فورم ممبران کہ خیال میں اس کیس میں کیا فیصلہ آسکتا ہے؟ میرے خیال میں ریفرنس مسترد ہوجائیگا مگر یعنی حکومت کی ہار ہوگی مگر فائز عیسی' اور پٹواریوں کی جیت بھی نہیں ہوگی جو کہ اس کیس کہ زریعہ حکومت کو گھر بھجوانے کہ خواب دیکھ رہے ہیں یعنی اس ریفرینس میں غلطیوں کا تو سپریم کورٹ فیصلہ دے سکتی ہے مگر وہ اسے حکومت کی بدنیتی قرار نہیں دے گی. مقبول باقر اور منصور شاہ اپنے فیصلے میں حکومت کو رگڑا دے سکتے ہیں. مگر ججز کی اکثریت ان سے متفق نہیں ہو گی. ان دونوں ججز کی بھی ضرور اپنی بیرون ملک ان ڈیکلیر پراپرٹی ہوگی جبھی یہ دونوں حکومت پر اتنا برہم نظر آتے تھے
مجموئی طور پر ہوگا کچھ بھی نہیں. حکومت اور فائز پٹواری دونوں موجود رہیں گے اور سب پرانی تنخواہ پر کام کرینگے

I think case will be referred to Supreme Judicial Counsel.
Faez Issa intentionally do not want to go to FBR. Faez Issa seemingly was loosing the case so play a card of her wife. He is very low level guy.
So called independent argument can not be accepted since if she was independent, she could have appear in court in last one and half year or even as petitioner since it was her properties being discussed.
This case bases was malafide and to remove a judge who dispute authority of the powerful. These days asset beyond means is used to target dissenting voices.
I salute Qazi ISSA how he stood his ground when establishment, govt and to some extent judges were vibrant to expel him. ????
ججُ اپنے پيٹی بھائی کو بچائيں گے پر اُس کے لئے رسيديں چاہيے ، سپريم جوڈیشل کونسل ميں اب يہ کيس جائے گا۔ يہ سيدھا رسيدوں کا کيس ہے اور سال سے اوپر ہو گيا ، سپريم جوڈيشل سے شو کاز بھی جاری ہوا تھا پر رسيديں نہيں آئيں۔ يہ جج اب ايک دوسرے کو بچائيں گے اور گندے ہونگيں۔ يے اېک جج ہے ، سیاست دان نہيں۔ اور جج دوسروں کا احتساب کرتا ہے، اب ديکھنا يہ ہے کے ۱۰ ميں سے کتنے جج اسکا احتساب کرتے ہيں۔
فورم ممبران کہ خیال میں اس کیس میں کیا فیصلہ آسکتا ہے؟ میرے خیال میں ریفرنس مسترد ہوجائیگا مگر یعنی حکومت کی ہار ہوگی مگر فائز عیسی' اور پٹواریوں کی جیت بھی نہیں ہوگی جو کہ اس کیس کہ زریعہ حکومت کو گھر بھجوانے کہ خواب دیکھ رہے ہیں یعنی اس ریفرینس میں غلطیوں کا تو سپریم کورٹ فیصلہ دے سکتی ہے مگر وہ اسے حکومت کی بدنیتی قرار نہیں دے گی. مقبول باقر اور منصور شاہ اپنے فیصلے میں حکومت کو رگڑا دے سکتے ہیں. مگر ججز کی اکثریت ان سے متفق نہیں ہو گی. ان دونوں ججز کی بھی ضرور اپنی بیرون ملک ان ڈیکلیر پراپرٹی ہوگی جبھی یہ دونوں حکومت پر اتنا برہم نظر آتے تھے
مجموئی طور پر ہوگا کچھ بھی نہیں. حکومت اور فائز پٹواری دونوں موجود رہیں گے اور سب پرانی تنخواہ پر کام کرینگے
Issa wife looks daughter of a land lord..She got first visa when Issa was an advocate.She has Spanish Nationality.Have properties in London and before in Pakistan..If she was such rich.why Issa needs to do advocate job and then as higher judge..?? He must enjoy the life.
I don't know what type verdicts Issa gave when he was lower and high courts judge..When he gave verdict on Pishawar court blast and then gave clean chit to Shareef Mafias on technical grounds while a low level wakeel even know Hudiyabia is a clear simple case of fraud and corruption...These verdicts alarmed me...Now how Mrs Issa got this huge money during Issa tenor as judge...this is the question...I strongly believe.there should be very strict accountability in ours judiciary..If judges saving eachother then whole judiciary system will soon become scrap..