No one will be fooled by this IK life is like Open book, and everyone is well aware about his past life and still majority of Pakistanis are supporting IK
جیسا بوتھا ویسا لپڑ انکی بدمعاش رنگ لیڈر کی اسی ٹیکنالوجی کے استعمال سے گیراج میں پوجا پرستش کے کچھ قیمتی لمحات کی یادگار ساعتیں بنا کر نیٹ پر ڈال دو ایک دن میں ہی تیر کی طرح سیدھی ہو کر دوسروں کی عزتوں سے کھیلنے سے باز آ جائے گی . اور تو اسکا کوئی علاج نظر نہیں آتا جیسے کو تیسا
خدشہ ہے کہ مستقبل قریب میں اسی طرز پر بنائی گئی وڈیوز کے ذریعے عمران خان کے خلاف ایک خطرناک مہم چلانے کی کوشش کی جا سکتی ہے پاکستانیوں کے لئیے اشد ضروری ہے کہ ڈیپ فیک نامی اس ٹیکنالوجی کو سمجھیں اور ساتھیوں کو اس کے ممکنہ منفی استعمال کی آگاہی دیں
ان چیزوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا عمران خان کو لوگ اس کے کرکٹ کے دور سے جانتے ہیں ماضی میں اس کے بارے میں بہت کچھ لکھا گیا وہ بھی جانتے ہیں اور اس کے حال کے بارے میں بھی جانتے ہیں۔ایسی فلمیں جلتی پر تیل کا کام کریں گی