Advertisement

فطرت سو گئی اہل گلستان کی


images


02.gif


http://jasarat.com/index.php?page=03&date=2013-11-04​
 
Advertisement

بائیس ہزار پاکستانی خسرہ سے جاں بحق ہوے تھے نا ، ان کا ذکر کرنا جرم ،

(clap)حکیم الله شہید بنا دیا گیا ، اور ڈرون مجرم ، باقی سب خون مفت ، سیاست بے رحم ، اسلام زندہ باد ​
 
Advertisement
اگر منور حسن صاحب اپنے بیٹے کو بھی ساتھ لے جایں گے تو ہر کوئی چلے گا

قاضی کی طرح اپنے بیٹے کو امریکہ نا سدھار دیں اس وقت

یہ قوم کی غیرت سو ہی اسی لئے ہے کہ نا کوئی لیڈر ایماندار نے اور نا کوئی اسلامی جماعت

سب منافق ہیں
 
بہتر ہے یہاں الحاد کے نام پر منافقت پھیلانے والے اب گلی کوچوں میں نکلیں اور ڈرون روکنے کے لئے زبان کی بجائے جان آزمائیں ​
 

ساری دُنیا منور منافق اور اِسکی جماعت کی خاموشی سے پُشت میں خنجر گھونپنے کی مہارت کو مانتی تھی لیکن لعنتی منور نے آج اُن لوگوں کی غلط فہمی دوُر کر دی جو اِنکے چہروں پر سجی داڑھیوں سے کُچھ دھوکہ کھا جاتے تھے۔
حکیم اللہ محسود جیسے ننگِ انسانیت کو شہید قرار دینے پر اہلِ وطن پر لازم ہے اپنے اِرد گِرد موجود جماعت المنافقون کے کارندوں اور اِسکے امیر بُڈھے کھچر کو دُم سے پکڑیں اور گھسیٹ کر اِنسانی آبادیوں سے باہر طالبان گِدھوں، چیلوں کے پاس پہاڑوں میں پھینک کر آئیں وہ نوچ نوچ کر قسط وار خود ہی اِنہیں شہادت کی شاد باد منزِل مراد تک پہنچا دینگے، انشاءاللہ
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
بہتر ہے یہاں الحاد کے نام پر منافقت پھیلانے والے اب گلی کوچوں میں نکلیں اور ڈرون روکنے کے لئے زبان کی بجائے جان آزمائیں ​



سب سے بہتر یہی اسلام کے نام پر منافقت پھیلانے والے ، دڑبوں اور بلوں سے نکلیں ، اور طالبانی حملے روکنے کے لیے ، وزیرستان جا کر چھاتی دکھائیں ، پشت نا آگے کریں ،

:biggthumpup:ویسے حکیم الله کو شہید ، کہتے ھوے منور حسن بلکل بھی نا شرماے ، خیر دیدے میں حیا ، سینے میں ایمان نا ہو تو ، چور محنت کش ، قاتل غازی ، اور مردار شہید ہی دکھتا ہے ، ​
 
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"][TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]طالبان کو مرنے مارنے سے فرصت ملے گی تو کچھ اور کریں گے نا
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]

[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
 
بہتر ہے یہاں الحاد کے نام پر منافقت پھیلانے والے اب گلی کوچوں میں نکلیں اور ڈرون روکنے کے لئے زبان کی بجائے جان آزمائیں ​

نکلو کس نے روکا ہے ؟ روز تھریڈ تو تم ہی لگاتے ہو ، نکلتے کیوں نہی

غلیل لے لینا ساتھ میں ڈرون کو روکنے کے لئے

ویسے حکیم الله صاھب قاضی کو بھی منافق قرار دے گئے ہیں ، اب اور کس کی گواہی چاہے ؟
 


چلو اب موقع ہے ایمان اور جان آزمانے کا ،عمران خان بھی جان آزمانے کے لئے تیار، کتنے نکلتے ہیں عمران خان پر جان قربان کرنے والے ،
اب سمجھ آ گئی قوم کو ،دائیں ولوں کو بھی اور بائیں والوں کی بھی ،اب اصلی دشمن ڈھونڈو ڈرون کی عینک لگا کر ، اب کرو مزاکرات کی مخالفت اور انجام کے لئے تیار


جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات


نام نہاد لبرل اور فاشسٹ کا ایجنڈا اس وقت پورا ہوتا ہے جب یہ ڈرون چند مسلمانوں کا خون پیتا ہے ،اس کو آکسیجن یہ لوگ دیتے ہیں ،میڈیا زر خرید غلام ،یہ اس کے کارندے
​
 
Advertisement
کھسیانی بلی کھمبا نوچے


چودھری صاحب اس بات کی طرف آ ہی نہیں رہے جس طرف لوگ چیخ چیخ کر اشارہ کر رہے ہیں یعنی حضرت مولانا سید منور حسن کا بیان کہ حکیم الله محسود شہادت کے رتبے پر فائز ہو چکے ہیں .
!اس پر تبصرہ کرنے کے بجاے لانگ مارچ کی گولی کرا کر" نیوین نیویں" ہو کر نکلنا چاہتے ہیں ​
 
واہ ملکا ، آخر پچھلی عُمراں آ کے تَیں وی ٹیوشن پڑھ پڑھا کہ اردو لیخنی سِکھ ہی گھدی
کدائیں اپنے علاقے نہ پیا اردو اُبرین ، لوک جَھلا اکھسنی

​

کھسیانی بلی کھمبا نوچے


چودھری صاحب اس بات کی طرف آ ہی نہیں رہے جس طرف لوگ چیخ چیخ کر اشارہ کر رہے ہیں یعنی حضرت مولانا سید منور حسن کا بیان کہ حکیم الله محسود شہادت کے رتبے پر فائز ہو چکے ہیں .
!اس پر تبصرہ کرنے کے بجاے لانگ مارچ کی گولی کرا کر" نیوین نیویں" ہو کر نکلنا چاہتے ہیں
​
 
واہ ملکا ، آخر پچھلی عُمراں آ کے تَیں وی ٹیوشن پڑھ پڑھا کہ اردو لیخنی سِکھ ہی گھدی
کدائیں اپنے علاقے نہ پیا اردو اُبرین ، لوک جَھلا اکھسنی

​

Mobile toon Urdu likhi ajay we okha aye. Akser jawab mein mobile tay likhna waan.

Baki muft mashweray wastay mehrbaani. Aakhnay o tay agli waari ton ithay v Urdu na likhsaan.
 
میانوالی کا ایک ملک لکھنؤ کے نواب کا مہمان ہوا - کھانے کے دوران ایک ٹکڑا نواب کی مونچھوں میں اٹک گیا ، نواب کے نوکر نے کہا حضور چمبیلی میں بلبل آن بیٹھی
ملک صاحب کو باتیں بہت پسند آئین انہوں نے نواب کو دعوت دے ڈالی کہ وہ بھی اپنے ادبی دھماکے دکھا سکیں
نواب میانوالی پہنچ گیا ، کھانے کے دوران ملک نے جان بوجھ کر روٹی کا ٹکڑا مونچھ میں پھنسا دیا اور اپنے نوکر کو آنکھ ماری
نوکر فوراً بولا
ملکا ، جھاڑیاں وچ سُور وڑ گیا ای

​

Mobile toon Urdu likhi ajay we okha aye. Akser jawab mein mobile tay likhna waan.

Baki muft mashweray wastay mehrbaani. Aakhnay o tay agli waari ton ithay v Urdu na likhsaan.
 
Last edited: