- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xپاکستان کی معیشیت شدید پریشان کن دور سے گزر رہی ہے foreign investor پاکستان کی طرف دیکھنے کو تیار نہیں اور ہمارا اپنا investor آسمانی ٹیکسز اور نااابل برداشت cost of doing business سے دل شکستہ ہے پچھلے مالی سال غیر ملکی سرمایہ کاری 34 فیصد گر گئی۔ شیل، ٹیلی نار، فائزر، مائیکروسافٹ اور یاماہا جا چکیں 140 سے زیادہ اسپننگ ملوں پر تالے لگ گئے۔جس ملک میں کمپنی بنانا آسان اور چلانا ناممکن ہو، وہاں سرمایہ کار آتا نہیں، بھاگتا ہے۔ اور پاکستان آج یہی ملک بن چکا ہے۔وجہ؟ بجلی دگنی مہنگی، ٹیکس کی مؤثر شرح 46 فیصد،معاہدہ نافذ کرانے میں تین سال، بینک اکاؤنٹ کے لیے مہینوں کا انتظار، اور دہشت گردی کی عالمی فہرست میں پہلا نمبر۔شہباز حکومت نے 60 ارب ڈالر کے وعدے کے ساتھ ایس آئی ایف سی بنائی، مگر نتیجہ الٹ نکلا۔قصور دنیا کا نہیں، ہمارا اپنا ہے





