Advertisement

فوج بھی میری ہے اور ملک بھی میرا ہے،عمران خان

Advertisement
meri yaad arahi hogi

E5SyAz-WEAIvSqm.jpg
 
Advertisement
Advertisement
اگر یہ غیرت مند وزیراعظم ہوتا تو پہلے اربوں روپے جو چوری کیے ہیں وہ باہر سے لیکر آتے پھر کسی سے پیسے مانگتے، عمران خان

ان پراپگینڈا سیل بیٹھا ہے جو میرے بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کرتا ہے، عمران خان

آصف زرداری اور شہباز شریف ان دو ڈاکوؤں کو کسی صورت پاکستان کا آرمی چیف سلیکٹ نہیں کرنا چاہیے، عمران خان

کیا ایک مفرور،چور،بھگوڑے کو پاکستان کا آرمی چیف سلیکٹ کرنا چاہیے ؟ عمران خان کا سوال کارکنوں کا انکار میں جواب

عمران خان نے خرم دستگیر اور جاوید لطیف کے ویڈیو کلپ چلا دیئے۔۔!!!

ن لیگ پراپگینڈا کررہی ہے کہ عمران خان فوج کیخلاف ہے، یہ چاہتے ہیں کسی طرح تحریکِ انصاف اور فوج کی لڑائی ہوجائے، عمران خان

عمران خان نے مسلم لیگ ن کے فوج مخالف بیانات بھرے جلسے میں چلا دیئے

نواز شریف، فضل الرحمان اور مریم نواز کے فوج مخالف بیانات عمران خان نے پشاور جلسہ میں چلا دیئے

فوج پر اگر ہم تنقید کرتے بھی ہیں تو ان کی بہتری کیلئے کرتے ہیں، تعمیری تنقید کرتے ہیں، عمران خان

عمران خان نے اپنے فوج کے حق میں پرانے کلپس چلا دیئے

فوج بھی میری،ملک بھی میرا، عمران احمد خان نیازی کا پشاور جلسہ میں خطابتحریکِ انصاف کو اداروں سے لڑانے کی کوشش قوم سمجھ چکی ہے، قوم کو شعور آگیا ہے، عمران خان

اپنی عدلیہ کی عزت کرتا ہوں، لوئر کورٹس کی عزت کرتا ہوں، لیکن اگر جج زیبا کے بارے میں بات کی تو اس کی وجہ تھی، عمران خان

کبھی نہیں سمجھ سکتا کہ میں کسی جج کو دھمکی دوں، مغرب خوشحالی انصاف کی وجہ سے ہے، عمران خان

تحریکِ انصاف کو اداروں سے لڑانے کی کوشش قوم سمجھ چکی ہے، قوم کو شعور آگیا ہے، عمران خان

جتنا تم مجھے دیوار سے لگاؤ گے اتنا مقابلہ کروں گا، لڑوں گا تم سے، عمران احمد خان نیازی

عمران خان نے پشاور والوں کو بھی پیغام دے دیا تیار رہو، جب کال دوں نکلنا ہے، عمران خان

وہ کون تھا ؟ وہ کون غدار تھے جنہوں نے آپ کی حکومت گرائی اور ان چوروں کو لیکر آئے؟ عمران خان

مریم نواز ملک کی مالکہ بن کر بیٹھی ہے، عمران خان

میں کبھی ان کی غلامی قبول نہیں کروں گا، عمران خان یہ بات سمجھنے کی ہے کون ہے جو عمران خان کو غلامی قبول کرانا چاہتا ہے؟

میں ہوں آپ کا کپتان اور آپ میری ٹیم ہو، عمران خان

یہ کس نے مشورہ دیا ہوگا کہ یوٹیوب بند کر دو، قوم عمران خان کو نہیں سن پائے گی؟ کیا آپ کو نہیں پتہ آپ تقریریں نہیں روک سکتے ؟ بتائیں کیا آپ کو نہیں معلوم پشاور جلسہ میں عمران خان نے کیا کہا ؟

یوٹیوب چھوڑیں اگر ملک میں انٹرنیٹ بھی بند کر دیں تو آپ وہ نہیں حاصل کرسکتے جو کرنا چاہتے ہیں، ابھی دو منٹ میں پوری تقریر آپ کو سوشل میڈیا پر نظر آئے گی

لوگوں کو دبائیں گے وہ اتنی طاقت سے ابھریں گے


Source

​
 
Last edited:
Advertisement
Poori dunya mein kahein aisa na suna na dekha, very shameful. jinho ne Imran Khan ko sunana hay wo thori dair baad recording sun lein ge, ye konsa cricket match hay jo live dekhney ka hi maza aata hay
 
​

عوام سٹل ویٹنگ ٹو سی سوکھا فوجی ڈنڈا گووونگ اینڈ ہرٹنگ انسایڈ نیازی اندر توڑی​

پٹواری ******** اندر کے ڈنڈے کے ذاتی تجربے،، اور اُسکو مزے اپنے وڈے دلّے کو بتاؤ
 
Advertisement
اتنے زیادہ لوگ آگئے ہیں۔۔۔

Loading X post…
Open original post on X
​

چلو جی ثابت ہو گیا اس ویڈیو سے عمران خان مقبول نہیں تو آؤ میدان میں کراؤ جنرل الیکشن اس عمران خان کو منظر سے غائب کیوں کر دیتے تھے الیکشن میں ہرا کر ۔۔۔۔۔۔۔ ایسے ہی بدنامی مول لے رہے ہو میدن بھی یہاں گھوڑا بھی یہاں جنرل الیکشن کیوں تمھاری چھیڑ بن گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