Advertisement

فقط تھوڑا سا انتظار

10_04.gif
 
Advertisement
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
Lifafy teri shakal se he nahosat tapakti hai
 
یہ جو ہر وقت تحریک انصاف کے خلاف لکھتا ہے اصل میں بدلہ لے رہا ہے---- بچپن میں کوئی اسے بلا دے گیا تھا اور گیند اس کے پاس تھی نہیں----غصے میں بولا: گیند تو ہے نہیں اب بلا میں اپنی-----میں لوں؟؟؟؟
محلے والوں نے یہ بات سن لی- پھر باری باری سب نے اس کی یہ خواہش پوری کی
آج یہ تحریک انصاف والوں کو اپنے محلے والے سمجھ کر بدلہ لے رہا ہے----ویسے حق تو بنتا ہے----آپ کا کیا خیال ہے؟؟؟؟؟
​
 
Advertisement
اس کا یہ کالم پڑھ کر کم از کم دس ہزار ووٹر ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں آ جائیں گے۔۔۔۔۔۔شاباش جاری رکھو
 
"Pursarar Zarie" he wrote? This low life who lives on haram money of shareef empire knows little how much we all as PTI supporters have contributed for election campaign globally. Elhamdulillah I have given more than he earns in a year. For my country, I will sell myself. These punks know nothing how patriotic we PTI people are. He has no right to insult our contributions.

He deserves every bit of ill hatered responses. It's actually common practice now a days all over the world to express your opinion openly since the media rise all over the world especially social media. Never once any journalist in Canada or US writes about or harps against public response except these pmln pets in Pakistan. They think everyone is out for sale and flattery. I look forward to see shareef family and zardari along with their dogs behind bars for corruption and national betrayal.
 
بھائیوں اس عرفان قینچی کو گالی مت دو یہ بڑا منحوس آدمی ہے. یہ کالی زبان اور کرتوت والا شخص جس کسی کو بھی بد دعا دیتا ہے وہ پوری ہو جاتی ہے. ایک دفعہ اسکے ابّو نے بچپن میں اسکول سے بھاگنے پر اسکی خوب پھینٹی لگائی. عرفان قینچی نے مار کھا کر روتے ہوۓ یہ بد دعا نکالی ' اللہ کرے میرا باپ مر جائے'. اگلے دن عرفان قینچی جب صبح سو کر اٹھا تو اسکو خبر ملی کہ پڑوس میں رہنے والے قاسمی انکل کا انتقال ہو گیا ہے

(bigsmile)
 
Advertisement
THORA INTZAR KAR TERA AKHRI LIFAFA AATA HEE HO GA!!!!!USS K BAAD TUMHEIN PHANTI LAGEY GEE BAT SAY!!:angry_smile::angry_smile:
 
Irfan shaib just tell us from where NS Is getting money for TV Ads ?? u said PTI getting billions from unknow source
can U tell us from where NS is getting money ?? Irfanf Siddiqui you big MF
 
Advertisement
Thorah saa intazaar will become a long long shot for you and ur life will become joke. Put this in your diary so you would only yourself to blame. Times up, checkmate.
 
میں اس کا کالم ضرور پڑھتا ہوں کہ اس سے پتا چلتا ہے کہ ن لیگ کی کتنی پھٹی پڑی ہے ، اب تو آگ اس کے پچھواڑے سے نکل کر اس کے ریکٹم تک پہنچ گئی ہے، ۱۲ مئی کو اس کے منہ سےدھواں دار نامیاتی کھاد برامد ہو گی
 
جناب عرفان صدیقی صاحب۔ میرا تعلق منڈی بہاؤالدین سے ہے اور دو دن پہلے میں ریڑکا بالا میں تحریک انصاف کے ایک جلسے میں شریک تھا۔ آپ کو ریڑکا بالا کا حوالہ اس لیے دیا ہے کہ ماشاء اللہ آپ کی بیٹی کا سسرالی گاؤں ہے۔ ذرا پوچھیں تو سہی کہ اس دور دراز دیہی گاؤں میں 1500 افراد تحریک انصاف کے جلسے میں کیسے آگئےتھے۔ ہو سکتا ہے آپ کو اپنے سمدھی گاؤں والوں کی باتوں پہ یقین آ جائے۔
ایسی باتیں لکھنا چھوڑ دیں۔ اگر واقعی اور انشاءاللہ تحریک انصاف کی حکومت بن گئی تو پھر تیرا کیا ہو گا کالیا؟
بھول جاؤ کہ پاکستانی اب تیری ایسی چاپلوس بھری باتوں پہ یقین کریں گے۔
جنگ مدائن یاد ہے نا!
جس میں سعد بن ابی وقاص رضی اللہ ایسے ہی جنگ سے پہلے زخمی ہو گئے تھے۔ تو پھر کیا ہوا تھا رستم کے ساتھ ؟ آپ بھولے تو نہیں ہوں گے۔ ہمارے کپتان کا گرنا ہمارے لیے باعث رحمت اور نورے و گنجِ دوست کے لیے باعث زحمت بن گیا ہے۔ اور ہاں سنا ہے دو دن پہلے لاہور میں ایک شیر بھی مر گیا ہے؟ ذرا اس کا بھی لگے ہاتھوں افسوس کر لیتے۔ سنا ہے وہ شیر بھی بڑے بڑے شکار کرتا تھا مگر اپنے ہی شکار(ببلی بٹ) کی کیمپین چلاتے ہوئے راہی ملک عدم کو سدھارا۔۔۔ ہائے بے چارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیر کو تو شکار کرنا بھی نہ آیا اور اپنے ہی شکار کے ہاتھوں مارا گیا۔
ویسے بھی عرفان صاحب۔
سنا ہے شیر تو شکار کرتے ہی نہیں ہیں ۔ شکار تو شیرنیاں کرتی ہیں۔ اور اس دفع انسانوں کے گھنے جنگل میں ایک بے سینگ مینڈھے کا شکار ایک شیرنی کرنے بھی جا رہی ہے۔
کیونکہ شیرنیوں کو شکار کرنا آتا ہے

اور یہ قانون فطرت ہے کہ شکار تو شیرنیاں ہی کرتی ہیں۔