Advertisement

فیک ویڈیو کیسے بنائی جاتی ہیں

یہ ویڈیو دھیان سے دیکھیں آنے والے دنوں میں نون لیک والے اس ٹول کو استعمال کرتے ہوئے خان صاحب کی فحش ویڈیوز سوشل میڈیا پہ پھیلائے گے۔


Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
Advertisement

جیسا بوتھا ویسا لپڑ
انکی بدمعاش رنگ لیڈر کی اسی ٹیکنالوجی کے استعمال سے گیراج میں پوجا پرستش کے کچھ قیمتی لمحات کی یادگار ساعتیں بنا کر نیٹ پر ڈال دو ایک دن میں ہی تیر کی طرح سیدھی ہو کر دوسروں کی عزتوں سے کھیلنے سے باز آ جائے گی . اور تو اسکا کوئی علاج نظر نہیں آتا
جیسے کو تیسا


#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
​
 
پلیز خان کی ویڈیو ریلیز کریں۔ ہم نے بھی گر سیکھنے ہیں کہ آخر او کردا کی اے۔ ساڈھے کولوں تے ایڈیاں نئی پھسدیاں۔​
 
Advertisement
خدشہ ہے کہ مستقبل قریب میں اسی طرز پر بنائی گئی وڈیوز کے ذریعے عمران خان کے خلاف ایک خطرناک مہم چلانے کی کوشش کی جا سکتی ہے پاکستانیوں کے لئیے اشد ضروری ہے کہ ڈیپ فیک نامی اس ٹیکنالوجی کو سمجھیں اور ساتھیوں کو اس کے ممکنہ منفی استعمال کی آگاہی دیں
 
ان چیزوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا عمران خان کو لوگ اس کے کرکٹ کے دور سے جانتے ہیں ماضی میں اس کے بارے میں بہت کچھ لکھا گیا وہ بھی جانتے ہیں اور اس کے حال کے بارے میں بھی جانتے ہیں۔ ایسی فلمیں جلتی پر تیل کا کام کریں گی