Advertisement

غلامی کی زنجیریں یا ایتھوپیا ٹو

کل میں ایک افغان بچے کی تصویر دیکھ کر دہل گیا۔ ایتھوپیا کے قحط کی یادیں تصاویر کی صورت نیٹ پر موجود ہیں مگر یہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ افغان بچے بھی یوں دکھای دیں گے جیسے افریقہ کے بعض مظلوم بھوک سے مرتے بچے جن کی ساری پسلیاں ظاہری آنکھ سے گنی جاسکتی ہوں ؟
ایسا ایکدن میں نہیں ہوا ہوگا کیونکہ یہ پسلیاں گننے والی حالت خوراک کی کمی کی وجہ سے کم ازکم تین ماہ بعد جاکر ہوتی ہے۔ جب تک افغانستان میں نیٹو اور امریکی فورسز موجود تھیں اس قوم نے بھوک نہیں دیکھی تھی ان کی کرنسی پاکستانی روپے سے ڈبل تھی اور بیس تیس ہزار پاکستانی مزدور ڈیلی چمن سے افغانستان جاکر مزدوری کرتے تھے
مگر ان کی بدقسمتی کہ جونہی طالبان کا منحوس قدم اس زمین پر پڑا ان پر جیسے عذاب الہی ٹوٹ پڑا، طالبان کو مجبورا پھولوں کے ہار پہنانے والے دوکاندار اور غریب عوام اب ان کی نحوست کا ماتم کررہے ہیں۔ طالبان کا سب سے بڑا حمایتی عمران خان اس سے قبل پاکستانی عوام کو بھی قحط جیسی صورتحال سے دوچار کرچکا ہے۔ اور اب افغانستان بھی اسی جگہ آکھڑا ہوا ہے
غلامی کی زنجیریں تڑوانے کا دعویدار احمق اعظم اب ان کیلئے بھیک مانگنے پر مجبور ہوچکا ہے اور ایک بار پھر عوام طالبان کا عذاب ختم ہونے کی دعائیں مانگ رہے ہیں مگر بھیک سے غربت دور نہیں ہوتی کھانا پورا نہیں پڑتا۔
ایسے موقع پر تمام جاہل ولاگرز جیسے اوریا مقبول و ہمنوا اس ٹاپک پر بات کرنے سے کترا رہے ہیں۔ مفتی تقی عثمانی (خرگوش کے دانتوں والا) جیسے جاہل اور توہین اسلام کے مرتکب مولوی جو طالبان کی منحوس آمد کو فتح مکہ جیسا نظارہ قرار دے رہے تھے اب معافی مانگنے یا شرمندہ ہونے کی بجاے گٹر میں سر دے کر بیٹھے ہیں
ادھر اسلام آباد میں ناکارہ ملکوں کی ناکارہ تنظیم کے وزراے خارجہ بات چیت کرنے اور مزے اڑانے کیلئے جمع ہوے ہیں یہ کچھ نہیں کریں گے یہ میری گارنٹی ہے ایک دو ہفتے بعد انکی کارکردگی پر پھر تھریڈ بناوں گا
افغان قوم کے مسائل کا حل چند دن کا کھانا یا اسلامی ملکوں کے وزرا کا مل بیٹھنا نہیں ہے۔ طالبان کو چاہئے کہ اس عذاب سے نکلنے کیلئے مشترکہ اتحاد کی حکومت بنائیں جو امریکہ اور نیٹو کے ساتھ مل کر کام کرے۔ ورنہ افغانستان کا قحط پاکستان کو بھی کھا جاے گا۔ جیسے افغان جنگ پاکستان کو کھا گئی ایسے ہی افغانستان کا ہر مسئلہ ہم پر براہ راست اثرانداز ہوگا
طالبان کو اب ہٹ دھرمی چھوڑنی ہوگی انہوں نے دیکھ لیا کہ فقط اسلام کا لبادہ اوڑھ لینے سے رزق نہیں برستا لہذا اب بدلی ہوی دنیا کے تقاضوں کو سمجھتے ہوے ملک کو اس کے اہل افراد کے حوالے کرنا ہوگا ، براے کرم اپنی ضد اور انا کی بھینٹ ان معصوم بچوں کو مت چڑھائیں۔
​
 
