Advertisement

فیشن کے اسیر :ھارون الرشید

23447_27398376.jpg


https://dunya.com.pk/index.php/author/haroon-ur-rahid/2018-05-29/23447/27398376
 
پاکستانی تاریخ پر تبصرہ کرنے والے اورجمہوریت کا نام لیکر طوفان پرپا کرنے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ اسی کی دہائ کے وسط تک پاکستان میں میں دو نظریاتی گروہوں کے درمیان چپقلش تھی ا: ـــ
ایک اسلام پرست جو جمہوریت کونظریاتی طور پر" شرک پر مبنی نظام" جانتے تھے اور دوسرے سوشلسٹ جو جمہوریت کو "بورژوا ڈیموکریسی" اور "سرنایہ داری نطام کا دھوکہ "سمجھتے تھےـــ یہ دونوں گروہ جمہوریت مخالف تھے اور "آرمڈ ریوولیوشن "کے علمبردار ت،ـــ ا، جمہوریت کو فقط اپنے اپنے مقصد کیے لئے استعمال کرنے پر یقین رکھتے تھے ـــــــ
پھر ان دونوں میں ایک اور مشترکہ طبقہ تھا جو جمہوریت کو صرف اپنے اپنےعلاقے پر" قبضے کا نظام " کہتاتھا اور ہر جمہوری جد و جہد کا نظریاتی مخالف تھاــ بس ہمارے دانشوروں کی یاداشت نہ ہونے کے برابر ہے ، کیا کریں ـــ-
​