جی ہاں میرے نزدیک تو پوجا کماری کو نشان حیدر مل چکا ہے۔ کیا نشان حیدر انہی جرات مند روحوں کو نہیں دیا جاتا جو اس پاک سرزمین کی لاج پر اپنی جانیں قربان کردیتے ہیں؟ کیا پوجا کماری پاک وطن کی کروڑوں بیٹیوں کیلئے ایک شمع نہیں بن گئی جس کا ایک ہی اصول ہے کہ "جان تو آنی جانی ہے" مگر کسی ***** پیر کے بدکردار لونڈے کی ہوس کے آگے سرنڈر نہیں کرنا۔ پوجا کماری نے تمام پاکستانی لڑکیوں کو ایک پیغام دیا ہے۔ وہ تمام مظلوم لڑکیاں جو فرحان شاہ جیسے بدکرداروں سے ریپ ہو کر آنسو بہانا تمہارا کردار نہیں بے کرداری ہے۔ جان دے کر امر ہوجاو، کبھی اپنے ماں باپ کا سر مت جھکاو، جینا ہے تو عزت سے ورنہ ایسے جینے سے مرنا کہیں بہتر ہے۔ کیا راجکماری نے ٹیپو سلطان کے موتیوں جیسے ان الفاظ کو عملی طورپر زندہ نہیں کردیا کہ "شیرکی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہوتی ہے۔"؟ پوجا کماری کے گھٹیا قاتل کی اتنی بھی اہمیت نہیں کہ اس کو پھانسی دینے سے پوجا کماری جیسے موتی کے ایک ناخن کا بدلہ بھی مل جاے۔ اس جیسے دس ہزار بدکرداروں کو سڑک پر لٹا کر چھری پھیر دو تب بھی ایک پوجا کماری کے سنگدلانہ قتل کا بدلہ نہیں اتر سکتا میرے بس میں ہو تو قاتل کی لاش کو حنوط کروا کے پیر بھرچونڈی شریف خنزیر کی قبر پر رکھوا دوں۔ اس پیر نے کتنی ہی ہندو لڑکیوں کی زبردستی شادیاں کروای ہیں مگر اس کو اسلئے ہاتھ نہیں ڈالا جاتا کیونکہ یہ زرداری اور بے نظیر کا بھی پیر ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ راجکماری کو اپنی بخشش کی چادر میں لپیٹتے ہوے جنت میں اعلی مقام عطا فرماے اور ان جعلی مسلمانوں کو جہنم کے سب سے سخت ترین حصے میں رکھے آمین
لندن سے تعلیم حاصل کرکے آئے وڈیرا خاندان کو سوائے اپنی زمینداری اور اقتدار کے کسی چیز کی پروا نہیں. انسانی و مذہبی حقوق کے عالمی ٹھیکیدار ان واقعات کو پاکستان پر دھونس جمانے کے لئے استعمال کرتے ہیں لیکن ان کے دیسی وائسرائز کے کندھے تھپتپاتے ہیں
It is good to write and stand against the culprits but what is happening in Bharati with minorities and hundred of thousands of Muslims killed in Kashmir over the decades thousand of KashmirI girls have been raped and humiliated -—WHY —- Nobody wants to write and talk about it?
Note:- If we really care about this girl —— then —— Ask the Noora courts to —— Hang Murdaris and CM for this murderer because they are responsible for this crimes
یہاں سب ممبران گواہ ہیں کہ تیرے جیسے اورسیز امریکیوں کو کبھی توفیق نہیں ملی کہ ایسے ظلم پر ہلکی سی آواز بھی بلند کرسکیں (آج بھی نہیں لکھا) الٹا میرے جیسا کوی دو لفظ لکھتا ہے تو تم بھانڈ پنے پر اترآتے ہو ہمت ہے تو لکھو پوجا کماری کے لئے شائد تمہاری بخشش اس لڑکی کے حق میں آواز اٹھانے کی وجہ سے ہوجاے؟ میں باقی ممبران کو بھی کہتا ہوں کہ مظلوم کیلئے آواز اٹھانے کو وقت کا ضیاع مت سمجھنا اس کا بدلہ اتنا بڑا ہے کہ تمہاری سوچ وہاں تک نہیں پنہچ سکتی۔ تھوڑا آزمانا ہے تو تجربہ کرلو پھر خود ہی دیکھنا کہ دوسروں کیلئے تھوڑی سی دقت اٹھانے پر تمہارے کیسے کیسے بگڑے معاملات سلجھتے ہیں؟

یہ ڈرامے لوگوں کو تو بےوقف بنا سکتے ہیں مگر تیری میری پہچان سالوں کی ہے۔ مجھ کو بہت اچھی طرح پتہ ہے کہ کتے کی دم کو نالی میں پچاس سال رکھو جب بھی نکالو ٹیڑھی ہی ہو گی۔ کل تک تو مریم کی پھینکی ہوئی ھڈیوں پر جی رہا تھا۔ اب تو نے نئے آئی ڈی سے پیسے لینے شروع کر دیئے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ تو اب پٹواری نہیں رھا۔ تو وہی ہلدی رام اور بیسیوں آئی ڈیز والا بندہ ہے۔ آج کل کنسی آئی ڈئی استعمال کر رہا ہےَ مجھے بتا میں اس کو بھی ختم کرواتا ہوں جیسے یہ والی آئی ڈی اب تیرے فلاسفی کی لیئے ہی رہ گئی ہے

اس تھریڈ کو مزید گندا مت کرو اور دفعان ہوجاو، میں نے دیکھ لیا کہ تم لوگ بند دماغ کے گندے انڈے ہو جو سمجھتے ہیں کسی ہندو لڑکی پر ظلم کرنا بھی جائز ہے اور اس کے لئے ہمدردی کرنے سے بندہ شائد گناہ گار ہوجاتا ہے یہ تیری تعلیم ہے یہی وجہ ہے کہ ملا فضل الرحمان جو تیری برادری کا ہے آج ذلیل ہورہا ہے
It is good to write and stand against the culprits but what is happening in Bharati with minorities and hundred of thousands of Muslims killed in Kashmir over the decades thousand of KashmirI girls have been raped and humiliated -—WHY —- Nobody wants to write and talk about it?
Note:- If we really care about this girl —— then —— Ask the Noora courts to —— Hang Murdaris and CM for this murderer because they are responsible for this crimes
میں ایگری کرتا ہوں مگر لکھیں کیسے جب ہمارے حکمران ہی بے حس ہوں؟ بھارت کا وفد آج یہیں پر موجود ہے مسلمانوں نے اسے سر آنکھوں پر بٹھایا ہوا ہے۔ عربی تو بھارت کے بغیر ایک قدم نہیں چلتے اور ہمارے حکمران ان کی چاپلوسی کرنے پر مجبور ہیں ورنہ رہنے دیتے اس اجلاس کو کیا کرنا تھا اس ناکارہ تنظیم کا اجلاس بلوا کر آپ دیکھ لو گے ایک ہفتے بعد یہ تقریریں سب بھول چکی ہونگی اور کوی بھی عملی کام نہیں کیا جاے گا