Advertisement

قاسم علی شاہ آرٹس کونسل لاہور کے چیئرمین مقرر

6qasimalaishahahchairman.jpg

پنجاب کی نگراں حکومت نے قاسم علی شاہ کو لاہور آرٹس کونسل کے تین سال کیلئے چیئرمین مقرر کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے آرٹس کونسل لاہور کے بورڈ آف گورنرز میں نان آفیشل اراکین کو شامل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

جن اراکین کو بورڈ آف گورنرز میں شامل کیا گیا ان میں موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ، نیشنل کالج آف آرٹس کے عمران قریشی، مشہور شاعر غلام عباس تابش اور دیگر شخصیات شامل ہیں۔

FpfJMTgaYAEjt3d


نوٹیفکیشن کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ کو لاہور آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین مقرر کرنے کی بھی منظور ی دیدی ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی مغیث علی نے پنجاب حکومت کے اس نوٹیفکیشن کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ "گندا ہے پر دھندا ہے، قاسم علی شاہ ایمانداری کے لیکچرز دیتے ہیں اور خود پالش کرکے چیئرمین مقرر ہوگئے ہیں"۔

خیال رہے کہ موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ نے حالیہ دنوں میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کی اور ایک انٹرویو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کے رویے میں لچک دیکھی، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی میں متانت دیکھی جبکہ سابق وزیراعظم عمران خان کو میں نے قیامت کے فیصلے اسی دنیا میں کرتے ہوئے پایا اور ان کے رویے میں اکڑ دیکھی۔

اس سے قبل قاسم علی شاہ نے عمران خان سے ملاقات بھی کی تھی اور ان سے پارٹی ٹکٹ کا سوال کیا تھا تاہم بعد میں انہوں نے عمران خان کے خلاف ہی گفتگو کرنا شروع کردی جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا، اور اسی وجہ سے قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن ویب سائٹ کی بڑھتی ہوئی ریٹنگ بھی کم ہوگئی تھی۔
 
Advertisement
Advertisement
جس جس نے عہدہ حاصل کرنے ہے وہ قاسم علی شاہ سے ترغیب حاصل کرے​
اس **** کی ترغیب تو نورے نے لے لے کر پہلے ہی بلاول کھسرے کی طرح پہلے ہی پھاڑ دی ہے اب پھٹی ہوئئ ترغیب حاصل کرکے کیا ہوگا
 
واہ *********

دوسروں کے لئے بھاشن
اور اپنے لئے راشن


اللّٰہ پاک بھی تجھ جیسے دو نمبروں کو دنیا میں ہی ایکسپوز کرتا ہے۔۔

***** کی باتیں سنو
 
قاسم علی شاہ کو ساڑھے سات لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ، سرکاری گاڑی اور ڈرائیور، سرکاری نوکر، سرکاری پٹرول کی مراعات کیساتھ 3 سال کیلیے چئیرمین لاہور آرٹ کونسل مقرر کردیا گیا!! اَب اِسکا بھونکنا ملاحظہ کیجیے گا!!​


Image

 
6qasimalaishahahchairman.jpg

پنجاب کی نگراں حکومت نے قاسم علی شاہ کو لاہور آرٹس کونسل کے تین سال کیلئے چیئرمین مقرر کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے آرٹس کونسل لاہور کے بورڈ آف گورنرز میں نان آفیشل اراکین کو شامل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

جن اراکین کو بورڈ آف گورنرز میں شامل کیا گیا ان میں موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ، نیشنل کالج آف آرٹس کے عمران قریشی، مشہور شاعر غلام عباس تابش اور دیگر شخصیات شامل ہیں۔

FpfJMTgaYAEjt3d


نوٹیفکیشن کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ کو لاہور آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین مقرر کرنے کی بھی منظور ی دیدی ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی مغیث علی نے پنجاب حکومت کے اس نوٹیفکیشن کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ "گندا ہے پر دھندا ہے، قاسم علی شاہ ایمانداری کے لیکچرز دیتے ہیں اور خود پالش کرکے چیئرمین مقرر ہوگئے ہیں"۔

خیال رہے کہ موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ نے حالیہ دنوں میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کی اور ایک انٹرویو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کے رویے میں لچک دیکھی، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی میں متانت دیکھی جبکہ سابق وزیراعظم عمران خان کو میں نے قیامت کے فیصلے اسی دنیا میں کرتے ہوئے پایا اور ان کے رویے میں اکڑ دیکھی۔

اس سے قبل قاسم علی شاہ نے عمران خان سے ملاقات بھی کی تھی اور ان سے پارٹی ٹکٹ کا سوال کیا تھا تاہم بعد میں انہوں نے عمران خان کے خلاف ہی گفتگو کرنا شروع کردی جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا، اور اسی وجہ سے قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن ویب سائٹ کی بڑھتی ہوئی ریٹنگ بھی کم ہوگئی تھی۔
YEH ****** AIK SEAT PER HI BIK GAYA HAI.