Advertisement

فصلی بٹیرے پاکستان آکر انتشار پھیلا رہے &#172

[h=1]کچھ فصلی بٹیرے باہر سے پاکستان آکر یہاں انتشار پھیلا رہے ہیں، عابد شیر علی
[/h] ویب ڈیسک 11 منٹ پہلے






276946-AbidSherAli-1407248718-826-640x480.jpg


طاہرالقادری عوام کو سول نافرمانی کی طرف دھکیل رہے ہیں، عابد شیر علی ، فوٹو:فائل

ملتان: وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہےکہ ملک میں سیاسی فساد کرکے طالبان کو مضبوط نہ بنایا جائے۔
ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ گزشتہ 5 سال ملک کو بری طرح لوٹا گیا اب ایک سال میں ایسی کون سی انہونی ہوگئی جس سے لانگ مارچ کی ضرورت پڑ گئی۔ انہوں نے کہا کہ کچھ فصلی بٹیرے باہر سے پاکستان آگئے ہیں اور یہاں انتشار پھیلا رہے ہیں جبکہ ملک میں سیاسی تخریب کاری نہیں کرنا چاہئے اس سے پاکستان کو نقصان پہنچے گا۔
عابد شیر علی نے کہا کہ اسلام آباد میں فوج سیاسی مصلحت کے لیے نہیں بلائی گئی اسے متنازع نہ بنایا جائے جبکہ وزیراعظم نوازشریف کی خواہش ہے کہ تمام مسائل مذاکرت سے حل ہوں اس طرح سیاسی فساد پھیلا کر طالبان کو مضبوط نہ بنایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری عوام کو سول نافرمانی کی طرف دھکیل رہے ہیں جو کسی صورت درست نہیں ہے۔


​
 
Advertisement
Re: کچھ فصلی بٹیرے باہر سے پاکستان آکر یہاں ا

ابھی حال ہی میں امریکہ برطانیہ چین آسٹیرلیا جرمنی اور جاپان نے پاکستانی حکومت سے درخواست کی ہے کہ اپنے ایک دانشور عابد شیر علی کو ہمارے ملک بھیجیں تاکہ ماسٹرز کے طالبعلم ان کی دانشورانہ صلاحیت سے مستفید ہو سکیں
 
Re: کچھ فصلی بٹیرے باہر سے پاکستان آکر یہاں ا

9 Days to Go...The Judgment Day..The Final Battle..Azadi Day...
The End of Nawaz Zardari Corrupt Politics..The Revolution Day....
...........................Azadi March........14 August........................
Patwariyo feel karoo...PMLN needs Diapers...
 
Advertisement
Re: کچھ فصلی بٹیرے باہر سے پاکستان آکر یہاں ا

یہ بہت ھی بدتمیز آدمی ھے یہ کلشوم نواز کا بھتیجا نہ تو رانا ثناءاللہ کا منشی ھوتا
چھوٹے بڑے کی تمیز ھی نھیں ۔ سوچو تمہاری اوقات ی کیا بس تمہارا وزیر اعظم
سے شلوار کا رشتہ ھے یہی تمہاری اوقات ھے
 
Re: کچھ فصلی بٹیرے باہر سے پاکستان آکر یہاں ا

مُنڈیا فیصل ابادیا تو مُنشی لگدا ایں
 
Re: کچھ فصلی بٹیرے باہر سے پاکستان آکر یہاں ا

بھائی لوگو اس نحوست زدہ کی تصویر مت لگایا کرو اسکی تصویر دیکھ کر ہی اس الو کے پٹھے کو سیدھی سیدھی باتیں سکھانے کو دل کرتا ہے.
منہ نہ متھا جن پہاڑوں ل ........تھا
 
Re: کچھ فصلی بٹیرے باہر سے پاکستان آکر یہاں ا

aik qadri batera, aur imran khan k duo fasli bateray bhe aa rahay hain ;). yahan anarchy kar k wapis england aur canada.
 
Advertisement
Re: کچھ فصلی بٹیرے باہر سے پاکستان آکر یہاں ا

A request to all , as we all know that after 14th august there is a chance that our petwari bros will get job less , therefor on humanitarian basis its my request that let them start as many threads as they want and let them defend as mush as they can .. its might be their last chance to earn money ...

Thanks