Advertisement

فوادچوہدری وزیراطلاعات مقرر

اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی۔

حکومت نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا کام سنبھالنے کی ہدایت کردی۔

واضح رہے فواد چوہدری موجودہ حکومت کے پہلے وزیراطلاعات تھے لیکن پھر انہیں عہدے سے ہٹاکر فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات بنایا گیا تھا اور بعد ازاں ان سے بھی یہ عہدہ واپس لے کر سینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات تعینات کردیا گیا تھا تاہم گزشتہ ماہ شبلی فراز کی سینیٹ نشست کی مدت پوری ہونے کے بعد ان کا وفاقی وزیر کا عہدہ بھی ختم ہوگیا تھا۔
​
 
Advertisement
Fawad chaudhry has become a mouse after his wife launched the dress setup.
We need a lion like sheikh rasheed or a lioness like firdous ashiq awaan.
 
Advertisement

عمران خان نے طویل عرصے بعد کوئی چج کا کام کیا ہے
کم از کم بندے کو بات کرنا تو آتی ہے
​
no shibli would always remain the best
 
اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی۔

حکومت نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا کام سنبھالنے کی ہدایت کردی۔

واضح رہے فواد چوہدری موجودہ حکومت کے پہلے وزیراطلاعات تھے لیکن پھر انہیں عہدے سے ہٹاکر فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات بنایا گیا تھا اور بعد ازاں ان سے بھی یہ عہدہ واپس لے کر سینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات تعینات کردیا گیا تھا تاہم گزشتہ ماہ شبلی فراز کی سینیٹ نشست کی مدت پوری ہونے کے بعد ان کا وفاقی وزیر کا عہدہ بھی ختم ہوگیا تھا۔
​
اگر تین سال بعد دوبارہ اسے ہی یہ وزارت دینی تھی تو پہلی بار نکالا کیوں؟
 
ڈبو کو میڈیا میں رہنے کا حد درجہ شوق ہے پارٹی گئی تیل لینے یہ اپنی خوب مالش کروائے گا
all these politicians are now business owners. His wife launched a fashion line and he was there to promote it
 
Advertisement
no shibli would always remain the best
سر جی شبلی فراز جیسا ڈیسنٹ اور رکھ رکھاؤ والا بندہ اس وزارت کے واسطے ان فٹ ہے اس وزارت پر مونہہ توڑ جواب دینے والا بندہ موزوں ہے اور یہ فواد چوہدری اس وزارت کے واسطے موزوں ہے کوئی شریف بندہ اس وزارت پر چل ہی نہیں سکتا
 
agreed. But recently I see Fawad chauhdry in the press conferences and he is so timid and doing mmm mmm. A janjua should never behave like this.
 
Good decision, he shouldn’t have been changed the first time. He stopped wazeefa of private channels that’s why they turned against him.
 
Advertisement
Fawad performed well as minister for science and technology.He is a good communicator and will be very effective information minister.I wonder who will take MoST.
 
fayaz chooha n or shiblee,
 
سر جی شبلی فراز جیسا ڈیسنٹ اور رکھ رکھاؤ والا بندہ اس وزارت کے واسطے ان فٹ ہے اس وزارت پر مونہہ توڑ جواب دینے والا بندہ موزوں ہے اور یہ فواد چوہدری اس وزارت کے واسطے موزوں ہے کوئی شریف بندہ اس وزارت پر چل ہی
لیکن رانا جی ادب سے عرض ہے ۔۔۔۔ یہ کچھ زیادہ ہی منہ تور نہیں کہ اپنی پارٹی کو ہی نقصان پہنچا دیتا ہے
اور جناب کو ادھر اودھر منہ مارنے کا شوق بھی ہے چاہے آپ مجھ سے آختلاف کریں لیکن بصد احترام اس کے پاس سائنس کی وزارت ہے یہ چاند کی پیش گوئیاں شروع کر دیتا ہے اس کا اس سے کیا تعلق وہ ایک مذہبی قسم کا مسئلہ ہے اس کی اونچ نیچ حکومت کے منتخب کردہ علماء سے بہتر کوئی نہیں جانتا اگر اس کو معاونت کا شوق ہے بھی تو اپنی وزارت سائنس کا ایک نمائندہ اپنی حکومت کو کہہ کر ہلال کمیٹی میں مقرر کروا لے اور انہیں معاونت دے باقی کام انہیں کرنے دے

سر جو بھینس دودھ دیتی ہے وہ کبھی کبھار دولتی بھی مارتی ہے