Advertisement

قتل، فساد اور اقتدار کا سفر

یہ تاریغ کا ایک باب ہے جسے ہم پیلز پارٹی اور اُس کی حکومت بنانے اور پاکستان کی بدحالی کی نظر سے دیکھ سکتے ہیں۔

۱۹۶۵
بھٹو نے اس وقت جنزل ایوب کو مشورہ دیا کے تم آپریشن جبرالٹر کرو کشمیر میں۔ ہندوستان پاکستان سے پوری جنگ نہ کرے گا۔ جو اس کے بعد ہوا آپ سب جانتے ہیں۔

۱۹۷۱
بنگالی الیکشن جیت گئے مگر بھٹو نے زبردستی اپنی حکومت قائم کرنے کے لیے پاکستان کو توڑ دیا۔ بنگالی عورت کا زنا اور اُن کے مردوں کا قتل کروا کے پاکستان سے نفرت کروائی۔

۱۹۸۸
جزل ضیاء ایک حادثہ میں شہید ہو جاتے ہیں۔ اُس کے فوراََ بعد بینظیر کو فوج حکومت میں لے آتی ہے۔

۲۰۰۷
بیظیر کا قتل جس کا فائدہ پیپلز پارٹی نے اٹھایا اور فوج کو دھمکی کی پاکستان کو توڑ دیں گے اگر تم ہمیں اقدار نہ دو گے۔

اب دوستو سوچو پیپلز پارٹی کا اگلا وار پاکستان پر کیا ہو گا۔ خون کا کھیل یہ لوگ لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لیے کھیلتے ہیں تاکہ عام عوام میں ان کے لیے ہمددردی پیدا ہو جبکہ حقیقتاََ جو تاریغ سے ظاہر ہے یہ پاکستان کے کھلے دشمن ہیں۔ کیوں؟

یہ فلسفہ و سوچ کہ خون کو استمال کر کے اقدار میں آؤ، یہ کہاں سے آیا ہے ایران، شام یا کہاں سے؟ -
پاکستان کو توڑو یا کمزور کرو، اور یہ لوگ دونوں کام کر چکے ہیں، کیوں؟ اس کا کس کو فائدہ ہوا -
یہ لوگ آخر کار پاکستانیوں کے ساتھ چاہتے کیا ہیں؟ -

​

کیا ہندوستان کی طرح ایران کو بھی پاکستان حضم نہیں ہوا؟
​
 
Advertisement

میرے نزدیک پاکستان کو توڑنے والا سب سے بڑا غدار یہی ہے

اِسکو جتنی بد دُعائیں دی جائیں وه کم ہیں

​

اب کیا بددعا کرنی....پہلے ہی نشان عبرت بن چکا ہے
خود پھانسی لگا
دونوں بیٹے قتل ہو گئے
بیٹی قتل ہوئی
نواسہ بھی کھسرا نکل آیا اور پوتا بھی
یہ نیچے بھٹو خاندان کا واحد وارث ہے ... وہ دوسرا والا تو زبردستی کا بھٹو بنا ہوا ہے

Advertisement
دونوں بیٹے قتل ہو گئے

​
تھوڑی سی جسارت ــ شاید چھوٹے صاحب قتل نہیں بلکہ "ڈرگ اور ڈوز" سے مرے، شدید ڈپریشن کا شکار تھے

فرانسیسی پولیس کئی ماہ تحقیق کرتی رہی کہ بیوی نے اس حالت میں مدد کیوں نہ کی ، ہسپتال کو فوری اطلاع کیوں نہ کی ــ مگر انہی دنوں بیوی سے شدید جھگرا ہوا تھا، نوبت مار پیٹ تک تھی ، بول چال بند تھی ، نشہ ، شراب اور مالی معاملات کے موجب علیحدگی کی بات چل رہی تھی ، پولیس نے بیوی کو فوری مطلع نہ کر نے کے الزام سے بری کر دیا کہ مرحوم ان دنوں اکثر ہی دھت تھے - مرحوم اکژ ایک قریبی پب میں ہوتے
تھے وہیں سے ان معاملات کی تصدیق ہوئی ــ
-
شنید یہی تھی کہ دونوں بھائیوں میں بھٹو کے نام پر ملی بعض ممالک سے ملی رقم پر
جھگڑا بھی تھا -وفات سے کچھ قبل بینظیر نے مل کر اختلافات دور کرنے کی کو شش کی مگر کامیابی نہ ہوئی ، شروع میں بینظیر نے بھی اسی جانب اشارہ کیا مگر بعد میں مکمل سیاسی شہید بنا کر جلسے جلوسوں میں بھائی کی لاش بیچی ــ

افسوس بھٹو خاندان پر نہیں کہ گھر والے تو ایسی باتیں نہیں اچھالتے بلکہ لعنت پاکستانی صحافت پر ہے کہ وہ ایک واقعہ جسکا تمام ریکارڈ فرانسیسی پولیس کے پاس موجود تھا اور ہے ، اس پر عوام سے مسلسل جھوٹ بولا اور دھوکہ دیا -
اور خصوصی طور پر محترم نصیر اللہ بابر ( جو فرانس ذاتی طور معلومات کیلئے گئے تھے) پر جنہوں نے فرانس میں پولیس کے ساتھ کچھ بیان دیے، مگر پاکستان واپس آ کر جان بوجھ کر ، شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کو شش کی ، گول مول الفاظ استعمال کیے کہ پاکستان میں پارٹی اور انقلابی صحافی پہلے ہی بتنگڑ بنا چکے تھے ـ بس سیاسی مفاد کا کھیل عجب رنگ تماشا ہے ــ -
-
خدا مرحوم کی مغفرت کرے اور خصوصی رحمت کرے - مرحوم کی کوتاہی کی پردہ پوشی کا حکم ہے مگر کیا کیا جائے کہ
سندھ کے عوام کو جذباتی بلیک میل کرنے کیلئے مزار کھڑا کر لیا ــ جب اؐس طور کے مزار دکھائی دیتے ہیں تو سبھی مزاروں پر شبہ سا ہونے لگتا ہے ـ
ـ​
 
اللہ کے دوستوںکے مزار باتوں کی زد میں رہتے ہیں یہ تو اللہ کے دشمن کا مزار ہے جس کا خاندان نشان عبرت ہے اس کا نام ونشان تک نہیں رہے گا عبرت کی نشانی کے علاوہ .بھٹو ایک نہیں بیشمار سیاسی مخالفین کا قا تل تھا