ایک زمانہ وہ تھا کہ کوئی مولوی قاید اعظم کا جنازہ پڑھنے کے لئے آگے نہی آ رہا تھا ... تو پھر مولانا عثمانی آگے آے
حلانکہ اس وقت مولانا مودودی بھی تھے ، کسی نے غائبانہ نماز جنازہ بھی نہی پڑھی
آج یہ لوگ ان کے قصیدے پڑھتے پھرتے ہیں
یہ لوگ صرف ظاہر کی پوجا کرتے ہیں ہمارے فارم پر بھی یہی حال ہے اوتار کوئی اسلامی لگا کو یا نام مسلم رکھ لو ..... بس پکا مسلمان تیار ہو گیا ..... دوسرے سارے کافر اور سیکولر ہو گئے .... خود بخد ہی
روح قائد آج کل کی اس بحث پر عالم برزخ میں غالب کا یہ مصرعہ گنگنا رہی ہے.
ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر کعبہ مرے پیچھے ہے، کلیسا مرے آگے
التماس یہ ہے کے جناح کو مسٹر اور مولوی کے لئے اب انکی موت کے پیسٹھ سال کے بعد نہ گھسیٹو ان دونوں کے درمیان میں ہی کہیں رہنے دو وہ ایک عام مسلمان کی آواز تھے اور پاکستان میں ہر عام مسلمان نہ مولوی ہے نہ مسٹر ہے
bhai kya farq parta hay, chahay hum us ko molvi kahain ya qawwal kahain hona to wohi hay jo Jinnah saheb kay amal ka badla hay, humaray molvi kehnay ya Mr kehnay say kya Allah us ki halat badlaiga kya