Advertisement

فوج 6 روز میں لکی مروت سے نکل جائیگی، معاہدہ ہوگیا

لکی مروت میں 4 روز سے جاری پولیس کا دھرنا ختم ہوگیا،،،سڑک کو ٹریفک کےلیے کھول دیا گیا ہے،، مذاکرات میں مروت قومی جرگہ کے مشران نے اہم کردار آدا کیا،،،ذرائع کے مطابق پاک آرمی 6 دنوں کے اندر لکی مروت سے نکلے گی

Loading X post…
Open original post on X

لکی پولیس کا دہشتگرد حملوں اور لکی پولیس میں اداروں کی مداخلت کے خلاف 5 روز سے جاری دھرنا ختم کردیا گیا

پولیس مظاہرین اور اعلیٰ حکام سمیت مقامی مشران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

5 روز سے بند انڈس ہائی وے اور ضلع کی دیگر تمام سڑکیں کھول دی گئیں

معاہدہ کے نکات

فوج پولیس کے اختیارات میں مداخلت نہیں کریگی
پولیس کو بکتربند گاڑیاں دی جائینگی
دھرنا دینے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی نہیں کی جائیگی
فوج کو لکی مروت کے شہری علاقوں سے نکلنے کیلئے چھ روز کی مہلت دیدی گئی
​

ان سوروں پر کڑی نظر رکھیں۔ کُتے کی دم کبھی سیدھی نہیں ہو سکتی۔
 
Advertisement
Advertisement
Never trust the rogue army. First this maybe a time gaining strategy in order to remove steam from this agitation.

Even if they leave, expect an uptick in terror incidents in Lukky Marwat in order to take revenge for this humiliation.
 
اپ کے سامنے ایک قابل عمل ماڈل اگیا ہے عوام بھی اسی طرح اپنے اپنے شہر میں دھرنے دے کر روڈ بلا ک کر دے اپ کا کام ہو جائے گا فوج سیاست سے نکل جائے گی
پنجابیوں سے اتنے دل گردے کی توقع مت کریں