Advertisement

فریال تالپور کا سندھیوں سے ووٹ مانگنے کا دھمکی آمیز انداز

Advertisement
Inn logo kay jo halaat chal rahey hein aisa hi karna ho ga warna baki Pakistan ki tarhan inn se y Sindh bhi chala jaey ga inn ki apni harkatun ki waja sey.....Characterless people.
 
Advertisement
دھمکی آمیز بلکہ دھمکی خاص کر آخری جملہ جو سندھی میں کہا گیا
 
​Sindhi jitney jahil hain or jitna un ko jahil rakha giya hay wo is dhamki pe amal bhi karein ge, Bhutto jub tuk zinda hay Sindhi aisi dhamkiaan bhi sunein ge or vote bhi dein ge
 
Advertisement
معذرت کے ساتھ عرض کرتا ہوں کہ یہ پیپلز پارٹی کا انداز ہے ، ذولفقار علی بھٹو تو جلسوں میں تقریر کرتے ہوئے ماں بہن کی گالی تک دے دیا کرتے تھے۔

 
معذرت کے ساتھ
مگر
کمی کمینوں سے ایسے ہی بات کی جاتی ہے، جب جن کو دھمکی دی گئی ہے انہیں کوئی اعتراض نہی تو پھر ہم کس بات کی ٹینشن لے رہے ہیں

(bigsmile)​
 
زرداری کی بہن ہونے کا حق ادا کر دیا ادی

تن کے رکھو ووٹرز کو ، کسی اور کو ووٹ دینے کا سوچ بھی کیسے سکتے ہیں یہ
 
Advertisement
یہ دھمکی نہیں فرسٹریشن ہے اندر کی جھنجناہٹ ہے ہے جو ہر زوال پزیر کو ہوتی ہے پریشانی کی کوئی بات نہیں
let them do and ignore them
 
بھائی واہ دل خوش کر دیا ادی نے، ویسے سلام ہےبھٹوصاحب کو اتنی فرعونیت اور طاقت کے باوجود اس ادی اور پورے کو نام بھٹو کا ہی لینا پڑتا ہے

سچ ہے انکی جمہوریت بہترین انتقام ہے
 

کیسا پھر،؟؟، اَدی نے کہا ہے کہ خبردار، کان کھول کر سن لو ، ووٹ جمہوری پارٹی کو ہی دینا ہے
ورنہ ۔ ۔ ۔
 
Last edited:
دل کر رہا ہے اسکے منہ میں "ووٹ" ڈال دوں۔
:lol::lol:
بالکل، ووٹ اس کے منہ میں ڈالنے کے بعد اُس ووٹ سے ایلفی کی خاصی مقدار بھی نکلنی چاہیئے، تا کہ اس کا منہ اچھی طرح بند ہو جائے
 
Advertisement
Zinda hae Faryal Talpur zinda hae

Jab tak sooraj chaand rahey ga
Faryal Talpur tera naam rahey ga

Tum kitni Faryal Talpur maaro ge
har ghar sey Faryal Talpur nikley gi

Charo soobon ki zanjeer
Faryal Talpul Faryal Talpur
 
معذرت کے ساتھ عرض کرتا ہوں کہ یہ پیپلز پارٹی کا انداز ہے ، ذولفقار علی بھٹو تو جلسوں میں تقریر کرتے ہوئے ماں بہن کی گالی تک دے دیا کرتے تھے۔


فورم پر بھٹو کے مجاور ابھی تک جھاڑو لگاتے پھرتے ہیں
ان لوگوں کے حساب سے بھٹووں کے کمی کمین رہنا، زندگی کی معراج ہے