0 views, 473 likes, 278 loves, 892 comments, 342 shares, Facebook Watch Videos from Bol News Live Streaming: Live PTI Peshawar Jalsa | Live PTI Jalsa | Imran Khan Speech Live | Live Jalsa #ImranKhan...
اگر یہ غیرت مند وزیراعظم ہوتا تو پہلے اربوں روپے جو چوری کیے ہیں وہ باہر سے لیکر آتے پھر کسی سے پیسے مانگتے، عمران خان
ان پراپگینڈا سیل بیٹھا ہے جو میرے بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کرتا ہے، عمران خان
آصف زرداری اور شہباز شریف ان دو ڈاکوؤں کو کسی صورت پاکستان کا آرمی چیف سلیکٹ نہیں کرنا چاہیے، عمران خان
کیا ایک مفرور،چور،بھگوڑے کو پاکستان کا آرمی چیف سلیکٹ کرنا چاہیے ؟ عمران خان کا سوال کارکنوں کا انکار میں جواب
عمران خان نے خرم دستگیر اور جاوید لطیف کے ویڈیو کلپ چلا دیئے۔۔!!!
ن لیگ پراپگینڈا کررہی ہے کہ عمران خان فوج کیخلاف ہے، یہ چاہتے ہیں کسی طرح تحریکِ انصاف اور فوج کی لڑائی ہوجائے، عمران خان عمران خان نے مسلم لیگ ن کے فوج مخالف بیانات بھرے جلسے میں چلا دیئے
نواز شریف، فضل الرحمان اور مریم نواز کے فوج مخالف بیانات عمران خان نے پشاور جلسہ میں چلا دیئے
فوج پر اگر ہم تنقید کرتے بھی ہیں تو ان کی بہتری کیلئے کرتے ہیں، تعمیری تنقید کرتے ہیں، عمران خان عمران خان نے اپنے فوج کے حق میں پرانے کلپس چلا دیئے
فوج بھی میری،ملک بھی میرا، عمران احمد خان نیازی کا پشاور جلسہ میں خطابتحریکِ انصاف کو اداروں سے لڑانے کی کوشش قوم سمجھ چکی ہے، قوم کو شعور آگیا ہے، عمران خان
اپنی عدلیہ کی عزت کرتا ہوں، لوئر کورٹس کی عزت کرتا ہوں، لیکن اگر جج زیبا کے بارے میں بات کی تو اس کی وجہ تھی، عمران خان
کبھی نہیں سمجھ سکتا کہ میں کسی جج کو دھمکی دوں، مغرب خوشحالی انصاف کی وجہ سے ہے، عمران خان
تحریکِ انصاف کو اداروں سے لڑانے کی کوشش قوم سمجھ چکی ہے، قوم کو شعور آگیا ہے، عمران خان جتنا تم مجھے دیوار سے لگاؤ گے اتنا مقابلہ کروں گا، لڑوں گا تم سے، عمران احمد خان نیازی
عمران خان نے پشاور والوں کو بھی پیغام دے دیا تیار رہو، جب کال دوں نکلنا ہے، عمران خان
وہ کون تھا ؟ وہ کون غدار تھے جنہوں نے آپ کی حکومت گرائی اور ان چوروں کو لیکر آئے؟ عمران خان
مریم نواز ملک کی مالکہ بن کر بیٹھی ہے، عمران خان
میں کبھی ان کی غلامی قبول نہیں کروں گا، عمران خان یہ بات سمجھنے کی ہے کون ہے جو عمران خان کو غلامی قبول کرانا چاہتا ہے؟
میں ہوں آپ کا کپتان اور آپ میری ٹیم ہو، عمران خان
یہ کس نے مشورہ دیا ہوگا کہ یوٹیوب بند کر دو، قوم عمران خان کو نہیں سن پائے گی؟ کیا آپ کو نہیں پتہ آپ تقریریں نہیں روک سکتے ؟ بتائیں کیا آپ کو نہیں معلوم پشاور جلسہ میں عمران خان نے کیا کہا ؟
یوٹیوب چھوڑیں اگر ملک میں انٹرنیٹ بھی بند کر دیں تو آپ وہ نہیں حاصل کرسکتے جو کرنا چاہتے ہیں، ابھی دو منٹ میں پوری تقریر آپ کو سوشل میڈیا پر نظر آئے گی
Poori dunya mein kahein aisa na suna na dekha, very shameful. jinho ne Imran Khan ko sunana hay wo thori dair baad recording sun lein ge, ye konsa cricket match hay jo live dekhney ka hi maza aata hay
چلو جی ثابت ہو گیا اس ویڈیو سے عمران خان مقبول نہیں تو آؤ میدان میں کراؤ جنرل الیکشن اس عمران خان کو منظر سے غائب کیوں کر دیتے تھے الیکشن میں ہرا کر ۔۔۔۔۔۔۔ ایسے ہی بدنامی مول لے رہے ہو میدن بھی یہاں گھوڑا بھی یہاں جنرل الیکشن کیوں تمھاری چھیڑ بن گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