فوج نے نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے پیچھے پڑ کر، اپنے پیچھے ایک نئی مصیبت لگا لی ہے، جس کا نام پی ٹی ایم ہے۔ یہی ہوتا ہے جب آپ اپنا کام کرنے کے بجائے پرائے پھٹے میں ٹانگ اڑاتے ہیں۔ آپ لوگوں کو اتنا سمجھایا جاتا ہے کہ سیاست میں دخل اندازی نہ کریں، ملک کی معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کی زحمت نہ کریں۔ جس کا جو کام ہے، اسے وہ کرنے دیں۔ آپ کی مداخلت کی غیر موجودگی میں شاید یہ ملک بہتر چل جائے۔ آپ لوگ خود کو مقدس گائے اور گاؤ ماتا سمجھنا چھوڑ دیں۔ اب آپ لوگ مقدس نہیں رہے، بہت سے لوگ کھل کر آپ کے ادارے کے خلاف بات کرنے لگے ہیں۔ آپ کے لیے ضروری نہیں کہ آپ پہلوان اور ڈان بن کر رہیں، اب پہلوانی اور وڈیرہ شاہی کا زمانہ نہیں رہا۔ جس شخص کو 22 سال آپ مسترد کرتے رہے، کیوں کہ آپ جانتے تھے کہ یہ نشئی، اور لمبی لمبی چھوڑنے والا صرف کرائے کا ٹٹو ہے، اس کو حاکم بنا ڈالا۔ اس سے آپ شیخ رشید اور طاہر القادری والے کام لے سکتے ہیں، حکومتیں گرانے کے لیے دھرنے دلوا سکتے ہیں، اس کے حوالے حکومت نہیں کر سکتے۔ مہنگائی اپنے عروج پر ہے، لوگ کاروبار میں پیسہ نہیں لگا رہے، خریداری کم ہے۔ دوسری طرف خارجہ تعلقات بھی خراب ہیں۔ امریکہ، فرانس اور برطانیہ نے کھل کر مسعود اظہر کے معاملے میں ہندوستان کا ساتھ دیا ہے، اقوام متحدہ نے ہماری بات نہیں مانی، اور مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دے کر دنیا بھر میں یہ پیغام دیا کہ پاکستان دہشت گردوں کو اپنی سرزمین میں پناہ دیتا ہے، دوسرے ملکوں میں دہشت گردی کرواتا ہے۔ اس معاملے پر جب نواز حکومت نے کام کرنا چاہا تو آپ نے ڈان لیکس کے نام پر اس کی مخالفت کی۔ پھر کیا مل گیا آپ کو ڈان لیکس کا کھیل کھیل کر؟ کرنا وہی پڑا جو نواز شریف 2 سال پہلے کرنا چاہتا تھا۔ آپ مان لیں کہ حکومت چلانا، خالہ جان کے گھر دعوت پر جانے کا نام نہیں ہے۔ بہت مشکل امر ہے۔ یہ کام ان ہی کو کرنے دیں جن کو یہ ساجھتا ہے۔ مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر چھوٹی جماعتوں سے بات کریں۔ مریم نواز سے خصوصی بات کریں۔ نیب کو اپوزیشن کے خلاف کام کرنے سے روکیں۔ غیر قانونی مقدمات ختم کروائیں۔ چھوٹی بڑی جماعتوں کے تعاون سے نیشنل گورنمنٹ بننا چاہیے، قیادت مسلم لیگ نون کے پاس آئے کیوں کہ یہ دوسری بڑی جماعت ہے۔ نیازی لیگ کو اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے دیں۔ اگر نئی حکومت ایک سال کے اندر نیازی حکومت کو منہ نہ چڑا دے، تو آپ مریم نواز کا نام بدل کر مریم صفدر رکھ لیجیے گا۔

