Advertisement

فدائی بن کر جنت ملے گی - Video Report

Advertisement
Re: 'فدائی بن کر جنت ملے گی'

اتنے معصوم لوگوں کو بہکانے والے جہنم کے کس درجے پر ہونگے ...الله ہی بہتر جانتا ہے
 
Re: 'فدائی بن کر جنت ملے گی'

Kuch zada hee noor hay inn khawarjee pigs kay moon pay

_70376850_70372840.jpg
796877-MullahFazlullah-1416915303-971-640x480.JPG
\
 
Last edited:
Advertisement
Re: 'فدائی بن کر جنت ملے گی'

جنسی فرسٹریشن کے مارے ہوۓ یہ لوگ جب بہتر حوروں کے بارے میں سوچتے ہیں تو ان کے پاجامے میں ہونیوالی تھرتھلی انھیں چین سے بیٹھنے نہیں دیتی. کہاں زندگی میں ان نکھٹوں کو کوئی ایک بھی بیٹی نہیں دیتا اور کہاں بہتر حوریں. پھٹیں نہیں تو اور کیا کریں .​
 
Re: 'فدائی بن کر جنت ملے گی'

He is very inoocent. What Pakistani nation is doing to tackle this cocept ? Are they really doing any thing ? They are hardly reaching to planers and mind makers.
 
اللہ خیر ہی کرے انکی شکلیں دیکھ کر تو حوروں میں تھرتھلی مچ جانی ہے انکی شکل دیکھ کر ہی اندازہ ہو جاتا ہے یہ کتنے غصے میں ہیں
:)
 
Advertisement
Re: 'فدائی بن کر جنت ملے گی'

جنسی فرسٹریشن کے مارے ہوۓ یہ لوگ جب بہتر حوروں کے بارے میں سوچتے ہیں تو ان کے پاجامے میں ہونیوالی تھرتھلی انھیں چین سے بیٹھنے نہیں دیتی. کہاں زندگی میں ان نکھٹوں کو کوئی ایک بھی بیٹی نہیں دیتا اور کہاں بہتر حوریں. پھٹیں نہیں تو اور کیا کریں .​

ان کو نکھٹوں کس نے بنایا ہے؟ جب نواز اور زرداری جیسے نکھٹوں کے بچےسب کچھ ہڑپ کرکےانگلینڈ میں تعلیم و تربیت حاصل کرتے ہیں تو پھر ملک کے غریب بچوں کے لئے حوروں کے سوا بچتا کیا ہے- اسلام میں صرف حوریں تو نہیں اس دنیا میں عدل و انصاف مساوات بھی ہے جب ایک طرف پھلے میں یہ عدل و انصاف مساوات نہیں رہتا تو دوسرا پھلا خالی ہوکر اوپر اٹھتا ہے اور حوروں کی تلاش میں پھٹنا اور پھاڑنا قدرتی عمل ہے

​
​
​
 
Re: 'فدائی بن کر جنت ملے گی'

****** ki shakal to dikhao beghairto
these people are **** on erth
luuunnnn mindset
 
Re: 'فدائی بن کر جنت ملے گی'

(bigsmile)بس یار یہ ٹائم بھی آتا ہے جب بندے کے دماغ کوچڑ جاتی ہے اس وقت انکا یہی حال ہے
 
Re: 'فدائی بن کر جنت ملے گی'

Yes he is very "Masoom" and innocent........... He is scare of been killed , by cutting throat ... and at the same time want to become suicide bomber ....what a joke.

He is very inoocent. What Pakistani nation is doing to tackle this cocept ? Are they really doing any thing ? They are hardly reaching to planers and mind makers.

اتنے معصوم لوگوں کو بہکانے والے جہنم کے کس درجے پر ہونگے ...الله ہی بہتر جانتا ہے
 
Advertisement
Re: 'فدائی بن کر جنت ملے گی'

Yes he is very "Masoom" and innocent........... He is scare of been killed , by cutting throat ... and at the same time want to become suicide bomber ....what a joke.

You are right, This is the contradiction they create by luring them towards so called Jannat.
 
Re: 'فدائی بن کر جنت ملے گی'

Yes he is very "Masoom" and innocent........... He is scare of been killed , by cutting throat ... and at the same time want to become suicide bomber ....what a joke.

حوروں کا لالچ ہی اتنا بڑا ہے اور وہ بھی جنت میں ..جس کی گارنٹی ملا دے رہا ہے ..یعنی چپڑی اور دو دو ..بنا کسی محنت کے مرنا تو ایک دن سب ہی نے ہے ..لیکن اگر بغیر کسی مشقت کے جنت مل جائے تو ..
تو اس بات پر کوئی بے وقوف اور ` معصوم `` ہی یقین کرے گا نا
 
Re: 'فدائی بن کر جنت ملے گی'

