Advertisement

فائرنگ سے امام بارگاہ کے متولی ہلاک

صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں قومی امام بارگاہ کے متولی کو نامعلوم افراد نے سر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔
کوہاٹ شہر کے تھانہ صدر کے ایس ایچ او اقبال خان نے ہمارے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کو بتایا کہ جمعے کی صبح نامعلوم افراد نے قومی امام بار گاہ کے متولی شیر محمد طوری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
​
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/02/140221_kohat_shia_killed_rk.shtml

یہ وہی مائینڈ سیٹ ہے جس نے کافرستانی تہذیب کے ماننے والوں اور اسمعیلی کمیونیٹی کو دھمکی دی ہے کہ انکا دین قبول کر لو وگرنہ مرنے کے لیے تیار ہو جاؤ۔

یہ وہی مائنڈ سیٹ ہے جو بزرگارن دین کے مزارات پر دھماکے کرتا ہے۔

یہ مائینڈ سیٹ کسی صورت بھی چین سے بیٹھنے والا نہیں جبتک کہ یہ سارے اہل تشیع، سارے عیسائیوں، سارے کافرستانیوں، سارے بریلوی مسلمانوں کو قتل نہ کر دے۔

اس فتنہ کا حل کیا ہے؟

​
 
Advertisement
Inna lillahi wa inna ilaihi rajeeoun
Mehwish ali aur ap ka mind set hai baghair tehqeeq ke khabar ko forum par post kar ke nafrat phelana. Un se kisi ki dushmani bhi ho skti hai, kisi 3rd party ka haath bhi ho skta hai waghera waghera , but you people andhon ke tarah keechar kisi aik maktaba e fikr ke logo pe uchaal dety ho. Don't mind but let the police investigate it first

Advertisement
aur yeh jo 20-25 laashain karachi mein her roz girti hain yeh konsa mindset hai?? yeh Altafi mindset hai jo inshAllah apnay injaam k bohot karib hai!!

zaalimaan aur Altafi talibaan ka injaam 1 saath hoga aur bohot bura hoga inshAllah

LONG LIVE PAKISTAN :pakistan-flag-wavin
 
Bhai sanbhal key bhai, aap royie mat. mein ney aapko dekha hai, bari mazboot shaksiyeat hain aap bhai.
 
Inna lillahi wa inna ilaihi rajeeoun
Mehwish ali aur ap ka mind set hai baghair tehqeeq ke khabar ko forum par post kar ke nafrat phelana. Un se kisi ki dushmani bhi ho skti hai, kisi 3rd party ka haath bhi ho skta hai waghera waghera , but you people andhon ke tarah keechar kisi aik maktaba e fikr ke logo pe uchaal dety ho. Don't mind but let the police investigate it first

Shah G very well said!! asal mein yehi woh fitna parwar fasadi Altafi mindset hai jo nafrat k beej bota hai her jaga!!
 
Advertisement

بی بی کربلا خون مانگتی ہے لیکن ایک بات اس شعر کے ذریعے میں دنیا بتا دینا چاہتا ہوں کہ کربلا کی یاد علم عباس کو جھکانے والے سن لیں

دستور ایویں ہے دنیا تے ہر ملک دا پرچم جھُک سگدائے
اے حشر تلک نہیں جھُک سگدا ایں علم دی ایسی شان ہے

دستور
 
Last edited:
aur yeh jo 20-25 laashain karachi mein her roz girti hain yeh konsa mindset hai?? yeh Altafi mindset hai jo inshAllah apnay injaam k bohot karib hai!!

zaalimaan aur Altafi talibaan ka injaam 1 saath hoga aur bohot bura hoga inshAllah

LONG LIVE PAKISTAN :pakistan-flag-wavin

اس کا حل یہ ہے کہ کہ مقتولین کے ورثا ہونے کا دعویٰ کرنے والی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں مل کر ایک ملک گیر تحریک چلائیں جس میں حکومت سے مطالبہ کیا جائے کہ تمام پھانسی کے مجرموں کو فوراً چوراہوں میں ان کا جرم میڈیا پر دکھا پھانسی دی جائے تاکہ کوئی بھی کسی شخص کا قتل کرنے کی جسارت نہ کرے اور ہم سب جانتے ہیں کہ ہر فرقے کے قاتل پھانسی کی سزا منتظر ہیں. قتل کا بدلہ قتل جب تک حکومت لاگو نہیں کرے گی یہ فرقہ وارانہ تشدد جاری رہے گا
 
اس کے ساتھ ساتھ دوسرے مسلک کے بزرگوں کی شان میں گستاخی کرنے والوں اور اُن کو بُرا بھلا کہنے والوں کو بھی چوراہوں پر سزا دی جائے تو پھر یہ فرقہ واریت ایک دن میں ختم ہو جائے گی۔
 
اس کے ساتھ ساتھ دوسرے مسلک کے بزرگوں کی شان میں گستاخی کرنے والوں اور اُن کو بُرا بھلا کہنے والوں کو بھی چوراہوں پر سزا دی جائے تو پھر یہ فرقہ واریت ایک دن میں ختم ہو جائے گی۔

دوسروں کے بزرگوں کی شان میں گستاخی فتنہ ہے، مگر اسکی سزا اسلامی شریعت میں یہ نہیں کہ آپ دوسروں کو جان سے مارنا شروع کر دیں۔ بلکہ اسکا طریقہ وہی ہے جو شریعت میں بتلایا گیا ہے اور احادیث میں موجود ہے۔

یہ صحابہ پرستش کی بیماری ہے جب صحابہ کے نام پر دوسروں کا خون بہایا جا رہا ہوتا ہے۔

اگر حضرت ابو بکر زندہ ہوتے تو سپاہ صحابہ والوں کی ماں انہیں رو رہی ہوتی (روایت کے مطابق)۔

اور عیسائی تو بزرگوں کو گالیاں نہیں دے رہے ہوتے، مگر انتہا پسند ان سب کو کسی نہ کسی بہانے قتل کیے بغیر نہیں چھوڑیں گے۔

Last edited:
١٩٤٧ سے پہلے
پاکستان کا مطلب کیا
لا الہ الا الله
١٩٤٧ کے بعد
پاکستان کا مطلب کیا
ہندو سکھ مسیحی جا
٢٠٠٠ کے بعد پاکستان کا مطلب کیا
شیعہ بریلوی سنی جا