- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
جنرل فیض حمید سے میری جتنی ملاقاتیں ہوئی ہیں وہ جنرل باجوہ کی اجازت سے ہوئی ہیں،جنرل فیض جاکر جنرل باجوہ کو بریف کرتا تھا، جنرل فیض پر چارج شیٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کی ہے،نو مئی کا الزام ہے تو جنرل باجوہ کو بھی اس میں بلائیں،جنرل فیض جنرل باجوہ کے ماتحت تھا۔ عمران خان
اتوار 15 دسمبر یومِ شہداء مقرر ہو چکا اُس پر بات کریں عوام کو آگاہ کریں اور عوام سے یومِ شہداء میں شرکت کی اپیل، ڈی چوک کا نام آج سے ہم نے بدل کر چکا شہداء چوک رکھ دیا ہے۔ عمران خان
مجھے توقع تھے اس معاملے کو پارلیمنٹ میں زور سے اٹھایا جائے گا، مجھے عمر ایوب نے کنفرم کیا اسکا بیان بھی ہے ہمارے 2 سو لوگ لاپتہ ہیں، عمران خان
میں نے پارٹی کو بتایا ہے جو لوگ لاپتہ ہیں انکی تصویریں سوشل میڈیا پر ڈالیں، عینی شاہدین نے گولیاں چلتے لوگوں کو گرتے خود دیکھا، ڈی چوک میں لائٹس بند کرکے آپریشن کلین اپ کیا گیا، عمران خان
عمران خان صاحب نے آج واضح پیغام دیا ہے کہ “یہ goody goody نہیں چلے گا- اسلام آباد قتل عام کو جلیانوالہ باغ کے طرح صدیوں تک نہ عوام بھولے گی نہ ہم بھولیں گے”
Loading X post…
Open original post on Xاتوار 15 دسمبر یومِ شہداء مقرر ہو چکا اُس پر بات کریں عوام کو آگاہ کریں اور عوام سے یومِ شہداء میں شرکت کی اپیل، ڈی چوک کا نام آج سے ہم نے بدل کر چکا شہداء چوک رکھ دیا ہے۔ عمران خان
مجھے توقع تھے اس معاملے کو پارلیمنٹ میں زور سے اٹھایا جائے گا، مجھے عمر ایوب نے کنفرم کیا اسکا بیان بھی ہے ہمارے 2 سو لوگ لاپتہ ہیں، عمران خان
میں نے پارٹی کو بتایا ہے جو لوگ لاپتہ ہیں انکی تصویریں سوشل میڈیا پر ڈالیں، عینی شاہدین نے گولیاں چلتے لوگوں کو گرتے خود دیکھا، ڈی چوک میں لائٹس بند کرکے آپریشن کلین اپ کیا گیا، عمران خان
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xعمران خان صاحب نے آج واضح پیغام دیا ہے کہ “یہ goody goody نہیں چلے گا- اسلام آباد قتل عام کو جلیانوالہ باغ کے طرح صدیوں تک نہ عوام بھولے گی نہ ہم بھولیں گے”
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