Advertisement
_121796557_oct14-gettyimages-1235875220.jpg.webp


ستاون ملکوں میں سے بیس وزیرخارجہ اور دس نائیبین آے ہیں باقی کے ستائیس کہاں ہیں؟​
 
کل میں ایک افغان بچے کی تصویر دیکھ کر دہل گیا۔ ایتھوپیا کے قحط کی یادیں تصاویر کی صورت نیٹ پر موجود ہیں مگر یہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ افغان بچے بھی یوں دکھای دیں گے جیسے افریقہ کے بعض مظلوم بھوک سے مرتے بچے جن کی ساری پسلیاں ظاہری آنکھ سے گنی جاسکتی ہوں ؟
ایسا ایکدن میں نہیں ہوا ہوگا کیونکہ یہ پسلیاں گننے والی حالت خوراک کی کمی کی وجہ سے کم ازکم تین ماہ بعد جاکر ہوتی ہے۔ جب تک افغانستان میں نیٹو اور امریکی فورسز موجود تھیں اس قوم نے بھوک نہیں دیکھی تھی ان کی کرنسی پاکستانی روپے سے ڈبل تھی اور بیس تیس ہزار پاکستانی مزدور ڈیلی چمن سے افغانستان جاکر مزدوری کرتے تھے
مگر ان کی بدقسمتی کہ جونہی طالبان کا منحوس قدم اس زمین پر پڑا ان پر جیسے عذاب الہی ٹوٹ پڑا، طالبان کو مجبورا پھولوں کے ہار پہنانے والے دوکاندار اور غریب عوام اب ان کی نحوست کا ماتم کررہے ہیں۔ طالبان کا سب سے بڑا حمایتی عمران خان اس سے قبل پاکستانی عوام کو بھی قحط جیسی صورتحال سے دوچار کرچکا ہے۔ اور اب افغانستان بھی اسی جگہ آکھڑا ہوا ہے
غلامی کی زنجیریں تڑوانے کا دعویدار احمق اعظم اب ان کیلئے بھیک مانگنے پر مجبور ہوچکا ہے اور ایک بار پھر عوام طالبان کا عذاب ختم ہونے کی دعائیں مانگ رہے ہیں مگر بھیک سے غربت دور نہیں ہوتی کھانا پورا نہیں پڑتا۔
ایسے موقع پر تمام جاہل ولاگرز جیسے اوریا مقبول و ہمنوا اس ٹاپک پر بات کرنے سے کترا رہے ہیں۔ مفتی تقی عثمانی (خرگوش کے دانتوں والا) جیسے جاہل اور توہین اسلام کے مرتکب مولوی جو طالبان کی منحوس آمد کو فتح مکہ جیسا نظارہ قرار دے رہے تھے اب معافی مانگنے یا شرمندہ ہونے کی بجاے گٹر میں سر دے کر بیٹھے ہیں
ادھر اسلام آباد میں ناکارہ ملکوں کی ناکارہ تنظیم کے وزراے خارجہ بات چیت کرنے اور مزے اڑانے کیلئے جمع ہوے ہیں یہ کچھ نہیں کریں گے یہ میری گارنٹی ہے ایک دو ہفتے بعد انکی کارکردگی پر پھر تھریڈ بناوں گا
افغان قوم کے مسائل کا حل چند دن کا کھانا یا اسلامی ملکوں کے وزرا کا مل بیٹھنا نہیں ہے۔ طالبان کو چاہئے کہ اس عذاب سے نکلنے کیلئے مشترکہ اتحاد کی حکومت بنائیں جو امریکہ اور نیٹو کے ساتھ مل کر کام کرے۔ ورنہ افغانستان کا قحط پاکستان کو بھی کھا جاے گا۔ جیسے افغان جنگ پاکستان کو کھا گئی ایسے ہی افغانستان کا ہر مسئلہ ہم پر براہ راست اثرانداز ہوگا
طالبان کو اب ہٹ دھرمی چھوڑنی ہوگی انہوں نے دیکھ لیا کہ فقط اسلام کا لبادہ اوڑھ لینے سے رزق نہیں برستا لہذا اب بدلی ہوی دنیا کے تقاضوں کو سمجھتے ہوے ملک کو اس کے اہل افراد کے حوالے کرنا ہوگا ، براے there کرم اپنی ضد اور انا کی بھینٹ ان معصوم بچوں کو مت چڑھائیں۔
​
i guess main ne ne kl al jazeera ke documentary dake ha
it's almost 40 years now
afghans are in the hart waters
their generations are been sold
the cheapest call girl you may find would be an afghan girl
the cheapest cleaner you may find is an afghan
=================
it hurt me so badly when I see a very beautiful child at the age of 6,7
picking up things from garbage bins
---------
we can't imagine sending our children out to play without a guardian

