادت کے ذریع بےنقاب کر کے دکھا دیا
 
Advertisement
آپ نے خود ہی لکھ دیا ہے سب کچھ
بس اس پر غور کرو ، ن لیگ کو نکال کر

عمران کے سب سے بڑی رکاوٹ اس کی اپنی ذات ہے
کہتا ہے ایمان آگیا ، شادی غیروں میں کرتا ہے

میں بھی اس مرتبہ دیہات میں گیا تو حیران ہوا تھا کہ دیہاتی اس کو کتنا نا پسند کرتے ہیں
اس کو **** سمجھتے ہیں
جب میں نے غور کیا تو ان کے نقطہ نظر سے وہ ٹھیک لگے

آپ اس کا قصور نواز لیگ پر ڈال رہے ہو
اس کا ذمہ عمران پر خود ہے


Dehaat kay saray looog us kay Jalsay mai Family samait atay hai. Aur Khoub kanjaaaar puna hota hai.

I never understand psychi of Pakistani People. Utter nonsense and Brainless

His Credibility is not what he has done to himself. his credibility is what he has done for Pakistan and people of Pakistan.

A unsuccessful person in private life doesn't mean he will fail in other matters.
 
Why are we always wanting war with people? Why so much hate all the time? I mean we can't get along with anyone, be it christians, Jews, Hindus, minorities.
 
Advertisement
اچھا ااااا تو پھر کب عمران کی قیادت میں ممتاز قادری کے لئے جلوس نکال رہے ہیں

اگر عمران بہت ہی پارسا ہے تو اس سے کہیں نواز مخالفت میں قادری حمائت تحریک کی قیادت کرے


 
اچھا ااااا تو پھر کب عمران کی قیادت میں ممتاز قادری کے لئے جلوس نکال رہے ہیں

اگر عمران بہت ہی پارسا ہے تو اس سے کہیں نواز مخالفت میں قادری حمائت تحریک کی قیادت کرے




Imran nay kabhi ISLAM ka label laga kar siasat nahi ki
na hi

har saal Nooray ki tarah HARAAM kai MAAL say Ramzan PACKAGE per UMRA ada karnay jata hay
aur
NA hi Masjid e Nabvi main PHOTO session karwata phirta hay


Lihaza

MUTH rakh tay AGGAY lag

 
اچھا ااااا تو پھر کب عمران کی قیادت میں ممتاز قادری کے لئے جلوس نکال رہے ہیں

اگر عمران بہت ہی پارسا ہے تو اس سے کہیں نواز مخالفت میں قادری حمائت تحریک کی قیادت کرے


کیوں بچے کچھے ووٹ بھی ختم کروانے ہیں
 
Dehaat kay saray looog us kay Jalsay mai Family samait atay hai. Aur Khoub kanjaaaar puna hota hai.

I never understand psychi of Pakistani People. Utter nonsense and Brainless

His Credibility is not what he has done to himself. his credibility is what he has done for Pakistan and people of Pakistan.

A unsuccessful person in private life doesn't mean he will fail in other matters.


آپ کو سمجھ نہی آئے گی اور خان کو بھی نہی آئے گی



آپ نے خود ہی اسکی وجہ لکھ دی ہے ، اگر سمجھ سکیں

**** خانے والے کو اکثر لوگ ووٹ نہی دیتے
مخالف لوگ عمران کو **** خانہ ہی سمجھتے ہیں اس سے بڑھ کر نہی

لوگ ٹوٹے شوق سے دیکھ لیتے ہیں لیکن اس کو اپنے گھر میں رایج نہی کرتے

اسی طرح مغرب میں بھی حکمران وہ ہو گا جس کو وہ پوپ جتنا پاک سمجھتے ہیں

ہمارے معاشرے میں **** پنے کی کوئی عزت نہی ہے ، مالی کرپشن کی اہمیت ذرا کم ہے

مالی کرپٹ چل جاۓ گا لیکن **** نہی

آپ سمجھنا چاہیں تو کوئی مشکل نہی ہے
لیکن آپ اسکو ذاتی فعل کہہ دیتے ہیں
یہ ذاتی امیج ہی سب کچھ ہے
 


Imran nay kabhi ISLAM ka label laga kar siasat nahi ki
na hi

har saal Nooray ki tarah HARAAM kai MAAL say Ramzan PACKAGE per UMRA ada karnay jata hay
aur
NA hi Masjid e Nabvi main PHOTO session karwata phirta hay


Lihaza

MUTH rakh tay AGGAY lag


یہاں کے پی ٹی آنز سے سیکھا کہ جھوٹ کس اعتماد سے بولتے ہیں

جہاں تک بات رہی عمرہ و روضہ رسول پر حاضری کی تو جاتے ہیں وہی جن کو سرکار بلاتے ہیں