مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ انہیں یقین دھانی کرائی گئی کہ حکومت گرا دی جائے گی حکومت کے علاوہ کسی کو یہ یقین دھانی کرانے کی آئین اجازت نہیں دیتا جس کسی نے یہ یقین دھانی تسلیم کی ہے اس پر آرٹیکل چھ ضرور لگنا چاہیے، جس کسی نے یہ یقین دھانی کرائی اس پر بھی آرٹیکل چھ ضرور لگنا چاہیے ، جس نے یہ یقین دھانی کروائی اور امانت امانت کہہ رہا ہے اس پر بھی آرٹیکل چھ ضرور لگنا چاہیے، حکومت کو ہمت پکڑنی چاہیے اور مولانا کے ساتھ ساتھ باقی کرداروں پر بھی آرٹیکل چھ لگائے
مولانا فضل الرحمٰن نے دسمبر کے مہینے میں ایک لانگ مارچ کیا اس لانگ مارچ کا مقصد حکومت کو مجبور کرنا تھا کہ وہ تسلیم کرے کہ پچھلے الیکشن دھاندلی زدہ تھے اور اس لحاظ سے غیر قانونی تھے ، اس کیلئے حکومت کو یہ دکھانا مقصود تھا کہ کتنے لوگ اس الیکشن کے خلاف احتجاج کررہے تھے ، اس کیلئے مولانا نے مختلف جلسے بھی کئے اور لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ان جلسوں اور مارچ میں شرکت کی ، یہاں تک یہ سب کچھ آئینی تھا مولانا کا حق تھا وہ کرسکتے تھے انہوں نے کیا
حکومت کے وزیروں سے میڈیا نے پوچھا کہ آپ مولانا کو انگیج کیوں نہیں کررہے ان سے مذاکرات کیوں نہیں کررہے تو وزیروں کا جواب ہوتا تھا کہ مولانا سے وہ لوگ بات کررہے ہیں جن کو بات کرنے کا طریقہ اور سلیقہ آتا ہے ، یہ غیر آئینی ہے ان لوگوں کو سیاست میں گھسیٹنا ہی نہیں چاہیے تھا اگر وہ حکومت کی اجازت سے مذاکرات کررہے تھے تو حکومت پر آرٹیکل چھ لگنا چاہیے ، انہیں سیاسی معاملات میں کیوں گھسیٹ لائے ، اگر وہ اپنی مرضی سے یہ سب کررہے تھے تو ان پر بغاوت کا مقدمہ بھی بنانا چاہیے
حکومت کو ایسا ہی کرنا چاہیے تاکہ یہ گند ہمیشہ کیلئے صاف ہو اور انہیں کسی بھی جمہوری حکومت کے خلاف سازش کرنے کی جرأت نہ ہو ، سیاست حکومت ان کی ایکسٹنشن کی بھینٹ نہ چڑھتی رہے ، یہ ادارے کیلئے بھی ضروری ہے ادارہ اپنی توانائی تبدیلی اور اسے روکنے کی بجائے اپنی ذمہ داریوں پر لگائے گا تو اس کی تکریم میں بھی اضافہ ہوگا اور اس کی پروفیشنل کارکردگی بھی بہتر ہوگی
مجھے نہیں لگتا کہ حکومت ایسا کچھ کرنے جا رہی ہے ، مجھے لگتا ہے کہ وہ صرف اپنے ووٹروں کو مطمئن کرنے کیلئے انہیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانا چاہتی ہے ، میری خواہش ہے کہ حکومت مجھے غلط ثابت کرے ، میں اس معاملے میں حکومت کے ساتھ ہوں
ان پر آٹیکل چھ بالکل لگنا چاہیے مگر ان کے ہینڈلرز پر کیوں نہیں لگنا چاہیے؟؟ جنرل درانی ، اسلم بیگ ، جنرل پاشا ، فیض حمید وغیرہ پر کیوں نہیں؟؟ ایک دفعہ کر ہی دیں ، سنہری موقع ہے

Aik Aik kar kay ragra lagna ho ga. Sab ko aik saath nahin laga sakhte.. Civil unrest ka issue ho jaye ga.. Planning or strategy bhi kisi chirrya ka naam hai.
patwarion ka masla hi sirf ye hai kay unko na sirf propoganda kerna pasand hai balkay apnay aqaaoon kay sath unkay allies kay jhoot bhi nazar nahi aatay.
Maulana nay jhot Ghana, ab Maulana sabit Karay.
Election main dhandli ka ilzaam lagatay hain, laikin court koi nahi jata. PTI kay lagoon ki basson ko context kay baghair twist kertay hain takay apna moaqif sach sabit ho. beghairat. Tamasha lagaya hua hai aur patwari uchaltay rahtay hain.