umar abdullah
Banned
- Joined
- May 11, 2016
- Posts
- 33
- Reaction score
- 5
- Points
- 0
??? ?? ?????? ?? ????? ?? ???? ??? ?? , ?????? ????
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
اگر اندر اللہ کا نام نکل آتا تو کیا قابل قبول ہوتا؟
نجدیہ کے ہاں تو تعویزات ہی مشکوک، چاہے اللہ کا نام بھی لکھا ہو تب بھی شرک، ہاں مگر ان کے شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے ہاں جائز
حافظ ابن کثیر نے اپنی تصنیف البدایہ والنہایہ میں ابن تیمیہ کی وفات کا جہاں ذکر کیا وہاں یہ رقم کہ وفات کے وقت ابن تیمیہ نے تعویز باندھا ہوا تھا جو انہوں نے سر کی جووں سے چھٹکارا پانے کو باندھا
شاید یہ بچوں کی تعلیم کے لئے کیا گیا تھا کہ تعویز دھاگے ایک شیطانی کام ہے
کیونکہ اگر انہیں اس بات کا یقین نا ہوتا کہ کہ اس کے اندر سے کیا نکلے گا تو یوں ویڈیو نا بناتے
اگر اندر اللہ کا نام نکل آتا تو کیا قابل قبول ہوتا؟
نجدیہ کے ہاں تو تعویزات ہی مشکوک، چاہے اللہ کا نام بھی لکھا ہو تب بھی شرک، ہاں مگر ان کے شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے ہاں جائز
حافظ ابن کثیر نے اپنی تصنیف البدایہ والنہایہ میں ابن تیمیہ کی وفات کا جہاں ذکر کیا وہاں یہ رقم کہ وفات کے وقت ابن تیمیہ نے تعویز باندھا ہوا تھا جو انہوں نے سر کی جووں سے چھٹکارا پانے کو باندھا
وہ جوئیں ممتاز غداری ٹولے کی بزرگ تھیں اس لیے انہیں بھگانے کے لیے تعویزوں کا سہارا لیا کیوں کہ وہ اللہ سے زیادہ تعویزوں سے ڈرنے والیاں تھیں۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|