Advertisement

فحش ویڈیو سے شہرت پانے والے ملزم عمیری کے خلاف مقدمہ درج

Loading X post…
Open original post on X

سی پی او گجرانوالہ ڈاکٹر غیاث گل کا بڑا ایکشن

فحش ویڈیو سے دنیا بھر میں شہرت پانے والے ملزم عمیری کے خلاف مقدمہ درج

ویڈیو میں عمیری ساتھ زناء کرنے والی خاتون بھ مقدمہ میں نامزد؛ خاتون کو گرفتار کر لیا گیا

گوجرانوالہ پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو عمیری میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا ، زنا کا مقدمہ درج کرلیاگیا
سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا

ایس۔ایچ۔او سیدقیصرعباس شاہ نے ملزمہ کوپولیس کی نفری کے ہمراہ گرفتار کیا

تھانہ اروپ پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقہ کار سے تفتیش کرتے ہوئے خاتون کو ٹریس کر کے حراست میں لیااور مقدمہ بھی درج کرلیا

ویڈیو میں نظر آنے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی کینٹ کی زیر نگرانی پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی

سٹی پولیس آفیسر غیاث گل خان کاکہناہے کہ مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کرتے ہوئے ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی.
​
 
Advertisement
611844657_817425987929491_3315897868820388088_n.jpg
 
Advertisement
Is Aurt ko znaa aur dosry Jurm ki saza deny sy phly is buraee ki wjha jano , jis ka wo is VDO main bdqsmti sy izhar kr rhi hai.
Smjhny k liy kafi hai.
 
Is currept ar ghutn zdaa muashry main Jurm kam laikn in ki wjoohat bhut zyada hain jin pr kbhi koi ghor nhi krta, in ko hal krna tu bhut door ki bat hai.
Jurm sy bhree is ki wjhaa hai.
 
اگر تو مقصد برائی کو روکنے کا تھا تو یہ ایف ائی آر اور اس کی تشہیر سے وہ مقصد وفات پا چکا کہ اب تو وہ لوگ جن کو نہیں بھی تھا پتا اب وہ بھی 'بات کی تہ' تک پہنچنے میں لگے ہوے ہونگے
ویسے لوگوں کی خفیہ ویڈیوز بنانے کا دھندہ اور کاپی رائٹس تو سجیلے جوانوں کے پاس ہیں، ان لوگوں نے ناسمجھی میں اپنی الگ ریڑھی لگا لی ہو گی
 
جی جناب بلکل درست پہنچے ہیں۔
دیکھیں، ہم اگر کوئی فحش ویڈیو بھی فیسبوک یا ٹویٹر پر لگاتے ہیں تو شام تک چار پانچ ہی ویوز ملتے ہیں

دوسرا اس عمیری کے حالات دیکھ کر مجھے تو نہیں لگتا کہ یہ کوئی انٹرنیٹ میں ایس ای او ایکسپرٹ ہے، جس نے اس ویڈیو کلپ کو اتنا وائرل بنا دیا۔

بلکل درست بات، پاکستان جیسے ویلے معاشرے میں جہاں معذرت کے ساتھ اخلاقیات اب بس نام کی ہی رہ گئی ہے، اس طرح کی چیزوں کا ایف ائی آر کاٹ کر منظم طریقے سے تشہیر کرنا برائی کو بڑھاوا دینے کے مترادف ہے
 
مجھے تو لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا پیغام ہے یہ، کسی نئی ویڈیو ریلیز کے بارے میں
کوئی نہ کوئی تو ہے جسے یہ اس طرح دھمکا کر رام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
​
 
مجھے تو لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا پیغام ہے یہ، کسی نئی ویڈیو ریلیز کے بارے میں
کوئی نہ کوئی تو ہے جسے یہ اس طرح دھمکا کر رام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
​
جی بلکل، شائد شہباز گل نے اپنی پوڈکاسٹ میں اسی طرح اشارہ کیا ہے کہ پنجاب پولیس اس بندے کو پولیس مقابلے میں مارنے کا ارادہ رکھتی ہے - اب سجیلے جوان اس سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں معلوم نہیں