Advertisement

غور سے دیکھیں اس تعویز کے اندر کیا ھے

Advertisement
شاید یہ بچوں کی تعلیم کے لئے کیا گیا تھا کہ تعویز دھاگے ایک شیطانی کام ہے

کیونکہ اگر انہیں اس بات کا یقین نا ہوتا کہ کہ اس کے اندر سے کیا نکلے گا تو یوں ویڈیو نا بناتے
 
Advertisement
اگر اندر اللہ کا نام نکل آتا تو کیا قابل قبول ہوتا؟

نجدیہ کے ہاں تو تعویزات ہی مشکوک، چاہے اللہ کا نام بھی لکھا ہو تب بھی شرک، ہاں مگر ان کے شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے ہاں جائز

حافظ ابن کثیر نے اپنی تصنیف البدایہ والنہایہ میں ابن تیمیہ کی وفات کا جہاں ذکر کیا وہاں یہ رقم کہ وفات کے وقت ابن تیمیہ نے تعویز باندھا ہوا تھا جو انہوں نے سر کی جووں سے چھٹکارا پانے کو باندھا
 
تھریڈ تو ایسے بنایا ہے کہ جیسے اس میں سے سنی لیون کی تصویر نکلی تھی۔
ایسے ہی ٹائم برباد کیا
 
لگتا ہے اندر سے تیری تصویر نکلی ہے

اگر اندر اللہ کا نام نکل آتا تو کیا قابل قبول ہوتا؟

نجدیہ کے ہاں تو تعویزات ہی مشکوک، چاہے اللہ کا نام بھی لکھا ہو تب بھی شرک، ہاں مگر ان کے شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے ہاں جائز

حافظ ابن کثیر نے اپنی تصنیف البدایہ والنہایہ میں ابن تیمیہ کی وفات کا جہاں ذکر کیا وہاں یہ رقم کہ وفات کے وقت ابن تیمیہ نے تعویز باندھا ہوا تھا جو انہوں نے سر کی جووں سے چھٹکارا پانے کو باندھا
 
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ان کو معلوم ہو گیا ہو جس نے تعویز دیا ہے وہ اسی طرح کے کام کرتا ہو

شاید یہ بچوں کی تعلیم کے لئے کیا گیا تھا کہ تعویز دھاگے ایک شیطانی کام ہے

کیونکہ اگر انہیں اس بات کا یقین نا ہوتا کہ کہ اس کے اندر سے کیا نکلے گا تو یوں ویڈیو نا بناتے
 
Advertisement
اگر اندر اللہ کا نام نکل آتا تو کیا قابل قبول ہوتا؟

نجدیہ کے ہاں تو تعویزات ہی مشکوک، چاہے اللہ کا نام بھی لکھا ہو تب بھی شرک، ہاں مگر ان کے شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے ہاں جائز

حافظ ابن کثیر نے اپنی تصنیف البدایہ والنہایہ میں ابن تیمیہ کی وفات کا جہاں ذکر کیا وہاں یہ رقم کہ وفات کے وقت ابن تیمیہ نے تعویز باندھا ہوا تھا جو انہوں نے سر کی جووں سے چھٹکارا پانے کو باندھا
وہ جوئیں ممتاز غداری ٹولے کی بزرگ تھیں اس لیے انہیں بھگانے کے لیے تعویزوں کا سہارا لیا کیوں کہ وہ اللہ سے زیادہ تعویزوں سے ڈرنے والیاں تھیں۔​
 
گمان نہ تھا آپ صاحب کشف ہیں وگرنہ ویلے کی مجال یوں آپ سے دست و گریبان ہوتا