Advertisement

عوامی شکایات: پیرس پولیس دا پہلا نمبر

x2038892_67734961.jpg.pagespeed.ic.J-gmYtCgLy.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2015/Dec...8892_67734961.jpg.pagespeed.ic.J-gmYtCgLy.jpg
 
Advertisement

ہم جیسے پنجاب میں بسنے والے لوگ جب خیبر پختونخواہ پولیس کو دیکھتے ہیں تو عمران خان کو ووٹ دینے کا اور بھی جی کرتا ہے_​
 
Advertisement
سائنسدان تو خیبر پختون خواہ شفٹ ہونے کیا کوئی پروگرام نہیں ، ویسے بھی اکثر ممالک میں لوگ خوشخال صوبے کی طرف ہجرت کرتے ہے ، جیسے انگلینڈ میں سارا زور لندن پر ہوتا ہے ، امریکا میں نیو یارک

سائیکل مکینک عرف سائینس دان کا کام خوشحال کے پی کے میں زیادہ چلے گا کیونکہ وہاں غربت کی وجہ سے سائیکلوں کی تعداد زیادہ ہے :lol:

ایک دن میں بھاگ کر آجائے گا ، ویسے خیبر پختون خواہ واحد صوبہ ہے جو بقول سوشل میڈیا کے خوشخال ہو رہا ہے لیکن اس کے عوام ریکارڈ تعداد میں دوسرے صوبوں کا رخ کر رہے ہے روزگار کے سلسلے میں

میں نے تم دونوں کو کبھی پرسنلی یا نام لے کر ٹارگٹ نہیں کیا لیکن پھر بھی تم لوگ اتنی محبت اگر میری پوسٹوں کی وجہ سے دکھا رہے ہو تو میں تم دونوں کو برنال استعمال کرنے کا ہی مشورہ دے سکتا ہوں

کیونکہ
پوسٹنگ تو جاری رہے گی اور نوازشریف کی لترول بھی_

:lol:(cry)

​
 
یار میں آپ کو سائسندان کہتا ہو ، آپ کا یوزر نیم ہے سائنسدان ، اگر آپ کو نہیں پسند ، آج کے بعد کبھی نہیں بولوں گا

وعدہ رہا میرے اجنبی دوست

12342501_738834682885106_9179480361158085076_n.jpg

یہ لو اب اپنے سوال کا جواب_
​
 
یار یہ تو اچھی بات ہے ، اگر پشاور اچھا ہوتا ہے ، ہم تو چاہتے ہے سارا پاکستان گل گلزار بن جائے ، اور میں تو اس بات کا اعتراف کرتا ہوں کہ تحریک انصاف کی حکومت اے این پی کی حکومت سے سو گناہ اچھی ہے