2019ء میں کراچی اس انڈیکس میں 140 شہروں میں 136 ویں اور گزشتہ برس 140 شہروں میں 134 ویں نمبر پر تھا: رپورٹ
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کو معروف غیرملکی جریدے دی اکانومسٹ کے انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے ناقابل رہائش شہری مراکز میں شامل کر لیا ہے۔ ای آئی یو کے حالیہ سروے میں پاکستان کے سب سے بڑے...
سینئر صحافی و اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے امید تھی کہ ملکی معیشت سنبھل جائے گی مگر وہ ابھی بھی آئی سی یو میں ہے، حکومت کہیں نظر نہیں آ رہیں ان پانچ مہینوں میں اگر کچھ ہوا ہے تو وہ یہ ہے کہ حکومتی بڑوں کے اربوں کھربوں کے کرپشن کیسز دفن ہوئے ہیں۔
انہوں نے اپنے...
معروف صحافی و تجزیہ کار کامران خان کا کہنا ہے کہ ایک طرف سیلاب نے ملک کا انفرااسٹرکچر تباہ کر دیا ہے، معیشت اور سیاست کا ستیاناس ہو گیا ہے جبکہ حکومت کی اولین ترجیح یہ ہے کہ عمران خان کو دہشت گرد قرار دے دیا جائے۔
اینکر پرسن کامران خان نے کہا کہ کوئی تسلیم کرے یا نہ کرے حقیقت یہی ہے جس کی...
ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، حکمرانوں کی نااہلی کا نتیجہ ہے، دنیا نیوز کے پروگرام ٹاپ اسٹوری کے میزبان کامران خان نے اپنا تجزیہ پیش کردیا، انہوں نے کہا ملک میں سیلاب سے آنے والی تباہی ماحولیاتی تبدیلی کا شاخسانہ نہیں بلکہ حکومت، متعلقہ اداروں، فیصلہ سازوں کی نااہلی اور لاپرواہی شامل ہے، جنہوں...
ایک موثر ساکھ رکھنے والے بین الاقوامی جریدے ٹائم میگزین نے عمران خان پر دہشت گردی کا کیس اور ٹی وی پر ان کی لائیو تقاریر پر پابندی لگانے کی حکومتی کوشش کو بے نقاب کر دیا ہے ۔
ٹائم میگزین کی کے نمائندے چارلی کیمبل کے لکھے ہوئے ایک مضمون "Pakistan's Generals Want To Muzzle Imran Khan. It May...
نجی ٹی وی چینل سے منسلک دو بڑے اینکرپرسنز نے اتحادی حکومت کی جانب سے جشن آزادی پر اپنائے گئے طرز عمل کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ کامران شاہد نے کہا کہ ان تقریبات پر کتنا خرچہ آیا ہوگا پھر بعد میں وزیراعظم کشکول لے کر پاکستان کیلئے مانگنے نکل پڑیں گے۔
کامران شاہد نے ٹوئٹر پر کہا کہ اربوں ڈالرز کے...
سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ روز لاہور جلسے میں جارحانہ گفتگو سے پرہیز کرکے قوم کے دل جیت لیے ہیں، اب صدر مملکت عارف علوی کو آگے بڑھ کر سیاسی مفاہمت کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا۔
سینئر تجزیہ کار کامران خان نے ٹویٹر پر اپنے تازہ ترین ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اس یوم...
سینئر صحافیوں و تجزیہ کاروں کی جانب سے وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی گمشدگی کے اعلان سامنے آرہے ہیں، اصل معاملہ کیا ہے؟
تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے اپنے ٹویٹر بیان میں سب سے پہلے بلاول بھٹو کی گمشدگی کا اعلان کیا اور کہا کہ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری...
سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے اپنے تازہ ترین بیان میں آرمی چیف کیلئے ایک پیغام دیا ہے جس سے یہ تاثر مل رہا ہے جیسے وہ ملک میں مارشل لاء لگانے کی دعوت دے رہے ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مخاطب...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے اعلیٰ قیادت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم سخت فیصلے نہیں لے سکتے تو ہمیں حکومت سے باہر ہو جانا چاہیے۔
سماء نیوز چینل کے پروگرام "ندیم ملک لائیو” میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگرہم فیصلے نہیں لے...
