Advertisement

فیلڈ مارشل پر اللہ کا خاص کرم ہے:جاوید چوہدری

میں بار بار کہہ چکا ہوں کہ یہ ملک فوج کے بغیر بچ نہیں سکتا اور جمہوریت کے بغیر چل نہیں سکتا۔ یہ بڑا زبردست سسٹم ہے، اسے آپ ہائبرڈ سسٹم کہہ لیں لیکن اس سسٹم نےپاکستان کو بچایا ہوا ہے۔ یہ لوگ بہت خوش قسمت لوگ ہیں، جنرل عاصم منیر پر اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے، یہ کچھ الٹا بھی کردیتے ہیں تواسکا رزلٹ سیدھا آتا ہے۔ شہبازشریف کے بارے میں میں نہیں کہہ سکتا کہ وہ جیتے ہوئے ہیں لیکن بہت محنت کررہے ہیں، اسحاق ڈار نے تو کمال ہی کردیا، میرے لئے انکے لئے دعا نکلتی ہے، قدرت نے انکے کندھے پر ہاتھ رکھا ہوا ہے۔جاوید چوہدری
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement


یہ لعنتی یزید اپنی سیکیوریٹی کے بغیر ذرا ١٠ منٹ کیلیے پنڈی راجہ بازار تشریف لے آئے... اسے بقلم خود اور اس چنگڑ کو اللہ کے خاص فضل کا اندازہ ہو جائے گا
​
 


یہ لعنتی یزید اپنی سیکیوریٹی کے بغیر ذرا ١٠ منٹ کیلیے پنڈی راجہ بازار تشریف لے آئے... اسے بقلم خود اور اس چنگڑ کو اللہ کے خاص فضل کا اندازہ ہو جائے گا

​
true khaas kurum, is this real doctor saheb!?: https://www.facebook.com/share/v/18w7qsQF23/
 
Advertisement

ابو جہل کے پاس کعبہ کی چابی تھی تو کیا وہ بھی جنتی تھا اور اس پر اللہ کا کرم تھا؟
​
 
Allah baygherat, zalim, dehshat gardh, qatil, choor, makar, ghaddar dagha baz jaysay logon par karam nahi karta.
 
Last edited: