صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں قومی امام بارگاہ کے متولی کو نامعلوم افراد نے سر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ کوہاٹ شہر کے تھانہ صدر کے ایس ایچ او اقبال خان نے ہمارے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کو بتایا کہ جمعے کی صبح نامعلوم افراد نے قومی امام بار گاہ کے متولی شیر محمد طوری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
Inna lillahi wa inna ilaihi rajeeoun
Mehwish ali aur ap ka mind set hai baghair tehqeeq ke khabar ko forum par post kar ke nafrat phelana. Un se kisi ki dushmani bhi ho skti hai, kisi 3rd party ka haath bhi ho skta hai waghera waghera , but you people andhon ke tarah keechar kisi aik maktaba e fikr ke logo pe uchaal dety ho. Don't mind but let the police investigate it first

اس کا حل یہ ہے کہ کہ مقتولین کے ورثا ہونے کا دعویٰ کرنے والی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں مل کر ایک ملک گیر تحریک چلائیں جس میں حکومت سے مطالبہ کیا جائے کہ تمام پھانسی کے مجرموں کو فوراً چوراہوں میں ان کا جرم میڈیا پر دکھا پھانسی دی جائے تاکہ کوئی بھی کسی شخص کا قتل کرنے کی جسارت نہ کرے اور ہم سب جانتے ہیں کہ ہر فرقے کے قاتل پھانسی کی سزا منتظر ہیں. قتل کا بدلہ قتل جب تک حکومت لاگو نہیں کرے گی یہ فرقہ وارانہ تشدد جاری رہے گا

اس کے ساتھ ساتھ دوسرے مسلک کے بزرگوں کی شان میں گستاخی کرنے والوں اور اُن کو بُرا بھلا کہنے والوں کو بھی چوراہوں پر سزا دی جائے تو پھر یہ فرقہ واریت ایک دن میں ختم ہو جائے گی۔

دوسروں کے بزرگوں کی شان میں گستاخی فتنہ ہے، مگر اسکی سزا اسلامی شریعت میں یہ نہیں کہ آپ دوسروں کو جان سے مارنا شروع کر دیں۔ بلکہ اسکا طریقہ وہی ہے جو شریعت میں بتلایا گیا ہے اور احادیث میں موجود ہے۔
یہ صحابہ پرستش کی بیماری ہے جب صحابہ کے نام پر دوسروں کا خون بہایا جا رہا ہوتا ہے۔
اگر حضرت ابو بکر زندہ ہوتے تو سپاہ صحابہ والوں کی ماں انہیں رو رہی ہوتی (روایت کے مطابق)۔
اور عیسائی تو بزرگوں کو گالیاں نہیں دے رہے ہوتے، مگر انتہا پسند ان سب کو کسی نہ کسی بہانے قتل کیے بغیر نہیں چھوڑیں گے۔