سمجھ دار وہ ہے جو اپنی نااہلی اور ناکامی کا اعتراف کرے۔ فوج اور اس کی لائی ہوئی تحریک انصاف، حکومت کرنے میں ناکام ہو گئی ہے، کیوں کہ اس کے اندر اہلیت نہیں ہے۔ اب ان لوگوں نے کرائے کے لوگوں سے، مانگ تانگ کر معیشت چلانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ آئی ایم ایف والوں کو پکڑ پکڑ کر، پاکستان کے اوپر مسلط کر رہے ہیں۔ جب آپ کے پاس حکومت چلانے کے لیے لوگ ہی نہیں تھے، تو جعلی الیکشن کے ذریعے اس نشئی عمران کو کیوں لائے؟ اب غلطی کر دی، تو اس کی تلافی بھی کریں۔ ملک ان لوگوں کے حوالے کریں، جن کو حکومت کرنے کا فن آتا ہے۔ نون لیگ اور پیپلز پارٹی اہل جماعتیں ہیں۔ یہ دونوں مل کر معیشت کا پہیہ چلا دیں گی۔
فوج مریم نواز سے پاکستانی سیاست پر بات کرے یعنی فوج کرپٹ ٹولے سے ملک کے حالات کو مزید تباہ کرنے کے لیے مذاکرت کرہے ان کرپٹ افراد کو عہدوں سے نوازا جائے تاکہ وہ ملک کو مزید تباہ کردیں۔ یہ کالم لکھنے والےکو بھارت سے محبت کرنےوالے افغانیوں کا سرخ سلام

جو جماعتین ملک لوٹ کر کھاگئیں اپکے مطابق وہ صرف حکومت کرنے کے اہل جماعتیں اس بات میں اپکو اندرون سندھ یا تھر یا بلاول کے حلقہ میں رہنے کا مشورہ دونگی اگر وہ اتنے ہی اہل ہوتے تو سندھ پلوٹو پر پہنچ گیا ہوتا اور پنجاب کے ادارے میں صرف اپنوں کو تعینات کرنے والے پنجاب کے حکمران پورے پنجاب کا بجٹ پنجاب پر لگادیا ۔باقی اضلاع کی حالت غیر ہی رہی تحریک انصاف بے شک لوٹوں کی جماعت ہوگی لیکن جب ن لیگ اور پی پی نے میثاق جمہوریت کے تحت اپنی اپنی باری کی حکومت کرلی ہے تو پھر تحریک انصاف کا بھی حق بنتا ہے وہ بھی پانچ عوام کو مستفید کریں،۔
فوج نے نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے پیچھے پڑ کر، اپنے پیچھے ایک نئی مصیبت لگا لی ہے، جس کا نام پی ٹی ایم ہے۔ یہی ہوتا ہے جب آپ اپنا کام کرنے کے بجائے پرائے پھٹے میں ٹانگ اڑاتے ہیں۔ آپ لوگوں کو اتنا سمجھایا جاتا ہے کہ سیاست میں دخل اندازی نہ کریں، ملک کی معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کی زحمت نہ کریں۔ جس کا جو کام ہے، اسے وہ کرنے دیں۔ آپ کی مداخلت کی غیر موجودگی میں شاید یہ ملک بہتر چل جائے۔ آپ لوگ خود کو مقدس گائے اور گاؤ ماتا سمجھنا چھوڑ دیں۔ اب آپ لوگ مقدس نہیں رہے، بہت سے لوگ کھل کر آپ کے ادارے کے خلاف بات کرنے لگے ہیں۔ آپ کے لیے ضروری نہیں کہ آپ پہلوان اور ڈان بن کر رہیں، اب پہلوانی اور وڈیرہ شاہی کا زمانہ نہیں رہا۔ جس شخص کو 22 سال آپ مسترد کرتے رہے، کیوں کہ آپ جانتے تھے کہ یہ نشئی، اور لمبی لمبی چھوڑنے والا صرف کرائے کا ٹٹو ہے، اس کو حاکم بنا ڈالا۔ اس سے آپ شیخ رشید اور طاہر القادری والے کام لے سکتے ہیں، حکومتیں گرانے کے لیے دھرنے دلوا سکتے ہیں، اس کے حوالے حکومت نہیں کر سکتے۔ مہنگائی اپنے عروج پر ہے، لوگ کاروبار میں پیسہ نہیں لگا رہے، خریداری کم ہے۔ دوسری طرف خارجہ تعلقات بھی خراب ہیں۔ امریکہ، فرانس اور برطانیہ نے کھل کر مسعود اظہر کے معاملے میں ہندوستان کا ساتھ دیا ہے، اقوام متحدہ نے ہماری بات نہیں مانی، اور مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دے کر دنیا بھر میں یہ پیغام دیا کہ پاکستان دہشت گردوں کو اپنی سرزمین میں پناہ دیتا ہے، دوسرے ملکوں میں دہشت گردی کرواتا ہے۔ اس معاملے پر جب نواز حکومت نے کام کرنا چاہا تو آپ نے ڈان لیکس کے نام پر اس کی مخالفت کی۔ پھر کیا مل گیا آپ کو ڈان لیکس کا کھیل کھیل کر؟ کرنا وہی پڑا جو نواز شریف 2 سال پہلے کرنا چاہتا تھا۔ آپ مان لیں کہ حکومت چلانا، خالہ جان کے گھر دعوت پر جانے کا نام نہیں ہے۔ بہت مشکل امر ہے۔ یہ کام ان ہی کو کرنے دیں جن کو یہ ساجھتا ہے۔ مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر چھوٹی جماعتوں سے بات کریں۔ مریم نواز سے خصوصی بات کریں۔ نیب کو اپوزیشن کے خلاف کام کرنے سے روکیں۔ غیر قانونی مقدمات ختم کروائیں۔ چھوٹی بڑی جماعتوں کے تعاون سے نیشنل گورنمنٹ بننا چاہیے، قیادت مسلم لیگ نون کے پاس آئے کیوں کہ یہ دوسری بڑی جماعت ہے۔ نیازی لیگ کو اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے دیں۔ اگر نئی حکومت ایک سال کے اندر نیازی حکومت کو منہ نہ چڑا دے، تو آپ مریم نواز کا نام بدل کر مریم صفدر رکھ لیجیے گا۔
فوج کے لیے ایسی باتیں کر کے اس کی توہین مت کرو۔ اب ایک ملین کی فوج ایک عام لڑکی کو ڈنڈا دے گی؟ پی ٹی ایم کو دینا چاہیے نہ ڈنڈا۔ اور پی ٹی ایم سے فارغ ہو کر پھر انڈیا کو دے دینا۔ اور اگر کسی کو بھی نہ دے سکے تو اپنا پاؤڈری عمران نیازی ہے ناں۔۔

Fauj keh rahi hai, Mariam baji se pooch k btao k Ishaq Dar ne jo $40 billion ka qarza liya tha, us ko chukaanaye ka kya plan tha uss k paas??
Let me tell you: The plan was to run away to London because there was no plan!!
Itni buri tarha RAW bhi mulk ko tabah nai kr skta tha jiss tarha in ******** ne kiya hai!! These GHADDAARS should be trialed under article 6 and publicly hanged for their crimes!! ??

When you ponder over the whole situation then you arrive at the opinion that all these were preplanned and now we have to repay the loan anyway or else we don't have defense or security
Ofcourse! Even when you take a personal loan, you know when it's going to be due and you start making plans for paying it back so you may not default!!!
When you draw out record loans and shut down your export based industry so you won't be able to payback your loans and drop your reserves to max 3wks payment level! You are an idiot to not understand that it was all to crash Pakistan and make it Rawanda or Banana Republic!!
BC koi eik Indicator utha lo Pakistan ka, duniya mein, Human development index ho! ya literacy rate ho, ya corruption index ho, kuch bhi ho!!! kisi ek mei bhi pakistan top 100 mei nai hai.
Itne na ahel aur incompetent log hein ye kabhi apni term tak tou poori kr nai sake. kisi ek indicator mei bhi improvement la nai sake.. leikin khotay ki dum phir bhi lagi hui hai !! Sher!!!!!! ??
Thori si bhi ghairat ho in mei tou khudkushi kr lein!!