​
 
Advertisement
The famine in Ethiopia was due to drought.The Afghanistan is suffering because of death and destruction caused by USSR and US.Afghanistan has huge natural resources but due to war and instability these resources have not been exploited.Afghanistan can become a very rich country if Afghan leaders abandon ethnic politics and work together for the benefit of their people.
 
The famine in Ethiopia was due to drought.The Afghanistan is suffering because of death and destruction caused by USSR and US.Afghanistan has huge natural resources but due to war and instability these resources have not been exploited.Afghanistan can become a very rich country if Afghan leaders abandon ethnic politics and work together for the benefit of their people.​
عقل کے انھے یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوی جب مغربی طاقتیں افغانستان سے نکلی ہیں تیرے ملک کے بیس تیس ہزار مزدور ہر روز چمن سرحد سے ادھر بھوک مرنے نہیں جاتے تھے مزدوری کرتے تھے جابز کرتے تھے اب وہ خود بھوک مرنے لگے ہیں یہ کس کی نحوست ہے؟​
 
جب تک افغانستان میں نیٹو اور امریکی فورسز موجود تھیں اس قوم نے بھوک نہیں دیکھی تھی
کیونکہ افغانوں کی ساری مالی ذمہ داری اتحادیوں نے اٹھا رکھی تھی۔ اس میں افغانوں کا کوئی کمال نہیں تھا
 
Advertisement
مگر ان کی بدقسمتی کہ جونہی طالبان کا منحوس قدم اس زمین پر پڑا ان پر جیسے عذاب الہی ٹوٹ پڑا، طالبان کو مجبورا پھولوں کے ہار پہنانے والے دوکاندار اور غریب عوام اب ان کی نحوست کا ماتم کررہے ہیں۔
کیونکہ اتحادیوں نے افغانیوں کو مفت کے ڈالر دینا بند کر دیے ہیں
 
غلامی کی زنجیریں تڑوانے کا دعویدار احمق اعظم اب ان کیلئے بھیک مانگنے پر مجبور ہوچکا ہے اور ایک بار پھر عوام طالبان کا عذاب ختم ہونے کی دعائیں مانگ رہے ہیں مگر بھیک سے غربت دور نہیں ہوتی کھانا پورا نہیں پڑتا۔
طالبان سے اتنی تکلیف تھی تو ۲۰ سال تک ان کی حمایت کیوں کرتے رہے افغان ؟
 
Advertisement
عقل کے انھے یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوی جب مغربی طاقتیں افغانستان سے نکلی ہیں تیرے ملک کے بیس تیس ہزار مزدور ہر روز چمن سرحد سے ادھر بھوک مرنے نہیں جاتے تھے مزدوری کرتے تھے جابز کرتے تھے اب وہ خود بھوک مرنے لگے ہیں یہ کس کی نحوست ہے؟​

You are a low life idiot but what can we expect from a third class noker of Dalla Haran wala family. Americans had crippled the Afghan economy and were just pouring in billions of dollars to sustain the country. This is a flagrant proof of the callousness of Americans that they are taking revenge on the people of Afghanistan for their defeat but Allah is the most powerful and I am sure the resilience and ghairat of common Afghan will get them out of this crisis. Finally lanat on you !
 