ان کو نکھٹوں کس نے بنایا ہے؟ جب نواز اور زرداری جیسے نکھٹوں کے بچےسب کچھ ہڑپ کرکےانگلینڈ میں تعلیم و تربیت حاصل کرتے ہیں تو پھر ملک کے غریب بچوں کے لئے حوروں کے سوا بچتا کیا ہے- اسلام میں صرف حوریں تو نہیں اس دنیا میں عدل و انصاف مساوات بھی ہے جب ایک طرف پھلے میں یہ عدل و انصاف مساوات نہیں رہتا تو دوسرا پھلا خالی ہوکر اوپر اٹھتا ہے اور حوروں کی تلاش میں پھٹنا اور پھاڑنا قدرتی عمل ہے

​

بھائی میرے بات رجحان کی ہوتی ہے ورنہ پاکستان میں یہی تو غریب نہیں ہیں، جہاں چنگاری ہوگی وہیں پر شعلہ اٹھنے کے آثار نظر آئیں گے. مانا کہ ہماری سیاسی اشرافیہ اور ملڑی اسٹیبلشمنٹ اپنا مفاد عزیز رکھتے ہوۓ غریبوں کے ساتھ زیادتی کرتی ہیں لیکن اسکا یہ مطلب تو نہیں کہ غریب خودکش بن کر پھٹ جائے. مثال لینے کے لئے دور کیوں جاؤں، میں بھی ایک غریب ترکھان کا بیٹا ہوں. مدرسے میں بھی پڑھا ہوں . اپنی آدھے گاوں سے بھی زیادہ پھیلی ہوئی برادری میں پہلا فرد تھا جو میٹرک کر کے کالج پہنچا، یونیورسٹی سے ڈگری لے کر دو سال تک نوکری کے لئے اذیت اٹھاتا پھرا، ایسے حالات میں تعلیم جو میرا فخر تھا میرے منہ پر طعنہ بن کر لگتا رہا، بہت ساری خواھشات پر دل مسوس کر رہ گیا، لیکن میرے اندر پھٹنے کا خیال نہیں ابھرا. اسی طرح کی کیفیت یہاں پر بہت سے لوگوں کی ہوگی جنہوں نے زندگی میں بہت سی مشکلات کا سامنا کیا ہوگا لیکن خودکش تو نہیں بن گئے. ہماری آدھی سے زیادہ آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے آج بھی.

معاشرتی انصاف اور مساوات کا نا ہونا بھی ایک فیکٹر ہے برائی کی طرف رجحان کا لیکن یہ خودکش والا معاملہ سیدھا سیدھا جنت کا شارٹ کٹ والا معامله ہے جس میں جنسی عناصر کی تسکین بذریعہ حور بہت بڑا فیکٹر ہے. کہاں دنیا میں ایک کی طرف دیکھنے پر بھی معاشرتی اور مذہبی پابندیاں اور کہاں بغیر کسی روک ٹوک بہتر کا لالچ ، سوچ کر دیکھیے آپکا بھی پھٹنے کو دل چاہے
گا.​
 
آپکی بات درست ہے لیکن اس لڑکے کے نام پر غور کریں جو وہ کہتا ہے صرف اس پر نہیں جو وہ کہتا ہے وہ مکمل سچ نہیں بول رہا- آگ ادھر ہی لگتی ہے جہاں چنگاری ہو - ہمارے ملک میں بھی انہی علاقوں سے لوگ تعلق رکھتے ہیں جہاں چنگاری ہمارے حکمرانوں نے لگائی ہے ہر غریب بھی اس میں حصہ لینے والا نہیں
​
 
Re: 'فدائی بن کر جنت ملے گی'

جنسی فرسٹریشن کے مارے ہوۓ یہ لوگ جب بہتر حوروں کے بارے میں سوچتے ہیں تو ان کے پاجامے میں ہونیوالی تھرتھلی انھیں چین سے بیٹھنے نہیں دیتی. کہاں زندگی میں ان نکھٹوں کو کوئی ایک بھی بیٹی نہیں دیتا اور کہاں بہتر حوریں. پھٹیں نہیں تو اور کیا کریں .​

[hilar][hilar]
 
Re: 'فدائی بن کر جنت ملے گی'

صرف حوروں کی تلاش ہے انکو اور کچھ نہیں
[/QUOTE
انھیں شارٹ کٹ کی تلاش ہے حوریں بھی اس کا ایک پہلو ہے. .

حوروں کے لئے تو سارا شارٹ کٹ ہے ویسے میرے خیال میں شاید اسی لئے اسلام جلدی شادی کرنے کا حکم دیتا ہے
 
Re: 'فدائی بن کر جنت ملے گی'

حوروں کے لئے تو سارا شارٹ کٹ ہے ویسے میرے خیال میں شاید اسی لئے اسلام جلدی شادی کرنے کا حکم دیتا ہے

بات ساری حوروں کی نہیں ہے کچھ اور بھی ہے لیکن اس کے لیے بھی ہمیں آ جا کر مولانا کی ضرورت ہے جو خود سیدھے راستے پر ہوں اور دوسروں کو سیدھا راستہ دکھانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہوں
ایسی ایک جماعت کے امت میں موجود رہنے کی بات قران پاک بھی بتاتا ہے الله کرے وہ لوگ اٹھیں اور لوگوں کو سیدھا راستہ دکھائیں.