پچھلے کئی سالوں سے پاکستانی عوام خصوصاً دیہی پنجاب علاقے کی معصوم اکثریت کو .... نون لیگ ایک جھوٹ کا پرچار کر کے مسلسل بیوقوف بنا ......... ووٹ لیتی رہی کہ .... دیکھو پپیپلز پارٹی زانی ، شرابیوں اور بے دین .... لوگوں کی پارٹی ہے جبکہ .... نون لیگ کے قائد نواز شریف اور ہمنوا ماشاء الله دین دار اور عاشق رسول لوگ ہیں ..... اسی مقصد کے لیے خصوصاً رمضان عمرہ پیکیج کا اہتمام اور ........ خصوصی فوٹو سیشن کا انتظام بھی ہر سال کروایا جاتا رہا ہے
پیپلز پارٹی کے بعد مذہبی بنیادوں پر ....... پی ٹی آئی کو نشانہ بنانا اور بھی آسان تھا .... کیوںکہ
خان صاحب کا ماضی رنگین رہا ہے اور عورتوں کے ساتھ ٹین ایج میں تعلق .... کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ....اور پھر ایک یہودی باپ اور عیسائی ماں کی بیٹی سے شادی ....... گو کہ جمائما خان مسلمان ہوئی پھر نکاح ہوا لیکن ........ دیہاتی عوام کو یہ بات باور کروا دی گئی کہ .... یہ سب دکھاوا ہے اصل .... میں یہودی چال ہے کہ یہودی تو بہت .......... دور کی سوچتا ہے
نتیجہ
نون لیگ کو " اسلامی پارٹی " اور " عاشق دین اسلام پارٹی " کا سرٹیفکیٹ ملتا رہا ... اور پنجاب دیہی ووٹ بینک نون لیگ کی گود میں گرتا رہا ...... یہی وجہ ہے کہ پی ٹی آئی کا پنجاب میں واظہح میڈیٹ .... زیادہ تر شہری رہا ہے اور یہ رجحان بلدیاتی انتخابات میں بھی کم و بیش نظر آیا ہے
الله الحق ہے اور اس نے حق اور سچ کو ظاہر و باہر کرنا تھا .... لہذا نون لیگ کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لانے کے لئے .... سچے اسلامی اور عاشق دین لیڈروں اور ہمنواؤں کو ..... غازی ممتاز قادری شہید کی شہادت کے ذریع بےنقاب کر کے دکھا دیا ..... کہ یہ آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور یورپی یونین ......... کی مادی بھیک کے لیے ..... دین کا سودا کرنے کو بھی تیار ہیں
ممتاز قادری تو واصل حق ہوا ...... لیکن نون لیگ کی ....... بناوٹی اور دکھاوے کی مسلمانی کے تابوت میں انشاء الله .... کیل نہیں ..... کلا ٹھوک گیا
آج میں ایک بات پورے وثوق سے کہے دیتا ہوں ....... نون لیگ کا دیہی ووٹ ٥٠ سے ٦٠ فیصد اب کم از کم نون لیگ کو نہیں پڑنے والا
میاں صاحب اور نون لیگ کو ...... یہودی ایجنٹی کا ..... تاج مبارک ہو نوٹ : اگر کسی کو میری اس بات پر اعتراض ہے تو اس کی خدمت میں عرض کر دیتا ہوں کہ میں خود دیہاتی فیملی بیک گراونڈ رکھتا ہوں اور میرا اپنا ووٹ بھی دیہی علاقے کا ہے اور میں پی ٹی آئی کی بھربور سیاسی مہم بغیر کسی سیاسی عہدے کے بخوبی چلا چکا ہوں کسی نون لیگی کے پاس کوئی دلیل نہیں تھی آخر میں اس کے سوا کہ ...... او چھوڑو جی ..... عمران تے یہودیاں دا ایجنٹ جے ..... بیوی یہودن ..... بچے یہودی ...... اینا پیسا کتھوں لیہا ریا جے ....... اے پیسا وی یہودیاں دا جے ...... لہذا .... بات ختم
آپ نے کافی حد تک درست لکھا ہے لیکن دیہی علاقوں میں تحریک انصاف سے بیزاری کا سبب صرف لیگی پروپیگنڈا ہی نہیں بلکہ خود تحریک انصاف نے بھی اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالا ہے- عمران خان کے ماضی کو تو چھوڑ دیجئیے، تحریک انصاف کے جلسوں دھرنوں میں جو ماحول ہوتا ہے اور جس طرح ابرارالحق کے ذریعہ لوگوں کو "عمران خان کے جلسے میں ناچنے" کی ترغیب دی جاتی ہے وہ بھی اس بیزاری کی بڑی وجہ ہے
ممتاز قادری کے واقعہ کے نتیجے میں یقیناً مسلم لیگ کا اچھا خاصا ووٹ کم ہو گا لیکن تحریک انصاف کا بھی اس مسئلہ پر ان ووٹروں کے خیالات کی حمایت میں کوئی ایسا کردار نہیں ہے کہ یہ ووٹ ٹوٹ کر اس کی طرف آ سکے- زیادہ امکان یہی ہے کہ یہ ووٹر انتخاب کے موقع پر گھر بیٹھے رہیں گے
