Advertisement

فیض حمید سے ملاقاتیں جنرل باجوہ کی اجازت سے ہوئیں،عمران خان

جنرل فیض حمید سے میری جتنی ملاقاتیں ہوئی ہیں وہ جنرل باجوہ کی اجازت سے ہوئی ہیں،جنرل فیض جاکر جنرل باجوہ کو بریف کرتا تھا، جنرل فیض پر چارج شیٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کی ہے،نو مئی کا الزام ہے تو جنرل باجوہ کو بھی اس میں بلائیں،جنرل فیض جنرل باجوہ کے ماتحت تھا۔ عمران خان
Loading X post…
Open original post on X

اتوار 15 دسمبر یومِ شہداء مقرر ہو چکا اُس پر بات کریں عوام کو آگاہ کریں اور عوام سے یومِ شہداء میں شرکت کی اپیل، ڈی چوک کا نام آج سے ہم نے بدل کر چکا شہداء چوک رکھ دیا ہے۔ عمران خان

مجھے توقع تھے اس معاملے کو پارلیمنٹ میں زور سے اٹھایا جائے گا، مجھے عمر ایوب نے کنفرم کیا اسکا بیان بھی ہے ہمارے 2 سو لوگ لاپتہ ہیں، عمران خان

میں نے پارٹی کو بتایا ہے جو لوگ لاپتہ ہیں انکی تصویریں سوشل میڈیا پر ڈالیں، عینی شاہدین نے گولیاں چلتے لوگوں کو گرتے خود دیکھا، ڈی چوک میں لائٹس بند کرکے آپریشن کلین اپ کیا گیا، عمران خان
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان صاحب نے آج واضح پیغام دیا ہے کہ “یہ goody goody نہیں چلے گا- اسلام آباد قتل عام کو جلیانوالہ باغ کے طرح صدیوں تک نہ عوام بھولے گی نہ ہم بھولیں گے”
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
کھوتے دے پترو سوشل میڈیا پر ڈال کر اپنے لئے مصیبت نہ بنانا --- جا کر ایف ای آر درج کرواؤ تا کہ کوئی قانونی کاروائی ہو - سوشل میڈیا والے تمہارے بکواس اب تمہارے اپنے باندر نہیں مانتے
پٹواریوں نے اپنی تصویریں ڈال کر اپنے آپ کو حاضر کر دینا ہے
😁
 
جی جی - باجوے اتے پا دیوں ھن
تن کے رکھو کپتان جی
Bajwa traitor took all the stolen money and ran away from Pakistan.He will not come back.Why do Pakistani generals settle abroad after retirement?.Bajwa was behind the soft coup which removed PTI government.This traitor should be tried for treason.
 
Who told you Bajwa ran away from Pakistan? Where is he?
 
Advertisement
کھوتے دے پترو سوشل میڈیا پر ڈال کر اپنے لئے مصیبت نہ بنانا --- جا کر ایف ای آر درج کرواؤ تا کہ کوئی قانونی کاروائی ہو - سوشل میڈیا والے تمہارے بکواس اب تمہارے اپنے باندر نہیں مانتے
پٹواریوں نے اپنی تصویریں ڈال کر اپنے آپ کو حاضر کر دینا ہے
😁
بابا نیازی اپنے اوپر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر اپنی حکومت کے باوجود درج نہیں کرواسکا آج تو سب کچھ عاسم یزید کے کنٹرول میں ہے لیکن اللہ انشااللہ جلد ہی قاتلوں کو سزا دے گا
 
نون لیگ کو حکومت بنانے کی پیشکش فیض حمید نے باجوے کی مرضی کے بغیر کی تھی؟؟؟
پکے تے سوچے حواری ہو تسی عمران خان دے حمید پائی
اودا قصور اے - اونے کیتا اے - اس کولوں پچھو - سانوں تے پتا ھی کج نہیں
 
بابا نیازی اپنے اوپر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر اپنی حکومت کے باوجود درج نہیں کرواسکا آج تو سب کچھ عاسم یزید کے کنٹرول میں ہے لیکن اللہ انشااللہ جلد ہی قاتلوں کو سزا دے گا
قاتلانہ حملے کی ایف آی آر درج کروا سکتے تھے خان جی - اور درج ہوئی بھی ہے -- بندہ اندر ہے - مقدمہ چل رہا ہے
ہن تسی انوکھا لاڈلا الی غزل گانی بند ہی نہ کرو تے کوئی کی کر سکدا اے سر
 
قاتلانہ حملے کی ایف آی آر درج کروا سکتے تھے خان جی - اور درج ہوئی بھی ہے -- بندہ اندر ہے - مقدمہ چل رہا ہے
ہن تسی انوکھا لاڈلا الی غزل گانی بند ہی نہ کرو تے کوئی کی کر سکدا اے سر
یار راجے کیوں جھوٹ بولتے ہو، جو درج کروانا چاہتے تھے وہ نہیں ہوئی بلکہ فوج کی مرضی والی ہوئی
 
پکے تے سوچے حواری ہو تسی عمران خان دے حمید پائی
اودا قصور اے - اونے کیتا اے - اس کولوں پچھو - سانوں تے پتا ھی کج نہیں
یہ عمران خان نے نہیں بتایا راجے بلکہ نون لیگ نے بتایا ہے، یادداشت کمزور ہوگئی کیا؟؟؟