Advertisement

عمرگل کےبیٹےکی تصاویرنےدھوم مچادی

umargul2-e1473758751552.jpg


پشاور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر عمر گل نے اپنے بیٹے کی تصاویر ٹویٹرپرجاری کردیں۔

ٹوئٹرپر جاری کی گئی تصاویر میں عمر گل کواپنے بیٹے عیسی کے ساتھ دیکھا جاسکتاہے۔ عمرگل اور ان کے بیٹے نے کیمرے کودیکھ کر خوب پوز بنائے۔عمر گل نے بھی جی بھرکے سیلفیاں لیں اور ٹوئٹرپرپوسٹ کردیں۔

umargul-362x480.jpg

سفید لباس میں ملبوس عمر گل اور ان کا بیٹا عیسی رویتی پٹھانی حسن سے سرشارنظر آئے۔عمر گل بھی خوب جاذب نظر لگ رہے تھے۔ ان کی بیٹے کی ادائیں دیکھ کر سب کا اس پر دل آگیا۔





​
​
​
​




عمر گل کے مداحوں نے بھی ان کے بیٹے کی تصاویر کی خوب تعریفیں کیں اور اس کو دعائیں دیں ۔
عیسیٰ گل
​
 
Advertisement