Advertisement

فوادچوہدری تو شروع سے ہی پلانٹڈ بندہ ہے،حامدخان

بانی پی ٹی آئی کلیئر ہیں جس نے ایک بار پارٹی چھوڑ دی اسے واپس نہیں لانا، تحریک انصاف کےسینئر رہنما سینیٹر حامد خان کا اے آروائی نیوز کو خصوصی انٹرویو
Loading X post…
Open original post on X

مخصوص نشستوں والے فیصلے کے بعد حکومت نے حواس باختہ ہوکر پی ٹی آئی پر پابندی کی بات کی، حامد خان
حکومت کو اصل خوف ٹریبونلز سے ہے کیونکہ بیشتر سیٹوں پر تو لمبی انکوائری کی ضرورت نہیں، حامد خان
Loading X post…
Open original post on X

خان صاحب کلئیرہیں پارٹی چھوڑکرپریس کانفرنس،پارٹی بنانےوالوں کوشامل نہیں کرنا
فوادتوہےہی پلانٹڈ بندہ،ہمیشہ سےپلانٹڈاوراب بھی پارٹی کو نقصان پہنچاناچاہتاہے،حامدخان
فواد چوہدری نےتوتکلیفیں برداشت کیں،کانفرنس نہ کی،سوال
پتہ نہیں ڈرامہ تھایاکچھ اور
شاہ محمود نےبتایا،فواد،شیخ رشیدنےہی استعفےدلوائے،حامد خان
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
اچھا فیصلہ ہے ڈبو کے بارے میں ویسے اس ڈبو کی احتلام پارٹی علیمے **** نو دولتئے والی میں
ابھی تک اسامیاں خالی ہیں وہاں کیوں نہیں بیٹھ جاتا جا کر