پاکستانی تاریخ پر تبصرہ کرنے والے اورجمہوریت کا نام لیکر طوفان پرپا کرنے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ اسی کی دہائ کے وسط تک پاکستان میں میں دو نظریاتی گروہوں کے درمیان چپقلش تھی ا: ـــ ایک اسلام پرست جو جمہوریت کونظریاتی طور پر" شرک پر مبنی نظام" جانتے تھے اور دوسرے سوشلسٹ جو جمہوریت کو "بورژوا ڈیموکریسی" اور "سرنایہ داری نطام کا دھوکہ "سمجھتے تھےـــ یہ دونوں گروہ جمہوریت مخالف تھے اور "آرمڈ ریوولیوشن "کے علمبردار ت،ـــ ا، جمہوریت کو فقط اپنے اپنے مقصد کیے لئے استعمال کرنے پر یقین رکھتے تھے ـــــــ پھر ان دونوں میں ایک اور مشترکہ طبقہ تھا جو جمہوریت کو صرف اپنے اپنےعلاقے پر" قبضے کا نظام " کہتاتھا اور ہر جمہوری جد و جہد کا نظریاتی مخالف تھاــ بس ہمارے دانشوروں کی یاداشت نہ ہونے کے برابر ہے ، کیا کریں ـــ-