Advertisement

قائد اعظم اور قائد تحریک انصاف

تحریک انصاف اور عمران خان کی سیاسی جدوجہد کے دوران جہاں تحریک انصاف کے کارکنان جہاں عمران کی دیگر خصوصیات کو نمایاں کرتے رہے وہیں اس کے چہرہ، ازداوجی زندگی اور لائف سٹائل کی قائد اعظم کے ساتھ مماثلت بھی ان کے پسندیدہ پہلو رہا. ایک مماثلت میرے ذہن میں بھی تھی جس کا تعلق ذات سے زیادہ سیاست ، نظریات اور پاکستان سے تھا. قومی اسمبلی میں شراب پر پابندی کے حق میں پیش کی جانے والی قرارداد کے مسترد ہونے اور فواد چوہدری کے بیانات نے اس مماثلت کو ثابت کیا. سوچا آپ سب سے بھی شئیر کر لو

قائد اعظم نے مسلمانان ہند کو انگریز اور ہندو کی غلامی سے آزادی دلانے کے لئے اسلام کا نام صرف نعرے کی حد تک نہیں لیا بلکہ علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر مدنظر رکھتے ہوئے دور جدید میں ایک اسلامی ریاست کا قیام تھا جو دور ملوکیت میں اسلام کے چہرے پر لگنے والے داغ دوھ کر مثالی اسلامی فلاحی ریاست کا نمونہ بننے

قائد اعظم اور لیاقت علی خان سمیت کچھ اور مسلم لیگی قائدین کی نیت چاہے جتنی خالص ہو مسلم لیگ کے دیگر قائدین یا تو سیکولر لبرل تھے یا پھر زمیندار، نواب، وڈیرے اور سرمایہ دار. یہی وجہ ہے کے اسلام کے نام پر پاکستان تو بن گیا. لیاقت علی خان نے قرارد داد مقاصد منظور کروا لی، تمام مکاتب فکر کے علما نے اسلامی ریاست کے متفقہ رہنما اصول میں وضع کر دئیے لیکن پاکستان، پاکستان نہیں بن سکا

یہی کچھ عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے. اس کی نیت پر شک نہیں لیکن اس کے ارد گرد کے لوگ (جس میں اس کا کوئی قصور نہیں) نام نہاد الیکٹبلز سیاسی طور پر عمران خان کے ساتھ ہیں لیکن نظریاتی طور پر عمران خان کے برعکس. شراب پر پابندی کے خلاف فواد چوہدری بولا، کسی اور معاملے پر سیکولر لبرل انسانی حقوق کا دفاع میں شیریں مزاری بولے گی، غیر حاضر زمینداری کے خلاف قرارداد ائی تو جہانگیر ترین بولے گا

بہرحال عمران خان کو انہی لوگوں کے ساتھ کام کرنا ہے. الله عمران خان کی مدد فرمائے اس کے نیک ارادوں کو برعکس نظریات کے حامل ساتھیوں کی نذر ہونے سے بچائے. آمین
​
 
Advertisement
تحریک انصاف اور عمران خان کی سیاسی جدوجہد کے دوران جہاں تحریک انصاف کے کارکنان جہاں عمران کی دیگر خصوصیات کو نمایاں کرتے رہے وہیں اس کے چہرہ، ازداوجی زندگی اور لائف سٹائل کی قائد اعظم کے ساتھ مماثلت بھی ان کے پسندیدہ پہلو رہا. ایک مماثلت میرے ذہن میں بھی تھی جس کا تعلق ذات سے زیادہ سیاست ، نظریات اور پاکستان سے تھا. قومی اسمبلی میں شراب پر پابندی کے حق میں پیش کی جانے والی قرارداد کے مسترد ہونے اور فواد چوہدری کے بیانات نے اس مماثلت کو ثابت کیا. سوچا آپ سب سے بھی شئیر کر لو

قائد اعظم نے مسلمانان ہند کو انگریز اور ہندو کی غلامی سے آزادی دلانے کے لئے اسلام کا نام صرف نعرے کی حد تک نہیں لیا بلکہ علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر مدنظر رکھتے ہوئے دور جدید میں ایک اسلامی ریاست کا قیام تھا جو دور ملوکیت میں اسلام کے چہرے پر لگنے والے داغ دوھ کر مثالی اسلامی فلاحی ریاست کا نمونہ بننے

