کرسیوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر سعد رفیق اور پرویز رشید کے منہ سے نکلتی آگ سننے کے لئے جلسہ گاہ میں موجود. اور یہ دونوں رہنماء اس عوام کی نا ہونے والی تعداد کے باوجود بھی اپنی اداروں پر حملہ کرنے کی عادت کو ترک نا کرسکے
صرف چند گجر، ڈنگر ، ماشٹر ، جوکر ، یو ٹرن ، دوسرا تیسرا سوال اور جیو جی پٹواری حضرات ہی نظر آ رہے ہیں :lol:
میرے خیال میں سیاست ڈاٹ پی کے، کے چند پٹواری کیمرے میں آنے کے لئے اور پرائز بانڈ رفیق کیساتھ حاضری لگوانے کے لئے آگے کھڑے تھے ، ، ، اور بیک گراونڈ میں کر سیوں کا ٹھا ٹھیں مارتا ھوا سمندر تھا درباری کی بہت ذیادہ تضحیک ھو گئی ۔ ۔ ۔ ۔ تضحیک نہیں ھونے دیں گے، بیچارا
کرسیوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر سعد رفیق اور پرویز رشید کے منہ سے نکلتی آگ سننے کے لئے جلسہ گاہ میں موجود. اور یہ دونوں رہنماء اس عوام کی نا ہونے والی تعداد کے باوجود بھی اپنی اداروں پر حملہ کرنے کی عادت کو ترک نا کرسکے
صرف چند گجر، ڈنگر ، ماشٹر ، جوکر ، یو ٹرن ، دوسرا تیسرا سوال اور جیو جی پٹواری حضرات ہی نظر آ رہے ہیں :lol:
کرسیوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر سعد رفیق اور پرویز رشید کے منہ سے نکلتی آگ سننے کے لئے جلسہ گاہ میں موجود. اور یہ دونوں رہنماء اس عوام کی نا ہونے والی تعداد کے باوجود بھی اپنی اداروں پر حملہ کرنے کی عادت کو ترک نا کرسکے
صرف چند گجر، ڈنگر ، ماشٹر ، جوکر ، یو ٹرن ، دوسرا تیسرا سوال اور جیو جی پٹواری حضرات ہی نظر آ رہے ہیں :lol:
hhh and one week you lot will be abusing same judges
bottome line, tum logon kay naseeb main sirf rona hai
aur raseedain mangna, raseedan dayo rassedan :lol::lol: