- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
میں بار بار کہہ چکا ہوں کہ یہ ملک فوج کے بغیر بچ نہیں سکتا اور جمہوریت کے بغیر چل نہیں سکتا۔ یہ بڑا زبردست سسٹم ہے، اسے آپ ہائبرڈ سسٹم کہہ لیں لیکن اس سسٹم نےپاکستان کو بچایا ہوا ہے۔ یہ لوگ بہت خوش قسمت لوگ ہیں، جنرل عاصم منیر پر اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے، یہ کچھ الٹا بھی کردیتے ہیں تواسکا رزلٹ سیدھا آتا ہے۔ شہبازشریف کے بارے میں میں نہیں کہہ سکتا کہ وہ جیتے ہوئے ہیں لیکن بہت محنت کررہے ہیں، اسحاق ڈار نے تو کمال ہی کردیا، میرے لئے انکے لئے دعا نکلتی ہے، قدرت نے انکے کندھے پر ہاتھ رکھا ہوا ہے۔جاوید چوہدری
Loading X post…
Open original post on X





