Advertisement

فیس بکی حوالداروں کی ننھی منی خوشیاں


فیس بکی حوالداروں کی ننھی منی خوشیاں

مزید سننے میں آیا ہے

کہ پاک فوج نے سید زید حامد کو غوری میزائل بھی دئیے ہیں


جو کہ انھوں نے اپنی غلیل میں فٹ کرکے

اسکا رخ اسرائیل کی طرف کردیا ہے

جبکہ بشار کی گرفتاری کی صورت میں

اسکو 'پھیہہ' کر مارنے کی بھی تیاری کی جارہی ہے،


اس مقصد کےلئے طاہراشرفی کی ٹریننگ مکمل ہوچکی ہے،

وہ دومنٹ کے لئے بشار کے اوپر بیٹھ کر اسکو 'مِدھ' کے رکھ دیں گے

اور اسکی 'آندریں' باہر 'کَڈھ' دیں گے

میاں حامد

........




13239435_538153439726340_4670762347016673740_n.jpg
 
Advertisement
زید حامد کے خلیفہ اول وڑائچ گپی
اور خلیفہ دوم ہارون کپی
اپنی اپنی پانی کی پستولیں لے کر
غزوہ پوھنچ چکے ہیں
اور آخری احکامات کا انتظار کر رہے ہیں
کب حکم ملے اور دشمن کو نیست نا بود کر دیں
 
زید حامد کے خلیفہ اول وڑائچ گپی
اور خلیفہ دوم ہارون کپی
اپنی اپنی پانی کی پستولیں لے کر
غزوہ پوھنچ چکے ہیں
اور آخری احکامات کا انتظار کر رہے ہیں
کب حکم ملے اور دشمن کو نیست نا بود کر دیں

Thank U for the thread; it confirms that Mission is on the right track and hitting the enemy hard where it hurts them the most:)

As regards Syed Zaid Zaman Hamid, and goes the extended idiom below; you are at the second stage of journey to the reality......carry on you will reach the truth.....many before U have gone through these stages....and Caravan is going on:)

"First they ignore U, then they laugh at U, then they fight U, then U win”
عرفی تومیندیش زغوغائے رقیباں
آوازِ سگاں کم نہ کنند، رزقِ گدارا

​