Advertisement

عورت کو سمجھنے کا خلاصہ

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

(bigsmile) آ گیا ہیں تے چھا گیا ہیں.... ٹھا کر کے @aamir_uetn
9173_489282264443396_375995590_n.jpg

یہ پڑھنے میں کوئی دس سال تو لگیں گے ، اس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا سمجھ آیا کہ نہیں

:lol:
آہ ہ ه ہ بیچارے موٹے موٹے بچوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں - ویسے عورت کو سمجھنے کے لیے عقل کی بھی ضرورت ہوتی ہے جس کی کمی کی وجہ سے مرد پھر رونا روتے ہیں کے عورت کو سمجھنا تو بہت مشکل ہے

1N5Y3.jpg
 
Last edited:
یہ پہلا حصہ پڑھ کر بھی یقین ہے کچھ نہیں سمجھ آیا ہوگا آپ کی موٹی عقل میں

:lol: کیوں نظر لگانی ہے انکے موٹے سراپے کو اور انکی موٹی عقل کو :lol:
 
آہ ہ ه ہ بیچارے موٹے موٹے بچوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں - ویسے عورت کو سمجھنے کے لیے عقل کی بھی ضرورت ہوتی ہے جس کی کمی کی وجہ سے مرد پھر رونا روتے ہیں کے عورت کو سمجھنا تو بہت مشکل ہے

عقل کو تنہا چھوڑ دینے کی عقل کی ضرورت پڑتی ہے ؟؟؟
 
:lol: ان میں عقل ہی نہیں تو عقل کو تنہا کیا چھوڑھیں گے مولوی جی ؟ موٹو اور انکے دوست ان ہی کی طرح عقل سے فارغ ہیں
 
الٹا بول دیا ، یہاں کہنا چاہیئے چھوٹے چھوٹے بچوں کی موٹی موٹی کتابیں

:lol:
 
Advertisement
admn. if you think this is rated plz delete this post.....thanx

kisi ne aik siyanay se poochha ke aik achhi bivi ki 3 khoobiyan bayan karo.
doosray ne jawab diya,achhi bivi ki 3 khoobiyan yeh hain.

1. kitchen main kafayet shu'aar ho.
2. drawing room main saleeqa shu'aar ho.
3. bed room main shaitan ho.

عقل کو تنہا چھوڑ دینے کی عقل کی ضرورت پڑتی ہے ؟؟؟

:lol: ان میں عقل ہی نہیں تو عقل کو تنہا کیا چھوڑھیں گے مولوی جی ؟ موٹو اور انکے دوست ان ہی کی طرح عقل سے فارغ ہیں

مولوی جی یہ آپ کو عقل سے فارغ ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہیں
 
اچھی بات ہے - اس کوشش میں بھی کافی عقل میں اضافہ ہو سکتا ہے
 
:p دیکھا مولوی جی نے کہا ہے کے میری ان باتوں سے آپ سب کی عقل میں کتنا اضافہ ہو گا - ہے نا ؟
 
Advertisement
:p دیکھا مولوی جی نے کہا ہے کے میری ان باتوں سے آپ سب کی عقل میں کتنا اضافہ ہو گا - ہے نا ؟

مجھے لگتا ہے مولوی جی کو سمجھنے کے لیے بھی اتنی ہی موٹی کتاب کی ضرورت ہے
 
Advertisement
مجھے لگتا ہے مولوی جی کو سمجھنے کے لیے بھی اتنی ہی موٹی کتاب کی ضرورت ہے
:lol: میرا خیال ہے مولوی جی کو سمجھنے کے لیے موٹی کتاب کے ساتھ انگریزی استاد کی بھی ضرورت ہے
می نو انگریزی ، بٹ اونلی ناؤ ماسا ماسا
 
موٹی لڑکی سے شادی کرو گے تو اس کا خلاصہ بھی موٹا ہو گا

ذرا سمارٹ لڑکی ڈھونڈنا ;)
:lol: مشورہ تو آپکا اچھا ہے لیکن عامر موٹو کو آج کل یہ والا رشتہ دکھایا جا رہا ہے اسکا مطلب ہے کے اگر یہ شادی ہو گئی تو انکا خلاصہ تو کچھ زیادہ ہی موٹا ہو گا

------------------------
like_a_fat_kid_loves_cake-.gif

استغفراللہ..... اتنا نہ ڈرائیں، پلیز