Advertisement

فروٹ شاپ پربیٹھ کریوٹیوب دیکھنےوالے کی شکایت،نوجوان غداری کےمقدمےمیں گرفتار

9%D8%AA%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%A7%DA%BE%D9%84%D8%A7%D8%A8%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D8%A7%D9%86%D9%86%D9%86.jpg

نگراں حکومت نے سوشل میڈیا پر مخالف آوازکو دبانے کیلئے کریک ڈاؤن شروع کردیا، کھوجی ٹی وی چلانے والے طلحہ لبیب کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع گجرات کے تھانہ سول لائنز میں کھوجی ٹی وی سے منسلک طلحہ لبیب کے خلاف ریاستی اداروں کے خلاف توہین آمیز مواد شیئر کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا۔

FpfwHnraYAAy01q

ایف آئی ار کے مطابق طلحہ لبیب نے یوٹیوب پر کچھ ایسی ویڈیوز اپلوڈ کیں جن میں ریاستی اداروں سے متعلق توہین آمیز مواد موجود تھا، ان ویڈیو ز میں پاک فوج ، عدلیہ اور دیگر ریاستی اداروں کے خلاف توہین آمیز گفتگو کی گئی اور دھمکی آمیز الفاظ استعمال کیے گئے، ان ویڈیوز میں عوام کو سرکاری اداروں کی کارکردگی کے حوالے سے متنفر کرنے اور بھڑکانے کی کوشش بھی کی گئی۔

Loading X post…
Open original post on X

تھانہ سول لائنز میں پولیس نے طلحہ لبیب کے خلاف درج مقدمے میں غداری کی دفعات شامل کیں اور کارروائی کرتے ہوئے طلحہ لبیب کو اس کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا۔

مشہور صحافی ویوٹیوبر نجم الحسن باجوہ نے طلحہ لبیب کی پولیس حراست میں تصویر شیئر کرتے ہوئے اس اقدام کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے واضح الفاظ میں مذمت کی۔

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
جب تک عوام ان سوکالڈ ریاستی اداروں کی ماں بہن ایک نہیں کرینگے اس ملک میں ترقی نہیں ہوسکتی
کپتان نے تسبیح تو پہلے سے ہی ہاتھ میں پکڑ رکھے ہیں، بس
داڑھی رکھ لے، اور سر پر عمامہ باندھ لے، اور
امام خمینی کے جانشینی کا دعویٰ کر کے گردنیں کاٹنے کا اعلان کردے
دنوں میں سارا گند صاف ۔ ۔ ۔ ۔
​
 
manddiy meyn niklo - jitney nosirbaz aor notanki hongey sab key hath meyn tasbeeh hotiy hey- teryan key abba ka bhi yehi haal hey​

manddiy meyn niklo - jitney nosirbaz aor notanki hongey sab key hath meyn tasbeeh hotiy hey- teryan key abba ka bhi yehi haal hey​

sharifo ki dalali se betr hai bnda suar ka gosht ka lay
 
manddiy meyn niklo - jitney nosirbaz aor notanki hongey sab key hath meyn tasbeeh hotiy hey- teryan key abba ka bhi yehi haal hey​

لگتا ہے موری میں تیل لگانے کے لئے ایسی جگہوں پر اکثر آنا جانا رہتا ہے تمہارا ۔ ۔ ۔ ۔
​