سینئر تجزیہ کار کامران خان نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ معاشی صورتحال کو دیکھتے ہوئے غلطیاں سدھاری جائیں یا پھر منصوبہ بنانے والے ماسٹر مائنڈ کو گھر بھیجا جائے۔
سینئر صحافی و تجزیہ کار نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹو یٹر پر رواں سال معاشی ترقی کی شرح کے حوالے سے اعدادوشمار شیئر کیے اور کہا...
سینئر صحافی و اینکر پرسن کامران خان نے ملک میں جلد عام انتخابات کی نوید سنادی ہے۔
ٹویٹر پر اپنے ویڈیو لاگ میں موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کامران خان نے کہا کہ زرداری شہباز حکومت کو تجربہ کاراور زیرک سیاستدان نواز شریف نے نئے انتخابات کی راہ دکھادی ہے کیونکہ ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی...
سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ چند ماہ پہلے تک جو سیاستدان آئی ایم ایف پروگرام کو کوستے ہوئے نظر آرہے تھے وہ آج اسی آئی ایم ایف کے در پر سرنگوں ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر کامران خان نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں موجودہ وزیراعظم شہباز شریف جو ماضی میں اپوزیشن لیڈر تھے...
سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن کامران خان نےکہا ہے کہ عمران خان کو بطور وزیراعظم فارغ کرنے کی حقیقی وجہ کیا بنی؟ عمران خان کے ساتھ"گیم ہوگیا" ہے۔
سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں موجودہ صورتحال کا تجزیہ کرتے ہوئے کامران خان نے کہا کہ میں عمران خان کے نقادوں میں سے ایک ہوں ، میں نے عمران خان کی...
معروف اینکر پرسن کامران خان نے اختر مینگل کے کشیدہ سیاسی صورتحال پر کیے گئے ٹویٹ پر رد عمل میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف پریشان ہیں کہ وہ فوج کا ساتھ دیں یا اتحادیوں کا۔
کامران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہباز شریف کے اتحادی سردار اختر مینگل نے مخلوط حکومت کے قیام کا پہلا ہفتہ مکمل ہونے پر...
آرمی چیف نے وزیراعظم شہباز شریف کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کی، اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ساری فوٹیج کا معائنہ کیا ہے مگر جنرل قمر جاوید باجوہ کہیں نظر نہیں آئے۔
تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کی شب کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا۔ پیر کو ایوان صدر میں...
سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو آج کے دن روس اور یوکرین جنگ سے متعلق بیان نہیں دینا چاہیے تھا۔
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی یوکرین تنازعے پرتبصرہ کیا اور کہا کہ یوکرین پر روسی حملہ افسوسناک ہے، دونوں ملکوں کے درمیان...
سینئر تجزیہ کار اور اینکر پرسن کامران خان نے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو خدا حافظ کہہ دیا، اور ساتھ ہی میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو خوش آمدید کا پیغام دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن کامران خان نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں طنزیہ انداز...
کامران خان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدے سے کئی دہائیوں پر محیط خلیج ختم ہونے جا رہی ہے۔ ماضی میں دونوں جماعتوں نے صرف عوام کو لوٹا ہے۔
سینئر اینکر پرسن اور صحافی کامران خان نے اپنے ایک وی لاگ میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے...
سینئر تجزیہ کار کامران خان نے ملک میں جاری حالیہ سیاسی بحران کے حوالے سے افواج پاکستان کی لیڈرشپ سے ایک اہم اپیل کردی ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو بیان میں کامران خان نے کہا کہ مسئلہ قومی سلامتی اور معیشت سے رستے مسلسل خوف ہے جس کی وجہ سے نظام حکومت ایک ماہ سے تقریبا مفلوج...