- Joined
- Apr 9, 2012
- Posts
- 13,230
- Reaction score
- 14,877
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
ہم جیسے پنجاب میں بسنے والے لوگ جب خیبر پختونخواہ پولیس کو دیکھتے ہیں تو عمران خان کو ووٹ دینے کا اور بھی جی کرتا ہے_
سائنسدان تو خیبر پختون خواہ شفٹ ہونے کیا کوئی پروگرام نہیں ، ویسے بھی اکثر ممالک میں لوگ خوشخال صوبے کی طرف ہجرت کرتے ہے ، جیسے انگلینڈ میں سارا زور لندن پر ہوتا ہے ، امریکا میں نیو یارک
سائیکل مکینک عرف سائینس دان کا کام خوشحال کے پی کے میں زیادہ چلے گا کیونکہ وہاں غربت کی وجہ سے سائیکلوں کی تعداد زیادہ ہے :lol:
سائیکل مکینک عرف سائینس دان کا کام خوشحال کے پی کے میں زیادہ چلے گا کیونکہ وہاں غربت کی وجہ سے سائیکلوں کی تعداد زیادہ ہے :lol:
ایک دن میں بھاگ کر آجائے گا ، ویسے خیبر پختون خواہ واحد صوبہ ہے جو بقول سوشل میڈیا کے خوشخال ہو رہا ہے لیکن اس کے عوام ریکارڈ تعداد میں دوسرے صوبوں کا رخ کر رہے ہے روزگار کے سلسلے میں
میں نے تم دونوں کو کبھی پرسنلی یا نام لے کر ٹارگٹ نہیں کیا لیکن پھر بھی تم لوگ اتنی محبت اگر میری پوسٹوں کی وجہ سے دکھا رہے ہو تو میں تم دونوں کو برنال استعمال کرنے کا ہی مشورہ دے سکتا ہوں
کیونکہ
پوسٹنگ تو جاری رہے گی اور نوازشریف کی لترول بھی_
:lol:(cry)
یار میں آپ کو سائسندان کہتا ہو ، آپ کا یوزر نیم ہے سائنسدان ، اگر آپ کو نہیں پسند ، آج کے بعد کبھی نہیں بولوں گا
وعدہ رہا میرے اجنبی دوست
![]()
یہ لو اب اپنے سوال کا جواب_
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|