او بھائی وطن دوست بھائی سیاستی مخالفت میں لوگ کسی حد تک بھی بڑھ سکتے ہیں ، آپ انکو نہی روک سکتے
اصل بات یہ ہے عمران کا اپنا تاثر کیا ہے لوگوں میں
عمران نے یہودیوں یا عیسائیوں سے شادی خود کی تھی ، نواز نے تو مجببور نہی کیا تھا بچے بھی اسکے ان کے پاس ہیں ، کیا غلط ہے ؟؟ دوسری شادی بھی ایک خبیث عورت سے کی
آخری کیل اس کے دھرنے نے ٹھونکی ، جس میں سب مل کر ڈانس کرتے ہیں
یہ ہمارے دیہاتوں میں اچھا نہی سمجھا جاتا
عمران خان کی شکل بھی ایک خبیث پلے بوہے جیسی ہے کبھی دیہاتوں میں نہی گیا کبھی بنی گالہ سے نہی نکلا
آپ سے درخوست ہے کہ حقیقت کو جھٹلاؤ گے تو اپنا ہی نقصان ہو گا
اس لئے ہو سکے تو عمران کو سمجھاؤ کہ بندے کا پتر بن ، یا صرف اپنے ہسپتال کا کام کر
: اگر کسی کو میری اس بات پر اعتراض ہے تو اس کی خدمت میں عرض کر دیتا ہوں کہ میں خود دیہاتی فیملی بیک گراونڈ رکھتا ہوں اور میرا اپنا ووٹ بھی دیہی علاقے کا ہے اور میں پی ٹی آئی کی بھربور سیاسی مہم بغیر کسی سیاسی عہدے کے بخوبی چلا چکا ہوں کسی نون لیگی کے پاس کوئی دلیل نہیں تھی آخر میں اس کے سوا کہ ...... او چھوڑو جی ..... عمران تے یہودیاں دا ایجنٹ جے ..... بیوی یہودن ..... بچے یہودی ...... اینا پیسا کتھوں لیہا ریا جے ....... اے پیسا وی یہودیاں دا جے ...... لہذا .... بات ختم
آپ نے خود ہی لکھ دیا ہے سب کچھ بس اس پر غور کرو ، ن لیگ کو نکال کر
عمران کے سب سے بڑی رکاوٹ اس کی اپنی ذات ہے کہتا ہے ایمان آگیا ، شادی غیروں میں کرتا ہے
میں بھی اس مرتبہ دیہات میں گیا تو حیران ہوا تھا کہ دیہاتی اس کو کتنا نا پسند کرتے ہیں اس کو **** سمجھتے ہیں جب میں نے غور کیا تو ان کے نقطہ نظر سے وہ ٹھیک لگے
آپ اس کا قصور نواز لیگ پر ڈال رہے ہو اس کا ذمہ عمران پر خود ہے
آپ نے کافی حد تک درست لکھا ہے لیکن دیہی علاقوں میں تحریک انصاف سے بیزاری کا سبب صرف لیگی پروپیگنڈا ہی نہیں بلکہ خود تحریک انصاف نے بھی اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالا ہے- عمران خان کے ماضی کو تو چھوڑ دیجئیے، تحریک انصاف کے جلسوں دھرنوں میں جو ماحول ہوتا ہے اور جس طرح ابرارالحق کے ذریعہ لوگوں کو "عمران خان کے جلسے میں ناچنے" کی ترغیب دی جاتی ہے وہ بھی اس بیزاری کی بڑی وجہ ہے
ممتاز قادری کے واقعہ کے نتیجے میں یقیناً مسلم لیگ کا اچھا خاصا ووٹ کم ہو گا لیکن تحریک انصاف کا بھی اس مسئلہ پر ان ووٹروں کے خیالات کی حمایت میں کوئی ایسا کردار نہیں ہے کہ یہ ووٹ ٹوٹ کر اس کی طرف آ سکے- زیادہ امکان یہی ہے کہ یہ ووٹر انتخاب کے موقع پر گھر بیٹھے رہیں گے
Controversial, infact not true according to Islamic doctrine (But true according to Pakistani Social Islam). ازی ممتاز قادری شہید کی شہادت کے ذریع بےنقاب کر کے دکھا دیا
آپ نے خود ہی لکھ دیا ہے سب کچھ بس اس پر غور کرو ، ن لیگ کو نکال کر
عمران کے سب سے بڑی رکاوٹ اس کی اپنی ذات ہے کہتا ہے ایمان آگیا ، شادی غیروں میں کرتا ہے
میں بھی اس مرتبہ دیہات میں گیا تو حیران ہوا تھا کہ دیہاتی اس کو کتنا نا پسند کرتے ہیں اس کو **** سمجھتے ہیں جب میں نے غور کیا تو ان کے نقطہ نظر سے وہ ٹھیک لگے
آپ اس کا قصور نواز لیگ پر ڈال رہے ہو اس کا ذمہ عمران پر خود ہے
Why are we always wanting war with people? Why so much hate all the time? I mean we can't get along with anyone, be it christians, Jews, Hindus, minorities.
Imran nay kabhi ISLAM ka label laga kar siasat nahi ki
na hi
har saal Nooray ki tarah HARAAM kai MAAL say Ramzan PACKAGE per UMRA ada karnay jata hay
aur
NA hi Masjid e Nabvi main PHOTO session karwata phirta hay