Advertisement

قاضی ہار نہیں مانیں گے پی ٹی آئی کیخلاف کسی بھی حد تک جائینگے-حسنات ملک

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

قاضی صاحب کیسے پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت ہی نہیں مانتے ؟ قاضی صاحب پی ٹی آئی کی مخالفت میں ہر مخالف قوت سے ہاتھ ملا لیں گے، انکی وجہ سے ججز بھی سچ نہیں بول رہے ۔ آپ مارشل لا کی بات کرکے اچھے نہیں بن سکتے عوام آپکا موجودہ کنڈکٹ دیکھ رہی ہے۔

اگر 13 جنوری کا فیصلہ نہ ہوتا تو پی ٹی آئی کو 100 فیصد یہ سیٹیں ملتیں اسلیے برائی کی جڑ ہی انکا فیصلہ ہے

آٹھ فروری کو جو کچھ ہوا وہ قاضی فائز عیسیٰ کی بھرپور کوششوں کے باوجود قابو میں نہیں آ رہیں ،حسنات ملک

جب اہم قوتیں نواز شریف کے ساتھ ہوئیں تو قاضی فائز عیسیٰ نے کیس لگا کر ان کی تاحیات نااہلی ختم کردی ،حسنات ملک

قاضی فائز عیسیٰ کو پی ٹی آئی کے خلاف کسی سے بھی ہاتھ ملانا پڑا تو وہ ملا لیں گے ،حسنات ملک

قاضی فائز عیسیٰ ہار نہیں مانیں گے،وہ پی ٹی آئی کے خلاف کسی بھی حد تک جائیں گے ،امتحان جسٹس جمال خان مندوخیل کا ہے کہ وہ قاضی صاحب سے اختلاف کرنے کی جسارت کریں گے یا نہیں ؟حسنات ملک

جسٹس جمال خان مندوخیل نے کل پورا پورا بیلنس کیا،اسی لیے ہم نے انہیں سوئنگ ووٹ میں رکھا ہے ،مندوخیل صاحب بدلے بدلے نظر آرہے تھے ،کہہ رہے تھے کہ میں نے رات کو سارے فارم دیکھے ہیں ،پی ٹی آئی والوں نے فارم میں پارٹی وابستگی کا خانہ خالی چھوڑا ہوا تھا ،میرا خیال ہے کہ اس وقت جمال خان مندوخیل صاحب پاکستان میں ہی رہتے تھے ،تو ان کو پتا ہونا چاہیے کہ اس وقت کیا حالات بنے ہوئے تھے ،

جو پی ٹی آئی لکھتا ،اس کو گھر سے اٹھا لیا جاتا ،حسنات ملک

قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستیں حکومت کو دیں تو یہ وہی مولوی تمیز الدین کیس بنے گا ،حسنات ملک

قاضی فائز عیسیٰ تاثر دے رہے ہیں کہ سارے ججز میٹرک فیل ہیں ،ایک میں بڑا سمجھدار ہوں ،مطیع اللہ جان

پورے نظام کی گارنٹی قاضی فائز عیسیٰ ہیں ،حسنات ملک

آٹھ فروری کے الیکشن کی حقیقت دنیا بھر میں سب کو معلوم ہے ،اگر معلوم نہیں ہے تو قاضی فائز عیسیٰ کو معلوم نہیں ،حسنات ملک

full

full

full
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
Why did this duffer not hold the ECP responsible for not conducting the election per the constitution?

And where in the constitution it Is written that any constitutional body, like ECP, can change election results on its own and not hang those responsible for it?
 
The shame of all this is that this crooked man, despite knowing fully well that most court reporters now openly pointing out to his biases and illegal activities as CJ, some of those he personally supported in the past. He is hell bound to stay in this bench and does not recuse himself for his open biases.

Despite all his shouda bazi, all Pakistan knows he is a crook and dishonest person. What could be more troublesome for a judge than the public losing all confidence on him, his credibility and impartiality!!