قائد اعظم اور لیاقت علی خان سمیت کچھ اور مسلم لیگی قائدین کی نیت چاہے جتنی خالص ہو مسلم لیگ کے دیگر قائدین یا تو سیکولر لبرل تھے یا پھر زمیندار، نواب، وڈیرے اور سرمایہ دار. یہی وجہ ہے کے اسلام کے نام پر پاکستان تو بن گیا. لیاقت علی خان نے قرارد داد مقاصد منظور کروا لی، تمام مکاتب فکر کے علما نے اسلامی ریاست کے متفقہ رہنما اصول میں وضع کر دئیے لیکن پاکستان، پاکستان نہیں بن سکا

یہی کچھ عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے. اس کی نیت پر شک نہیں لیکن اس کے ارد گرد کے لوگ (جس میں اس کا کوئی قصور نہیں) نام نہاد الیکٹبلز سیاسی طور پر عمران خان کے ساتھ ہیں لیکن نظریاتی طور پر عمران خان کے برعکس. شراب پر پابندی کے خلاف فواد چوہدری بولا، کسی اور معاملے پر سیکولر لبرل انسانی حقوق کا دفاع میں شیریں مزاری بولے گی، غیر حاضر زمینداری کے خلاف قرارداد ائی تو جہانگیر ترین بولے گا

بہرحال عمران خان کو انہی لوگوں کے ساتھ کام کرنا ہے. الله عمران خان کی مدد فرمائے اس کے نیک ارادوں کو برعکس نظریات کے حامل ساتھیوں کی نذر ہونے سے بچائے. آمین ​
Only difference is that Quaid never took U TURNS EVERY DAY
 
حال یہ ہے کے عمران خان ناشتے میں پہلے آملیٹ کھانے کا ارادہ کرے اور پھر کہے کے فرائی لے آو، دانشور اسے بھی یو ٹرن بنا دیں گے

قائد اعظم نے اپنی سیاسی زندگی کی آغاز گانگریس سے کیا اختتام مسلم لیگ پر
سیاست چھوڑ کر لندن جا بسے ذہن بدلا ہندوستان واپس آ گئے
کیبنٹ مشن کی تجویز مان کر غیر منقسم ہندوستان تسلیم کر لیا، کچھ سمجھ میں آیا تو تقسیم سے کم کسی مطالبے پر اکتفا نہیں کیا
 
Advertisement
Lahool-e-walaqouwat.....

One is a Know Zani and denier of his daughter and
The other is the Creator of Pakistan.....
Be careful to compare a low life low IQ Cocaine addict Zani with Father of the Nation
 
حال یہ ہے کے عمران خان ناشتے میں پہلے آملیٹ کھانے کا ارادہ کرے اور پھر کہے کے فرائی لے آو، دانشور اسے بھی یو ٹرن بنا دیں گے

قائد اعظم نے اپنی سیاسی زندگی کی آغاز گانگریس سے کیا اختتام مسلم لیگ پر
سیاست چھوڑ کر لندن جا بسے ذہن بدلا ہندوستان واپس آ گئے
کیبنٹ مشن کی تجویز مان کر غیر منقسم ہندوستان تسلیم کر لیا، کچھ سمجھ میں آیا تو تقسیم سے کم کسی مطالبے پر اکتفا نہیں کیا
These were life direction decisions ,,, read again what u wrote and think again ,,,
Any speech by Quaid and then he denied never ,,, taking decisions for your career and direction is different to what this IK takes on daily basis ,,, nation is sick and tired of it now ,,,
Be intelligent and don’t reply in negative !!!
Listen to any speech since elections of IK and see next day what he says
Then u will know what I mean ???
Another request please start reading don’t copy some common comments
 
یوٹرن کی کوئی مثال ہی دے دیں
 
قائد اعظم ایک ایماندار سمجھ بوجھ رکھنے والے محنتی سیاسی سوچ کے حامل تھے
عمران خان صرف ایماندار اور محنتی ہے
 
بقیہ ایماندار بھی نہیں اور محنتی صرف اپنی جیب بھرنے کے لئے ہیں​
 
Advertisement
بقیہ ایماندار بھی نہیں اور محنتی صرف اپنی جیب بھرنے کے لئے ہیں​
درست کہہ رہے ہو
مگر کمپیریژن قائد سے ہو رہا ہے نواز شریف سے نہیں
 
آج کے دن گزشتہ دنوں سے زیادہ مشکلات نظر آ سکتی ہیں لیکن کام کرنے والے کام کرتے رہتے ہیں ​