اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی۔ حکومت نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا کام سنبھالنے کی ہدایت کردی۔
واضح رہے فواد چوہدری موجودہ حکومت کے پہلے وزیراطلاعات تھے لیکن پھر انہیں عہدے سے ہٹاکر فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات بنایا گیا تھا اور بعد ازاں ان سے بھی یہ عہدہ واپس لے کر سینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات تعینات کردیا گیا تھا تاہم گزشتہ ماہ شبلی فراز کی سینیٹ نشست کی مدت پوری ہونے کے بعد ان کا وفاقی وزیر کا عہدہ بھی ختم ہوگیا تھا۔
اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی۔
حکومت نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا کام سنبھالنے کی ہدایت کردی۔
واضح رہے فواد چوہدری موجودہ حکومت کے پہلے وزیراطلاعات تھے لیکن پھر انہیں عہدے سے ہٹاکر فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات بنایا گیا تھا اور بعد ازاں ان سے بھی یہ عہدہ واپس لے کر سینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات تعینات کردیا گیا تھا تاہم گزشتہ ماہ شبلی فراز کی سینیٹ نشست کی مدت پوری ہونے کے بعد ان کا وفاقی وزیر کا عہدہ بھی ختم ہوگیا تھا۔
سر جی شبلی فراز جیسا ڈیسنٹ اور رکھ رکھاؤ والا بندہ اس وزارت کے واسطے ان فٹ ہے اس وزارت پر مونہہ توڑ جواب دینے والا بندہ موزوں ہے اور یہ فواد چوہدری اس وزارت کے واسطے موزوں ہے کوئی شریف بندہ اس وزارت پر چل ہی نہیں سکتا

Fawad performed well as minister for science and technology.He is a good communicator and will be very effective information minister.I wonder who will take MoST.

سر جی شبلی فراز جیسا ڈیسنٹ اور رکھ رکھاؤ والا بندہ اس وزارت کے واسطے ان فٹ ہے اس وزارت پر مونہہ توڑ جواب دینے والا بندہ موزوں ہے اور یہ فواد چوہدری اس وزارت کے واسطے موزوں ہے کوئی شریف بندہ اس وزارت پر چل ہی
لیکن رانا جی ادب سے عرض ہے ۔۔۔۔ یہ کچھ زیادہ ہی منہ تور نہیں کہ اپنی پارٹی کو ہی نقصان پہنچا دیتا ہے اور جناب کو ادھر اودھر منہ مارنے کا شوق بھی ہے چاہے آپ مجھ سے آختلاف کریں لیکن بصد احترام اس کے پاس سائنس کی وزارت ہے یہ چاند کی پیش گوئیاں شروع کر دیتا ہے اس کا اس سے کیا تعلق وہ ایک مذہبی قسم کا مسئلہ ہے اس کی اونچ نیچ حکومت کے منتخب کردہ علماء سے بہتر کوئی نہیں جانتا اگر اس کو معاونت کا شوق ہے بھی تو اپنی وزارت سائنس کا ایک نمائندہ اپنی حکومت کو کہہ کر ہلال کمیٹی میں مقرر کروا لے اور انہیں معاونت دے باقی کام انہیں کرنے دے