عقل کے انھے یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوی جب مغربی طاقتیں افغانستان سے نکلی ہیں تیرے ملک کے بیس تیس ہزار مزدور ہر روز چمن سرحد سے ادھر بھوک مرنے نہیں جاتے تھے مزدوری کرتے تھے جابز کرتے تھے اب وہ خود بھوک مرنے لگے ہیں یہ کس کی نحوست ہے؟​
کسی کی نحوست نہیں ہے۔ طالبان کی نااہلی ہے جو امداد پر چلنے والے ملک پر قبضہ کر بیٹھے۔ اب امداد بند ہے اور یہ رج کے ذلیل ہو رہے ہیں
 
جہاد کا ڈھندورا پیٹنے والے اب جہاد کی برکت سے افغانیوں کی بھوک بھی دور کردیں؟​
ساڑ کسی طور تو نکال پاے ہے مچھندر
روٹی کسی طور تو کما کھاے ہے مچھندر
 
Advertisement
کیونکہ افغانوں کی ساری مالی ذمہ داری اتحادیوں نے اٹھا رکھی تھی۔ اس میں افغانوں کا کوئی کمال نہیں تھا
یہی بات میں بھی کہہ رہا ہوں کہ دنیا بھر کی اکانومی چلانے والوں کو نکال کر آپ نے احمق خان جیسے ادھر لابٹھاے اب بھوک تو مریں گے ان کی نحوست سے پاکستانی عوام بخوبی آگاہ ہیں چار سال سے بربادی ہی بربادی ہوی ہے
 
ساڑ کسی طور تو نکال پاے ہے مچھندر
روٹی کسی طور تو کما کھاے ہے مچھندر​
بہت اچھلتا تھا کراے کے جنگجووں کی آمد سے
اب کچھ دیر سے غائب ہے یہ لال ٹوپی بندر
OIP.EtL1rST9hbUIlZ0QdV__ZgHaHa
​
 
Out 57 very few matter the most and they are here. The rest are just Fill in the Blank.
چلو یہ بھی مان لیتے ہیں دس دن بعد ملتے ہیں ایک اور تھریڈ پر ، یاد رکھنا کہ انسانیت کا قتل ہونے پر خاموش رہنا ظلم کا ساتھ دینا ہے۔ طالبان نے عوام کو بھوک ماردیا ہے کیونکہ ان میں اکانومی چلانے کی اہلیت نہیں تھی تو ان کو اقتدار دلانے میں سہولت کار بڑے گناہ گار ہیں، نظام دنیا ایسے نہیں چلتا اہل لوگ ہی چلا سکتے ہیں
 
You are a low life idiot but what can we expect from a third class noker of Dalla Haran wala family. Americans had crippled the Afghan economy and were just pouring in billions of dollars to sustain the country. This is a flagrant proof of the callousness of Americans that they are taking revenge on the people of Afghanistan for their defeat but Allah is the most powerful and I am sure the resilience and ghairat of common Afghan will get them out of this crisis. Finally lanat on you !​
تم بالکل ہی ایک جاہل انسان ہو، دنیا کی اکانومی مغربی ملک چلا رہے ہیں اور اگر وہ افغانستان میں بیس سال سے تھے تو اس کا مطلب انہیں نکالنا ایک خوفناک اکانومی کرائسز کا جنم ہوگا اور یہی ہوا ہے جب یہ لوگ بھوک سے تنگ آکر باہر نکلیں گے تو مسلح جتھے انہیں ماریں گے
طالبان بھوک نہیں مررہے عام عوام مررہے ہیں گھر کی ہر چیز بیچ کر کھانا لے رہے ہیں اس کا مطلب ہے کہ اہل لوگ حکومت میں نہیں ہیں انہیں اکانومی کا کچھ پتا نہیں بس ٹیکس لگا کر اپنے لوگوں کو پال رہےہیں
اوپر جو تصویر میں ایک افغانی بچہ دکھای دے رہا ہے ایسے سینکڑوں ہزاروں ہیں اور ان کا گناہ تم جیسے جاہلوں کے سر ہے جو بھونک رہے ہیں اور ایک ظالم دھڑے کی حمایت کررہے ہیں حالانکہ اس دھڑے نے عوام کو بھوک مار دیا ہے
لکھ لعنت تمہاری گندی انسانیت کش سوچ پر آگے کی سوچو سیاست کے گٹر سے باہر آو
​